counter easy hit

برصغیر

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال برصغیر پاک وہند کی نامور ہیروئن سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی میں ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد ایک سرکاری ملازم تھے ۔ اس لیے کبھی لکھنو اور کبھی دہلی میں رہائش اختیار کرتے رہتے ۔ اس دوران سورن لتا نے بی اے تک تعلیم حاصل […]

انگریزوں کا دوہرا معیار

انگریزوں کا دوہرا معیار

تحریر: ھدیٰ عقیل، الریاض انگریز برصغیر میں تجارت کی غرض سے آئے اور وہاں کے مالک بن بیٹھے، وہ مسلمانوں کی حکومت کی بنیادوں کوآہستہ آہستہ کھوکھلا کرتے چلے گے مسلمانوں کی چار سو سالہ حکومت کو کرچی کرچی کرتے ان کو زیادہ وقت نہ لگا اور بہت جلد وہ برصغیر کے تمام معاملات کی […]

برصغیر کے کامیڈی لیجنڈ رنگیلا کی 10 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

برصغیر کے کامیڈی لیجنڈ رنگیلا کی 10 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور : برصغیر کے کامیڈی لیجنڈ رنگیلا کی 10 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ رنگیلا کا اصل نام محمد سعید خان تھا اوروہ دنیا کے واحد فنکار تھے جنھوں نے عملی طور پر فلم میکنگ کے ہر شعبے میں نمایاں حیثیت سے نام کمایا۔ رنگیلا کا تعلق صوبہ سرحد کے پسماندہ علاقے سے تھا […]

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

تحریر : شہزاد حسین بھٹی برصغیر پاک و ہند میں بیساکھی کے تہوار کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت ہے اس موسم میں برصغیر پاک و ہند کے کسان اپنی گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کرتے ہیں اور اچھی فصل کے ہونے پر خوشی اور شادمانی […]

برصغیر کے عظیم موسیقار نثار بزمی کو ہم سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

برصغیر کے عظیم موسیقار نثار بزمی کو ہم سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) موسیقار نثار بزمی برصغیر کی فلمی دنیا کا ایسا ستارہ تھے جن کی دھنیں کئی برسوں تک کانوں میں رس گھولتی رہیں گی۔ 1924 میں ممبئی میں پیدا ہونے والے نثار بزمی نے اپنے فنی سفر کا آغاز بمبئی ریڈیو سے کیا جہاں انہوں نے ریڈیو ڈراموں کے لئے موسیقی ترتیب دی۔ بطور […]

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

تحریر: محمد سلیم صادق برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا۔ اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ […]

برصغیر کی سیاسی تاریخ پر اثرات کا جائزہ

برصغیر کی سیاسی تاریخ پر اثرات کا جائزہ

تحریر: انجینئر عدیل اسلم اسلام جیسے پرامن مذہب کے پیروکاروں کے ماتحت ہزار سال بسر کرنے کے باوجود ہندو کی چانکیائی ذہنیت پہ کوئی خوشگوار اثر نہ پڑا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے اس خطے میں قدم رکھتے ہی شاطر ہندونے فوراً انگریز سے گٹھ جوڑ کر لیا۔1757ء کی جنگ پلاسی سے 1857ء میں سقوط دہلی […]

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے

تحریر: حبیب اللہ سلفی جموں کشمیر برصغیر کی اہم ترین ریاستوں میں سے ایک ہے جس طرح حیدر آباد، جونا گڑھ اور مناوا درجیسے مسلم اکثریتی علاقوں پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کیا اسی طرح قیام پاکستان کے اڑھائی ماہ بعد 29اکتوبر1947کو انڈیا نے کشمیر پر لشکر کشی کی اور ریاست ہائے جموں کشمیر پر […]

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

تحریر : سجاد علی شاکر مسلمان تہذیب کی اپنی ایک پہچان ہے اپنا ایک مقام ہے برصغیر پاک و ہند ایک وسیع و عریض خطہ ارض ہے اور یہاں مختلف اوقات میں مختلف اقوام مختلف زبانوں کے ساتھ وارد ہوتے رہے۔ شاید زبانیں بھی آپس میں خلط ملط ہوتی رہیں لیکن کسی نئی بڑی زبان […]