counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ڈین کوٹس امریکی نیشنل انٹیلی جنس کےڈائریکٹر نامزد

ڈین کوٹس امریکی نیشنل انٹیلی جنس کےڈائریکٹر نامزد

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کیا ہے۔ ڈین کوٹس ریاست انڈیانا کے سابق سینیٹر ہیں اور سینیٹ کی انٹیلی کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور […]

فلوریڈا فائرنگ ،ملزم پردہشتگردی کے الزامات کا امکان

فلوریڈا فائرنگ ،ملزم پردہشتگردی کے الزامات کا امکان

امریکی ایف بی آئی نے فلوریڈا ایئرپورٹ پر فائرنگ میں ملوث ملزم سے رات بھر تفتیش کی ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اسٹیبان سینٹیا گو پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے جاسکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعے کے روز فلوریڈا ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والا ملزم اسٹیبان سنتیاگو […]

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بنگلورو: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور […]

فلسطین کی حمایت پر امریکی کانگریس میں سلامتی کونسل کے خلاف قرار داد منظور

فلسطین کی حمایت پر امریکی کانگریس میں سلامتی کونسل کے خلاف قرار داد منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پارٹیوںکی جانب سے مشترکہ طورپرپیش کردہ قرارداد میں سلامتی کونسل کی منظور کردہ اس قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیرکے اسرائیلی […]

داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے، ایمن الظاہری کی ابو بکر البغدادی پر سخت تنقید

داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے، ایمن الظاہری کی ابو بکر البغدادی پر سخت تنقید

 لندن: القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کیخلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابو بکرالبغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ […]

امریکی الیکشن، ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت ہوگئی

امریکی الیکشن، ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت ہوگئی

اطلاعات کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل سے ڈیٹا چرا کر وکی […]

استنبول نائٹ کلب حملے کا ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا، ترک حکام

استنبول نائٹ کلب حملے کا ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا، ترک حکام

استنبول / واشنگٹن: ترک حکام نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ استنبول نائٹ کلب پر حملے میں ملوث مشتبہ دہشت گرد ملک سے فرار ہو چکا ہے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ نائٹ کلب پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے اس لیے ممکن ہے کہ اس کارروائی میں وسطی ایشیا […]

مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے، ممتا بینرجی

مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے، ممتا بینرجی

کلکتہ: بھارت میں صدر پرناب مکھرجی سے نریندر مودی کی حکومت کی چھٹی کر کے قومی حکومت قائم کر کے ریاست کو بچانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا جب کہ وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی کا کہنا ہے کہ مودی جس تھالی میں کھاتا ہے اُسی میں چھید کرتا ہے۔ بھارتی ریاست بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی […]

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

نئی دہلی: بھار ت میں لاپتہ ہونیوالے 22نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسندتنظیم […]

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

واشنگٹن: یوں لگتا ہے جیسے حالیہ امریکی انتخابات، روس اور امریکہ کے درمیان ایک نئی سرد جنگ کا نقطہ آغاز بن گئے ہیں البتہ اس سرد جنگ کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوجانے اور اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی روس کے مقتدر حلقوں کے ساتھ پینگیں بڑھانے سے ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں […]

اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اوباما انتظامیہ نے امریکا پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن اور القاعدہ رہنما ابراہیم البنا کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔</p> <p>امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ […]

گوانتاموبے سے رہا 4 یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

گوانتاموبے سے رہا 4 یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے، جیل میں اب پچپن قیدی باقی رہ گئے ہیں۔ سعودی عرب پہنچنے والے یمنی شہریوں کو شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب میں رہائش دی جائے گی اور ان کی اصلاحی تربیت کی جائے گی۔امریکی نو […]

بنگلہ دیش: کیفے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس کارروائی میں ہلاک

بنگلہ دیش: کیفے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پولیس کارروائی میں ہلاک

بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے کا ایک ماسٹر مائنڈ نور الاسلام مرزان مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علی الصبح ڈھاکا کے رایار بازار کے نزدیک پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا نورالاسلام مرزان ڈھاکا کیفے کے مرکزی ملزمان میں سے ایک تھا، نورالاسلام کے ساتھ ایک اور شدت پسند بھی مارا گیا ہے۔گزشتہ برس […]

اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں

اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں

امریکی صدر باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی […]

بھارت کے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے پر چین کا ردعمل

بھارت کے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے پر چین کا ردعمل

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری جاری رکھی تو چین اس ٹیکنالوجی کے حصول میں پاکستان کی معاونت کرے گا۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے بھارت کی جانب سے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد لکھے گئے اپنے اداریے میں کہا ہے […]

ماہرہ اور شاہ رخ کی فلم ’’رئیس‘‘ کا گانا ریلیز کردیا گیا

ماہرہ اور شاہ رخ کی فلم ’’رئیس‘‘ کا گانا ریلیز کردیا گیا

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی فلم رئیس کا گانا ریلیز کردیا گیا ہے، او ظالما گانے نے شاہ رخ اور ماہرہ کے مداحوں کے دل جیت لیے، سب بے چینی سے فلم کی ریلیز کا انتظار کرنے لگے۔ گانے میں ماہرہ خان کی پرفارمنس نے بالی ووڈ نگری کو بھی تعریف […]

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینڈا کی خاتون کی مستقل مزاجی نے خواب سچ کر دکھا یا، اولگا نے انیس سو نواسی میں خواب دیکھا کہ وہ ایک نمبر خریدتی ہیں اور لاٹری جیت جا تی ہیں۔وہ اُس سال تو لاٹری نہ جیت سکیں لیکن اس خواہش کو دل سے لگائے مسلسل تیس سال تک وہی نمبر منتخب کرتی رہیں۔ […]

دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو ان کے گھر کے سامنے دھرنا دیتا، گواسکر

دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو ان کے گھر کے سامنے دھرنا دیتا، گواسکر

بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر مہندر سنگھ دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو وہ ان کے گھر کے سامنےدھرنا دے دیتے۔ سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ دھونی ایک اوور میں کھیل کا پانسا پلٹ دیتے ہیں، خوشی ہے کہ دھونی نے کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہنے کا […]

رواں سال گلوبل نیٹ ورک شٹ ڈاؤن ہونے کا خطرہ

رواں سال گلوبل نیٹ ورک شٹ ڈاؤن ہونے کا خطرہ

امریکا کی ٹیکنالوجی سیکورٹی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال گلوبل نیٹ ورک شٹ ڈاؤن ہونے کا بڑا خطرہ موجود ہے جس سے کروڑوں صارفین متاثر ہوں گے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال دنیا میں کبھی بھی کہیں بھی گلوبل نیٹ ورک چوبیس گھنٹوں کے لیے بند ہونے کا خطرہ […]

آرمی چیف نے سرجیکل اسٹرائیک کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

آرمی چیف نے سرجیکل اسٹرائیک کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کے نئے آرمی چیف کا پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ مسترد کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی ہم منصب جنرل بپن راوت کے انٹرویو پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر […]

شام میں ترک فوج کا حملہ، القاعدہ کمانڈر اور داعش کے 18 شدت پسند ہلاک

شام میں ترک فوج کا حملہ، القاعدہ کمانڈر اور داعش کے 18 شدت پسند ہلاک

ترک فورسز نے شام کے سرحدی علاقے الباب میں حملہ کر کے داعش کے 18 چوٹی کے شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک حکام نے کہا ہے کہ ان کے حملوں میں القاعدہ کمانڈر خطاب القہتانی اور ابو عمر ترکستانی ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ37 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]