counter easy hit

کمی

تیل کی قیمتوں میں کمی کیا گندم کی قیمت بھی کم ہوسکتی؟؟

تیل کی قیمتوں میں کمی کیا گندم کی قیمت بھی کم ہوسکتی؟؟

تحریر: بدر سرحدی گزشتہ تین ماہ سے خرابئی صحت کی وجہ سے کچھ لکھنے سے قاصر رہا ،اب صحت اس قابل نہیں کے مسلسل بیٹھ سکوں اور لکھ سکو ں ،اخبار ضرور دیکھ لیتا ہوں میرے اعصاب پر نیب اور حکمران آمنے سامنے بری طرح سوار ہیں اور پھر آجکل تحفظ خواتین بل جس پر […]

افغانستان سے اچھے تعلقات اور بھارت سے تناؤ میں کمی چاہتے ہیں: وزیراعظم

افغانستان سے اچھے تعلقات اور بھارت سے تناؤ میں کمی چاہتے ہیں: وزیراعظم

واشنگٹن : وزیر اعظم نواز شریف نے یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان میں جمہوریت مضبوط اور دہشت گردی ختم ہو رہی ہے۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سی قربانیاں دے چکا ہے اور پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔ دہشت گردی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.3 روپے کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.3 روپے کمی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے اِن ہی جیسے کاروباری وزراءاور اراکین پارلیمنٹ و اِن کے قریبی ساتھیوں سمیت بہت سے اِن کے خوشامدیوں اور قومی اداروں میں اہم وکلیدی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس(چیلوں) نے قوم کو مہنگائی میں جکڑنے اور قوم کا ستیاناس کرنے کے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش کر دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں تجویز کیا گیا ہے کہ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن : پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری بار بار دونوں ملکوں پر مذاکرات جاری رکھنے کے لئے زور دیتے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے سوال پر جان کربی نے کہا کہ انہوں نے پاکستان […]

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

کراچی : سعید اجمل کے وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی ہو گئی، چیف سلیکٹر انگلش کرکٹ میں ان کی کارکردگی سے خوش دکھائی نہیں دیتے۔ ہارون رشید نے کہا کہ سعید اجمل کی فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں، وہ خود مجھ سے کہہ چکے کہ مکمل انگلش سیزن […]

فنڈز کی کمی اور مناسب تیاری نہ ہونے کے باعث شکست ہوئی، کپتان محمد عمران

فنڈز کی کمی اور مناسب تیاری نہ ہونے کے باعث شکست ہوئی، کپتان محمد عمران

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں بری کارکردگی کی تحقیقات کرنے کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قائم کی گئی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ تین رکنی کمیٹی میں اولمپئن شاہد علی خان، منصور احمد اور اخلاق احمد شامل تھے۔ کمیٹی نے قومی ہاکی کپتان، محمد عمران، […]

فنڈز کی کمی کے باعث ہاکی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی: دانش کلیم

فنڈز کی کمی کے باعث ہاکی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی: دانش کلیم

لاہور : ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بری کارکردگی کی بنیادی وجہ فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ کھلاڑی اور اسٹاف کے لیے سہولیات کی کمی نے اولمپکس کوالیفائنگ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے […]

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

کراچی : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی کو جاتا ہے۔ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں 25ویں ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد کمی کردی

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد کمی کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے […]

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گزشتہ اتوار وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے اشیائے خورونوش کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کی آب پارہ مارکیٹ اورجی ٹین مرکزکے بازاروںکا اچانک دورہ کیااور صارفین کے درمیان گھوم پھرکر سبزیوںاورپھلوں کے ریٹ معلوم کرتے رہے ۔اُنہوںنے دوکانداروںسے بھی پوچھاکہ وہ آلو ،ٹماٹر ،گاجر ،ادرک ،پیاز،پالک اوردالیں وغیرہ […]

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کے لئے مختص امدادی رقم میں 10 فیصد کمی پر غور کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران معاون وزیر برائے انتظامی اور وسائل ہیتھر ہجنباٹم اور امریکی امدادی ادارہ’’یو ایس ایڈ‘‘ کے […]

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے اور اشیائے ضروریہ سستی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کسی شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت سامنے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام پر احسان نہیں:پی ٹی آئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام پر احسان نہیں:پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے پارٹی آفس میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا عوام پر کوئی احسان نہیں کیونکہ عالمی سطح پر تیل کی […]

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، دوستو صبح صبح سے ہی موبائل کی گھنٹی بجنا شروع ہو گئی ،میں نے فون اٹھایا ہیلو کیا ،نجیب خان بول رہا ہوں، کیا حال ہے ؟ میں نے کہا ٹھیک ہے، فیصل بھائی پٹرول نہیں مل رہا، […]

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 4 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد غذائی کمی اور امراض کے باعث رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی جب کہ اسپتال […]

پٹرولیم مصنوعات اور عوام

پٹرولیم مصنوعات اور عوام

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان وفاق حکومت کی جانب سے دو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات میں دو دفعہ کمی کا اعلان نہا یت ہی احسن اقدام ہے اس وقت وفاقی حکومت عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ برائے راست وطن عزیز میں بسنے والے ہر فرد تک پہنچانے […]

الطاف حسین کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

الطاف حسین کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو ملک بھر کے غریب و متوسط طبقے کے عوام کے لیے حکومت کا خوش آئند اور مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری مختلف بیانات میں الطاف […]

گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹرسٹی بسوں کے کرایے میں 7 فیصد کمی

گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹرسٹی بسوں کے کرایے میں 7 فیصد کمی

کراچی (یس ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے گڈز ٹرانسپورٹ اور انٹر سٹی بسوں کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کر دی ہے۔ کراچی میں رکشہ اور ٹیکسی کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، کراچی میں چلنے والی بسوں، منی بسوں اور کوچز کے کرایوں میں کمی کا معاملہ طے نہیں ہوسکا ہے۔ […]

حاجیوں کے ایمیگریشن مشکلات میں کمی کیلئے کمیٹی بنا دی، سردار یوسف

حاجیوں کے ایمیگریشن مشکلات میں کمی کیلئے کمیٹی بنا دی، سردار یوسف

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف خان کا کہنا ہے کہ آئندہ برس سے حاجیوں کی تربیت کے لئے ایک ہفتہ قبل ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔ حاجیوں کے قواعد بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے سعودی حکام تک پہنچانے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کراچی میں میمن فیدریشن […]