counter easy hit

زخم

زخم زخم پاک وطن

زخم زخم پاک وطن

تحریر : عبدالرزاق وزیراعظم نواز شریف کا تازہ ترین بیان نگاہوں کی زینت بنا جس میں وہ فرماتے ہیں کہ پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہے اور دو ہزار سترہ امن کا سال ہو گا اور لوڈ شیڈنگ سمیت ہر قسم کے بحران پر قابو پا کر ایک عظیم پاکستان تخلیق کریں گے۔وزیر اعظم کے […]

ذات کی گرہیں

ذات کی گرہیں

تحریر: شاز ملک انسان کا شعور جب آگہی کی کمند ڈال کر عرفان کی فصیل پر پہنچتا ہے تو ذات اور وجود میں ہم آہنگی ہونے لگتی ہے تب وجود میں الجھی گرہیں ذات میں چبھنے لگتی ہیں بلکل ایسے جیسے اکثر گلابوں کو چھوتے ہوئے کانٹے چبھ جاتے ہیں۔ بے اختیاری میں ہم ہاتھ […]

زخم بھر جائیگا پر

زخم بھر جائیگا پر

تحریر : ممتاز ملک، پیرس‎ پیرس میں گذشتہ ہفتے ہو ے والے خونی واقعات نے صدمے اور حیرت دونوں ہی سے ساری دنیا کو دوچار کر دیا. حیرت یہ کہ اتنے بڑے مضبوط اور محفوظ ملک میں یہ سب کر نے کا کیا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا ؟ اور صدمہ اس بات کا […]

کھل گئے زخم، کوئی پھول کھلے نہ کھلے

کھل گئے زخم، کوئی پھول کھلے نہ کھلے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام اور، معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے۔ ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض، فیض احمد فیض کے بارے میں […]

زخم معمولی ہیں ،اب بہتر محسوس کر رہا ہوں،عامر خان

زخم معمولی ہیں ،اب بہتر محسوس کر رہا ہوں،عامر خان

ممبئ: بالی وڈ اداکار اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے زخم بڑے نہیں اور وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عامر خان لدھیانہ میں اپنی نئی فلم ”دنگل “ کی عکس بندی کے دوران کمر کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں ایک […]

انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا

انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں ہی کرکٹ دشمنوں کا نشانہ بننے والے امپائر احسن رضا بھی اب بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ چھ سال پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے وہ مایوس نہیں ہوئے آج کے اس دن کا انہیں انتظار تھا۔ قومی امپائر کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی […]

موت کی دعا

موت کی دعا

تحریر : ایم سرور وہ ہمیں جب پہلی بار ملا تو سردی سے کانپ رہا تھا اس کے منہ سے بے جملے خارج ہورہے تھے ،حالت انتہائی خستہ۔پائوں گھسیٹ گھسیٹ کر چلنے کی وجہ سے جوتوں کی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی تھی۔بال گرد و غبارسے اٹے ہوئے شکل و صورت سے بھکاری نہیں لگ رہا […]

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

تحریر : لقمان اسد کیا کیجیئے اسے حالات کی ستم ظریفی تصور کیجیئے یا شومئی قسمت خیال کیجیئے ہمارے سامنے اس قدر بھیانک حقائق ہیں کہ منہ جن سے موڑا نہیں جا سکتا وطن عزیز کو گذشتہ 67برس سے ایسے گھائو اور زخم بخشے گئے ہیں جن کے بھرنے میں بہت وقت درکار ہے ناامیدی […]

نئے زخم

نئے زخم

تحریر: ابنِ نیاز ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی […]