counter easy hit

invasion

بھارت کی آبی جارحیت، کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کر دیا

بھارت کی آبی جارحیت، کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کر دیا

بھارت : مودی نے جارحانہ عزائم جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے احتجاج کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ کشن گنگا پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ پاکستان کشن گنگا ڈیم کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتا رہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم کی پاور پلانٹ کے افتتاح کے لئے مقبوضہ وادی آمد پر […]

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کے بخار نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسی مناسبت سے چڑیا گھروں میں جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس ٹریٹس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں واقع چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے شانداردعوت کا اہتمام کیا گیا […]

فلوریڈا: اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کیلئے بھارتی سپیروں کی خدمات

فلوریڈا: اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کیلئے بھارتی سپیروں کی خدمات

امریکی ریاست فلوریڈا میں اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کے لیے بھارتی سپیروں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ فلوریڈا میں برمی اژدہوں سے پریشان امریکی حکام نے بھارت سے دو سپیروں کو بلایا ہے جنھیں اڑسٹھ ہزار ڈالر ادا کیے گئے ہیں، سپیروں نے دو ہفتوں کے دوران ہی 13 اژدہے قابو میں کر […]

بھارتی یلغار کی طرف توجہ کون دے گا؟

بھارتی یلغار کی طرف توجہ کون دے گا؟

تحریر: علی عمران شاہین ملکی سیاست میں ان دنوں پاناما لیکس کے بعد بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق حسین رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر خوب ہلچل ہے۔ ہر کوئی انہی مسائل پر بات کر رہا ہے، اس پر اپنی اپنی سیاست چمکانے اور حمایت حاصل کرنے کی کوششیں […]

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

تحریر: مزمل احمد فیروزی ماہِ فروری شروع ہوتے ہی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور چودہ فروری کو یہ دن اظہار محبت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابتداء میں یہ دن صرف یورپ اور امریکہ میں منایا جاتا تھا مگر آہستہ آہستہ دنیا کے بیشتر خطوں میں منایا جانے لگا […]

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مقابلے میں شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث خاتون سمیت تین دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ میں ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی میں چکری کے […]

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

لاہور : ’’یلغار‘‘ کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نے اسکرپٹ لکھنے کے دوران ہی میرا انتخاب کرلیا تھا، یہ چیلنجنگ کردار ہے جس کی 80 فیصد شوٹنگ کروا چکی ہوں۔ آئندہ ہفتہ کامیڈی میوزیکل رومانٹک فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ سینماؤں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔ عائشہ عمر نے بتایا کہ میں نے زیادہ تر ہلکی پھلکی کامیڈی […]

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

لاہور : اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں پوری کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ’’یلغار ‘‘ جیسی فلمیں موجودہ وقت کی ضرورت ہیں، جس کے […]

گماں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہیں

گماں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہیں

تحریر : الیاس محمد حسین سوچیں یلغار کرتی ہیں تو سب کچھ تلپٹ سا ہو جاتا ہے اردگردکو ماحول کو دیکھیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ملک کو کیا ہو گیا ہے؟ کسی کی نظر ِبدتو نہیں لگ گئی کراچی میں وہی مارا ماری ۔۔گلی کوچے روزانہ کم و بیش درجن بھر بے […]

ثقافتی یلغار……!

ثقافتی یلغار……!

تحریر : طاہرہ زہرہ ثقافت کیا ہے ؟ ثقافت کی تعریف کچھ یوں ہے، انسان کے فکری و جذباتی رویے ، اس کی پیدائش سے موت اور اس کے بعد تک کی تمام سر گر میاں تہذیب و ثقافت کہلاتی ہیں ۔ہر معاثرہ اپنی ثقافت کے لیے بہت حساس ہوتا ہے ، وہ نہ صرف […]

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔ عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں […]

فرنچ میگزین پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

فرنچ میگزین پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

پیرس (یس ڈیسک) میگزین کے دفتر پر حملے میں ملوث ایک حملہ آور مارا گیا۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملے میں ملوث دیگر دو ملزمان حراست ميں لے لیے گئے۔ امریکی ٹی وی نے انسداد دہشتگردی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے دو سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی […]

سری لنکن ٹیم پر حملے سمیت دہشتگردی کے 30 مقدمات وزرارت داخلہ کو ارسال

سری لنکن ٹیم پر حملے سمیت دہشتگردی کے 30 مقدمات وزرارت داخلہ کو ارسال

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی 4 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں اس وقت انتہائی ہائی پروفائل کیسز پر مزید کارروائی کے لئے اب انہیں ملٹری کورٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کل 30 اہم کیسز کی لسٹ وزات داخلہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ان کیسز میں سری لنکن کرکٹ […]

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

پشاور (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب […]