counter easy hit

Valentine’s Day

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں اتوار 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے تھا ۔حسبِ سابق عقیل و فہیم اصحاب نے جی بھر کے دلائل کے انبار لگائے اوراپنے رشحاتِ قلم سے ایسی ایسی گل فشانیاں کیں کہ طبیعت ”باغ باغ” ہوگئی ۔ایک لکھاری نے فرمایا ”ساری دنیا کے مامے بننے والوں سے گزارش ہے کہ دوسروں کوجینے […]

ویلنٹائین ڈے مغربی معاشرہ کی تو ضرورت لیکن مشرقی سماج اس سے مبرا

ویلنٹائین ڈے مغربی معاشرہ کی تو ضرورت لیکن مشرقی سماج اس سے مبرا

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری ایک لولی لنگڑی سی اور قریبا پونے دو ہزار برس قبل کی ایک نا قابل اعتبار کہانی کی بنیاد پہ ہرسال 14 فروری کو اہل مغرب ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں کہ جس میں ایک پادری نے بادشاہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور مذہبی بندشوں کو توڑ کر […]

فرعون مغرب کے شکنجے میں

فرعون مغرب کے شکنجے میں

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی ویلنٹائن ڈے منانے والو : کیا کبھی اس بات پر بھی سوچا ہے کہ ہماری ہی بہن امریکی جیل میں اپنے جرمِ بے گناہی کی سزا بھگت رہی ہے اُس کی رہائی کے لیے بھی کبھی کسی نے آواز اُٹھائی ہے ۔۔۔۔۔؟ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھی کچھ […]

ویلنٹائن ڈے کی حیثیت

ویلنٹائن ڈے کی حیثیت

تحریر : جویریہ ثناء اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر کم وبیش چوبیس لاکھ انبیا کو مبعوث فرمایا اور نبی آخری الزماں ﷺ کی تعلیمات ہمارے لئے مختص کر دیں لیکن افسوس آج مسلم امہ بے راہ راوی کا شکار ہو کر اسلامی تعلیمات کو بھلا بیٹھی ہے۔ غیر مسلموں کے ریت و رواج میں […]

بے حیائی کا این او سی

بے حیائی کا این او سی

تحریر : ملک سلمان پنجابی زبان کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ ”جس پِند نئیں جانا اوہدا راہ کی پچھنا”جی ہاں بالکل جب ہم نے محبت کی آڑ میں فحاشی کا دن”ویلنٹائن ڈے”منانا ہی نہیں تو پھر اس کی تائید یا مخالفت کرکے اپنا وقت کیوں ضائع کیا جائے۔ اس دفعہ میں نے فیصلہ کیا […]

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے

تحریر : انیلہ احمد ٹھو کریں ضمیر کی کیونکر دکھائی دیں، چشمہ نفس کا اترے تو جان پا ہند وانہ تہوار۔ ویلنٹائین ڈے ہر سال کی طرح ویلنٹائین ڈے اپنی تمام تر ہوشربا اداں کے ساتھ دوبارہ جلوہ افروز ھیعام دنوں سے ہٹ کے پھولوں کی دوکانوں پہ بے پناہ رش اور گلدستوں کی صورت […]

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکمت کی عظیم الشان کتاب میں یہ درج کردیا گیا ”تم دنیا میں وہ بہترین گروہ ہوجسے لوگوں کی اصلاح و ہدایت کے لیے میدان میں لایا گیا ۔تم نیکی کا حکم دیتے ہو ،بدی سے روکتے ہواور اللہ پرایمان رکھتے ہو”(آل عمران)۔ آقا کے فرمان کے مطابق روزِ قیامت […]

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

تحریر : کہکشاں صابر ہم مسلمانوں کی تہذیب کئی کھو سی گئی ہے۔ ہماری تہذیب کو اس وقت کوئی آنچ نہیں آئی تھی جب مسلمان ہندستان میں ایک ساتھ رہتے تھے لیکن جیسے جیسے وقت آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا ترقی کر رہی ہے ہم اپنی تہذیب سے بہت ،بہت دور ہوگئے ہیں ۔۔ […]

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

تحریر: مزمل احمد فیروزی ماہِ فروری شروع ہوتے ہی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور چودہ فروری کو یہ دن اظہار محبت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابتداء میں یہ دن صرف یورپ اور امریکہ میں منایا جاتا تھا مگر آہستہ آہستہ دنیا کے بیشتر خطوں میں منایا جانے لگا […]

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

تحریر :عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی دنیا بھر میں مختلف تہوارجوش وخروش سے منائے جاتے ہیں ۔یہ تہوار کسی بھی ملک کے معاشرے‘ ثقافت اور مذہب کی عکاسی کرتے ہیں۔ویلنٹائن ڈے بھی ایک ایسا تہوار ہے جو کہ تیسری صدی کے رومی سینٹ ایس ٹی ویلنٹائن کی یاد میں منایا جاتا ہے جسے 14 فروری 270 عیسوی […]

یوم اظہار محبت

یوم اظہار محبت

تحریر: عمران چنگیزی 14 فروری یعنی ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے […]

محبت کے نام پر بے حیائی کیوں

محبت کے نام پر بے حیائی کیوں

تحریر : عقیل خان 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانا جائز یا ناجائز ہے۔ اس بحث میں پڑنا اپنا ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے کیونکہ آجکل ہر بندہ اپنے آپ کو دانشور اور دوسرے کو جاہل سمجھتا ہے۔ ہر سوال کا جوا ب اس کے پاس ہوتا ہے، جیسے عدالت میں جھوٹ کو سچ […]

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ویلنٹائن ڈے! یومِ محبت، ایک مغربی تہوار ہے جو ہر سال 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے مسلم معاشرے کی نوجوان نسل بھی اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتی ہے۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی محبت کا اظہار سرخ پھول دے کر کرتے ہیں۔ اس دن […]

ویلنٹائن ڈے یوم تجدید محبت یا بے حیائی کا دن

ویلنٹائن ڈے یوم تجدید محبت یا بے حیائی کا دن

تحریر : سید عارف سعید بخاری سینٹ ویلنٹائن ڈے (Saint Valentine’s Day) جسے ویلنٹائین ڈے (Valentine’s Day) اور سینٹ ویلنٹائن کی دعوت (Feast of Saint Valentine) بھی کہا جاتا ہے ایک خاص عالمی دن ہے جو ہمیشہ 14 فروری کو متعدد مغربی اور سیکولر ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔لیکن […]

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

تحریر : کوثر ناز معاشرے کو ضرورت ہے محبت کی امن کی بھائی چارے کی، تبھی معاشرہ مثالی معاشرہ بن سکتا ہے تبھی ہمیں عروج نصیب ہوسکتا ہے تبھی ہماری پہچان بن سکتی ہے، تبھی ہم ترقی کی راہوں پر سفر کر سکتے ہیں یوں لڑ جھگڑ کر تو کسی کو کبھی عروج نصیب نہیں […]

ویلنٹائن ڈے کو کیوں نہ منائیں؟

ویلنٹائن ڈے کو کیوں نہ منائیں؟

تحریر: محمد وقار ویلنٹائن ڈے کو کیوں نہ منائیں؟۔ ہم وہ لوگ ہیں کہ جس کسی نے جس راستے پر چلا دیا ہم چل دیئے اپنی چال کس جانب لے جا رہی تھی یہ فراموش کردیا اور اپنے پر مسلط کئے جانے والے راستے کو درخشاں سمجھ لیا ۔میں یہ کہتے ہوئے پشیماں ہوں کہ […]

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

تحریر : میر افسر امان غالب قوتوں کی بین القوامی شیطانی تہذب نے عورت کو برہنا کر کے اپنی جنسی جذبات کی تسکیم کا ذریعہ بنا دیا ہے جس سے ان کے معاشروں میں نکاح کا رواج کم سے کم ہوتا گیا اور بوائے فرینڈ کا رواج عام ہو گیا ہے۔ اس سے مغرب کا […]

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

تحریر: سمیرا بابر 14 فروری ایک عام تاریخ ہے لیکن پوری دنیا اس دن کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مناتی ہے اس بات میں ذرہ بهر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچن تہوار ہے اس دن کا اصل نام سینٹ ویلنٹائن ڈے ہے عیسائ مزہیب میں سینٹ کا مطلب بزرگ ہے سینٹ […]

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر محترم مجیب الرحمٰن شامی کو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ اُنہوںنے ” ویلنٹائن ڈے” پررائل پام میںCPNE کی تقریب منعقد کرڈالی جس کے مہمانِ خصوصی وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف تھے۔اُدھر عاشقان سڑکوںپر گلاب کے پھول ہاتھوںمیں لیے قطار اندر قطار کھڑے ”ایک محبت کاسوال ہے بابا”کہہ کرکسی حسینۂ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) محبت کے اظہار کا دن ویلنٹائن ڈے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے 14فروری کو لوگ اپنے پیاروں سے محبت وعقیدت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پھول اور مختلف تحائف دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروری کا آغاز ہوتے ہی بیکریوں پر مختلف […]

یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !

یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !

تحریر : اختر سردار چودھری محبت کا یومِ شہادت ویلنٹائن ڈے 14 فروری حقیقت میں محبت کا یومِ شہادت ہے۔ رومن کیتھولک چرچ کے مطابق ویلنٹائن ایک نوجوان پادری تھاجسے سن 270 میں شہیدِ محبت کر دیا گیا تھا۔ کہتے ہیں مارکس آرے لئیس سن 270 میں روم کا شہنشاہ تھا۔ اور صرف دو برس […]

ویلنٹائن ڈے؟

ویلنٹائن ڈے؟

تحریر: امتیاز شاکر کسی بھی معاشرے میں پھیلتی ہوئی جسمانی،اخلاقی، زبانی اور دیگر کئی قسم فحاشی و عریانی کے پیمانے یہ بات ثابت کرتے ہیں کہ اُس معاشرے کی اکائیاں کس قدر باشعور ہیں۔غیرت مندقومیں اپنی تہذیب اور وسائل کو مدنظر رکھ کر چلا کرتی ہیں۔آج ہم سب کچھ بھول چکے ہیں کہ ہمیں اپناوقت […]

14فروری کو گلاب کا ایک پھول لیں

14فروری کو گلاب کا ایک پھول لیں

تحریر : محمد علی رانا دنیا سیاروں پر پہنچ گئی اور دوسرے گولوں کے رہائشی PKکی صورت زمین کا رخ کرنے لگے لیکن ہم لوگ جو ایک مخصوص سوچ کے دائرے میں کنویں کے مینڈک کی سی زندگی بسر کرتے ہیں انہی مباحثوں میں الجھ کر قیمتی وقت کا ضیاع کر رہے ہیں کہ ہمیں […]

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

تحریر سجاد علی شاکر ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور بعض […]