counter easy hit

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

Bilal Syed

Bilal Syed

لاہور (یس ڈیسک) پاپ گلوکار بلال سید نے کہا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں۔
ان کہنا تھا کہ میں ان کی شخصیت سے بڑا متاثر ہوں۔

پوری دنیا میں فن کا مظاہرہ کرچکا ہوں مگر جو پیار اور محبت اپنی قوم سے ملتا ہے وہ میرے لیے سرمایہ حیات ہے۔

اپنے ہر گانے میں نوجوان نسل کے جذبات کو خاص اہمیت دیتا ہوں‘ بے ہنگم اور غیر اخلاقی گانے مجھے نا پسند ہیں۔