counter easy hit

definition

چور کی داڑھی میں تنکا

چور کی داڑھی میں تنکا

چور کی داڑھی میں تنکا تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں قارئین میں نے گذشتہ دنوں ایک کالم ہماری بلی ہمیں کو میائوں لکھا میں نے اپنے کالم کے آغاز پر لکھا تھا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گا سو میں نے لکھ دیا نہ میں نے کسی پر اشارہ کیا اور نہ […]

فالج

فالج

تحریر: شاہد شکیل فالج کیا ہے اور کیسے اس کی علامات کا پتہ چلتا ہے؟فالج کو انگریزی زبان میں سٹروک یا اپوپلیکس کہا جاتا ہے،فالج کی ڈیفینیشن،اعداد ، وجوہات، ممکنہ نتائج اور فوری امداد ایک نظر میں۔فالج کا اٹیک ایک ہنگامی صورت حال ہے اور فوری مدد طلب کرنی اہم ہے تاکہ مریض کو مناسب […]

چمچہ گیری

چمچہ گیری

تحریر : نادیہ خان بلوچ ایک لفظ ہوتا ہے خلوص اور ایک ہوتا ہے چمچہ گیری. خلوص وہ جو دل سے کیا جائے. مطلب اگر آپ نے کسی کی عزت کی ہے تو دل سے کی ہو. تعریف کی ہے تو وہ بھی دل سے ہی کی ہو. نفرتوں میں بھی خلوص ہونا ضروری ہے. […]

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

تحریر : عبد الرزاق قارئین ایک اچھے کالم نگار کی خوبی ہوتی ہے کہ جب وہ دیکھتا ہے کہ کسی نے سماج کی بہتری کے لیے کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ متعلقہ افراد یا حکومت کی تعریف و توصیف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتابلکہ دل کھول کر داد دیتا ہے اور […]

روضۃ الاقطاب

روضۃ الاقطاب

تحریر : حسیب اعجاز عاشر علمی ، ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر فہیم رضا کی تصنیف ”روضة الاقطاب” کی تقریبِ اجراء کا انعقاد۔ تصوف کی تاریخ بہت قدیم اور موضوع نہایت وسیع ہے ،جسے چند سطروں ، پیراگراف یا صفات میں سمیٹناقطعی ناممکن ہے۔تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیئہ […]

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

تحریر: رانا عبدالرب قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو سے سیاست کی تعریف پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ سیاست ایک حاملہ عورت کی طرح ہے عین وقت پر پتہ چلتا ہے کہ بیٹا ہے کہ بیٹی۔ مگر قائد عوام کی یہ بات وقت کی تیزی کی نظر ہو گئی کیوں کہ سائنس نے ثابت […]

ڈیمین موران کا جراءت مندانہ اقدام

ڈیمین موران کا جراءت مندانہ اقدام

تحریر: نعیم الرحمان شائق انصاف یہ ہے کہ برا کام اپنے بھی کریں تو مذمت کی جائے اور اچھا کام غیر بھی کریں تو تعریف کی جائے۔ یہ انصاف نہیں کہ اگر کوئی ان جان یا آپ کا حریف کوئی اچھا کام کرے تو اسے نظر انداز کر دیا جائے۔ اسی طرح یہ بھی نا […]

چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

بیجنگ : چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قیادت میں ہونیوالے مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ مصالحتی عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ مذاکرات ہی افغانستان کے مسائل حل کرنے کا حقیقی راستہ ہے۔ چین نے ہمیشہ افغان حکومت اور طالبان […]

سیدنا امام موسیٰ کاظم مشاہیر کے آئینے میں

سیدنا امام موسیٰ کاظم مشاہیر کے آئینے میں

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ١۔ امام جعفرصادق نے فرمایا؛؛” ان میں حکم کا علم و فہم اور سخاوت ہے۔ ان امور کی معرفت ہے جن کے لوگ محتاج ہیں۔ وہ ایسے امورِ دین ہیں جن میں لوگ اختلاف کیا کرتے ہیں۔ اس میں حسن ِ خلق ہے اور حسن ِ جواز۔””وہ اللہ […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: فائزہ اسلم ہر شخص ایک زندگی جی رہا ہے۔ صبح اور شام کے رد و بدل کا نام زندگی ہے۔ سب سے پہلے تو نظر ڈالی جائے زندگی کی تعریف کیا ہے۔ بہت سے لوگ زندگی کو آسان سمجھ کر گزار رہے ہیں۔ مگر شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے اس لفظ کی اور […]

مداحوں کی تعریف سے جوخوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کی جاسکتی، شردھا کپور

مداحوں کی تعریف سے جوخوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کی جاسکتی، شردھا کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے ملنے والی محبت اور ان کی تعریف سے جو خوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کرسکتیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی فلم اے بی سی ڈی 2 (اینی باڈی کین ڈانس 2) میں شردھا کپورکی اداکاری اوررقص کی ہر […]

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن میں موجود رابطہ کمیٹیوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے بیان عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اقدامات کی حمایت ا ور تعریف کی۔ ایم کیو ایم کی […]

رشوت ایک گھنائونا جرم

رشوت ایک گھنائونا جرم

تحریر : ایم اے تبسم اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر ایک نگراں رکھا ہے، جسے ضمیر کہاجاتا ہے۔ ضمیر جب تک جاگتا رہتا ہے ،سب کچھ ٹھیک رہتاہے، مگراس کے مردہ ہوتے ہی اعضائے جسم اچھے برے کی تمیز کھودیتے ہیں اورانسان نفس کی رومیں بہہ جاتاہے۔ضمیر کے بیداررہنے یامردہ ہونے کا کوئی […]

اپنا قبلہ درست کریں

اپنا قبلہ درست کریں

تحریر : علیشبہ احمد مسلمان کیا ہے ؟اس سوال کی بہت ہی آسان تعریف کی جاتی ہے کہ اللہ تعالی کے فرائض کو پورا کرنے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والا ہی مسلمان ہے۔ اگر کچھ تفصیل سے تعریف کی جائے تو اللہ تعالیٰ کے فرائض کو پوری ایمانداری سے […]

“”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے””

“”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے””

تحریر : شاہ بانو میر ٰ فیس بک پر اکثر سیاسی حوالے سے یہ جملہ پڑھنے کو ملتا تھا کہ اِس تصویر کو یا خبر کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ٬ بالعموم یہ تصویر یا خبر کسی سیاسی شخصیت کی تضحیک پر مبنی ہوتی تھی٬ بعد میں پتہ کرنے پر “”علم”” میں […]

ثقافتی یلغار……!

ثقافتی یلغار……!

تحریر : طاہرہ زہرہ ثقافت کیا ہے ؟ ثقافت کی تعریف کچھ یوں ہے، انسان کے فکری و جذباتی رویے ، اس کی پیدائش سے موت اور اس کے بعد تک کی تمام سر گر میاں تہذیب و ثقافت کہلاتی ہیں ۔ہر معاثرہ اپنی ثقافت کے لیے بہت حساس ہوتا ہے ، وہ نہ صرف […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]