counter easy hit

independence

مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام

مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم پیغام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہمسایہ ملک مالدیپ کے 55ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالدیپ کی حکومت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا تحفہ ہے۔ پاکستان اورمالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ خاص طورپر سارک […]

کشمیر کی آزادی کب اور کیسے ممکن ہے؟ مشعال ملک نے کشمیریوں کو ہی پریشان کر ڈالا

کشمیر کی آزادی کب اور کیسے ممکن ہے؟ مشعال ملک نے کشمیریوں کو ہی پریشان کر ڈالا

کراچی(ؤیب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے، اسے تاریخ میں لکھا جائےگا۔مشعال ملک آج فیڈریشن ہاؤس میں تاجروں اورصنعتکاروں سے خطاب کررہی تھیں۔ فیڈریشن ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے […]

‘ ڈاکٹر طاہر القادری کے مؤقف نے پاکستانیوں کے دل میں آزادی کی اہمیت کو ایک دفعہ پھر سے اجاگر کر دیا

‘ ڈاکٹر طاہر القادری کے مؤقف نے پاکستانیوں کے دل میں آزادی کی اہمیت کو ایک دفعہ پھر سے اجاگر کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربرای ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان شہدا کی امانت ہے،لاکھوں جانیں قربان کرکے یہ وطن حاصل کیا گیا اور افواج پاکستان کے جوانوں افسران کی قربانیوں سے پاکستان قائم و دائم ہے اور انشا اللہ قیامت تک قائم و دائم اور ترقی کی منازل طے کرتا رہے […]

یہ عمران خان کی حکومت ہے بھائی ! یوم آزادی کو منانے کے لیے شہر قائد میں کتنے کروڑ روپے کی ریکارڈ خریداری ہوئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

یہ عمران خان کی حکومت ہے بھائی ! یوم آزادی کو منانے کے لیے شہر قائد میں کتنے کروڑ روپے کی ریکارڈ خریداری ہوئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

کراچی(ویب ڈیسک) شہر میں شدید بارش اور عیدالالضحیٰ کی تقریبات کے باوجودکراچی کے عوام نے ملک کے 72ویں یومِ آزادی پر 22 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جشن آزادی کی تقریبات یکم اگست سے ہی شروع کردی گئیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عوام نے جوش […]

بھارتی یوم آزادی : نریندر مودی نے خطاب کے دوران کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھارتی عوام کو کیا کہانی سنانا شروع کردی ؟ جان کر آپ قائد اعظم کو سلام پیش کریں گے

بھارتی یوم آزادی : نریندر مودی نے خطاب کے دوران کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھارتی عوام کو کیا کہانی سنانا شروع کردی ؟ جان کر آپ قائد اعظم کو سلام پیش کریں گے

دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کے خاتمے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے 70 دنوں میں وہ کام کر دکھایا جو ان سے قبل دیگر حکومتیں 70سال میں بھی نہ کر سکیں۔خیال رہے کہ بھارت نے 5اگست […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پریورپ کا سب سے بڑا اور کامیاب احتجاجی مظاہرہ،

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پریورپ کا سب سے بڑا اور کامیاب احتجاجی مظاہرہ،

پیرس، پاکستان ہمارہ ہےکشمیر ہمارہ ہے، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پر یورپ کا سب سے بڑا مظاہرہ پیرس(سپیشل رپورٹ) پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے پیرس کے ایفل ٹاور پر یورپ کا سب سے بڑا مظاہرہ کیا گیا اس […]

پیرس، ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرواستبداد کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ،

پیرس، ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرواستبداد کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ،

پیرس (نمائندہ خصوصی)  ۱۵ اگست کو پیرس ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الشان اجتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا کر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی اور اقوام عالم کو یہ پیغام دینا تھا کے وہ کشمیر کے مسلہ […]

کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے آزادی کا اعلان معطل کر دیا

کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے آزادی کا اعلان معطل کر دیا

بارسلونا: کاتالونیا رہنما نے پارلیمنٹ سے کہا کہ ریفرنڈم کے اعلان کو معطل کر دیں تاکہ ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہو سکے۔ علاقائی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ آزاد ریاست بننے کا عوام سے ملنے والا مینڈیٹ وہ قبول کرتے ہیں، یکم اکتوبر کے ریفرنڈم کے نتائج […]

یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کے اعلان پر افغان گلوکارہ کو دھمکیاں

یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کے اعلان پر افغان گلوکارہ کو دھمکیاں

کابل: نامورافغانی گلوکارہ اور نغمہ نگارآریانا سید کے افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کرنے کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا اور کچھ لوگوں کی جانب سے ان کے کنسرٹ پر بم دھماکا کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ہرسال 19 اگست کو افغانستان کا یوم آزادی منایا جاتا ہے اس موقع پر […]

پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل

پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ  منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل پیرس(یس ارد ونیوز) ایفل ٹاور پرآج شام پانچ بجے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ ملکر بھارت کے یوم […]

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں ہڑتال

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ […]

پاکستان کے سترہویں یوم آزادی کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے سترہویں یوم آزادی کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقارپرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اپنے اہل و عیال کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ معین […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم آزادی کا جشن

اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم آزادی کا جشن

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں 200 سے زائد ممالک […]

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

کراچی: پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سبز ہلالی پرچم میں ملبوس ہوکر مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا کر انہیں خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ملک بھر میں پاکستان کا 70 واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے کےساتھ منایا جارہا ہے، اس موقعے […]

1 2 3 5