counter easy hit

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینڈا کی خاتون کی مستقل مزاجی نے خواب سچ کر دکھا یا، اولگا نے انیس سو نواسی میں خواب دیکھا کہ وہ ایک نمبر خریدتی ہیں اور

A constant women can win billion rupees

A constant women can win billion rupees

لاٹری جیت جا تی ہیں۔وہ اُس سال تو لاٹری نہ جیت سکیں لیکن اس خواہش کو دل سے لگائے مسلسل تیس سال تک وہی نمبر منتخب کرتی رہیں۔ بالآخردو ہزار سترہ کے استقبالی ڈرا میں وہ اسی نمبر کے تحت اپنا خواب پورا کر بیٹھیں۔اولگا بینو کو کینسر کے علاج کے اخراجات اٹھانے کے لئے اپنا مکان فروخت کرنا پڑا تھا۔ اب جیتی ہو ئی رقم سے و ہ نہ صرف اپنا مکان تعمیر کریں گی بلکہ شوہر اور بچوں کو ڈزنی ورلڈ بھی لے کر جائیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website