counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

روم / برلن / وارسا: یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برفباری کے باعث65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوسنیا میں درجہ حرارت منفی27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں،اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولتوں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیتر نالہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے […]

ترکی میں کوئی فوجی رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکے گا، ترمیم منظور

ترکی میں کوئی فوجی رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکے گا، ترمیم منظور

انقرہ: ترک قومی اسمبلی نے ایک ہفتے تک شدید بحث کا موضوع بننے والی آئین کی 3 ترامیم بالٓاخر منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کے بعد صدارتی انتخابات 4کے بجائے 5سال بعد جبکہ رکن پارلیمنٹ کی کم سے کم عمر 25کے بجائے 18سال ہوجائے گی،کوئی بھی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا۔ آئینی ترامیم […]

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

لندن / مظفرآباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ کرنے کے علاوہ فوج سے بھاگنے کے واقعات […]

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا […]

کابل میں شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

کابل میں شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

افغانستان کے کے دارالحکومت کابل میں شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے میں توڑپھوڑکی کوشش کی جس پر پاکستان نے افغان حکام سے سفارتی عملے کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکے کے خلاف شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے  باہر مظاہرہ کیا گیا، مظا ہرے میں […]

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا

بھارتی سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 4 افسران کو قتل کردیا

پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سیکیورٹی کمپنی ’’دی سینٹرل سیکیورٹی فورس‘‘ کے اہلکار نے اپنے سینئرز سے چھٹی کی درخواست کی لیکن چھٹی نہ ملنے پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی […]

برطانیہ میں زیادتی کے مجرم نے عدالتی کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ لی

برطانیہ میں زیادتی کے مجرم نے عدالتی کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ لی

 لندن: ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم ٹھہرایا گیا تھا اور فرد جرم عائد کرنے […]

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال […]

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے۔ سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن نے کہا کہ چین […]

صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا

صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا

روس کے پاس ٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانےکےلیے سنسنی خیزذاتی معلومات کا ڈوزئیر ہے۔ غیر مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ برہم ہو گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیزنےغلط معلومات پھیلنے دیں جو شرمناک ہے ۔ بدھ کا دن امریکا میں گرما گرم تنازعات کا دن […]

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے جدید خلائی راکٹ کو لانچ کرنےکے لیے راکٹ اسٹینڈ تعمیر کرلیا۔ نیا لانچ سسٹم نئی نسل کے راکٹوں کو لانچ کر سکے گا جو 20 لاکھ پونڈ تھرسٹ سے اوپر اٹھے گا۔نا سا نے اس راکٹ کے بڑے ایندھن ٹینک کی آزمائش کے لیے تجرباتی راکٹ اسٹینڈ ریاست الاباما […]

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کےموقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب ہی انہوں […]

یورپ کے کئی ممالک برف باری کی لپیٹ میں

یورپ کے کئی ممالک برف باری کی لپیٹ میں

یورپ کے کئی ممالک اب تک برف باری کی لپیٹ میں ہیں، بوسنیا میں درجہ حرارت منفی ستائیس درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں جبکہ اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی ہے۔ منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولیات سے محروم […]

پابندیوں کا خاتمہ، فرانسیسی کمپنی کا ایران کیلئے پہلا مسافر طیارہ

پابندیوں کا خاتمہ، فرانسیسی کمپنی کا ایران کیلئے پہلا مسافر طیارہ

ایران پر طویل مغربی پابندیوں کے خاتمے کے بعد فرانسیسی کمپنی ائربس کا پہلا اے 321 مسافر طیارہ ایران کے حوالے کردیا گیا ۔ طیارہ فرانس سے آج ایران پہنچے گا، ایک سو اناسی نشستوں والا مسافر طیارہ ایرانی ائر لائن کا حصہ بنے گا۔عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کے بعد ایران پرعائد عالمی پابندیاں […]

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی فوجی جوان کے بعد بھارتی پولیس اہلکار کے شکوؤں کی وڈیو بھی سامنے آگئی، وڈیو میں وزیراعظم مودی سے ناانصافیوں کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ وڈیو میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان جیت سنگھ کا کہنا تھا کہ انتخابات،پارلیمنٹ، وی آئی پی سیکورٹی ہر جگہ ڈیوٹی کرنے پر بھی پولیس اہلکاروں کی […]

مراکش میں برقع تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی

مراکش میں برقع تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی

مراکش میں برقعہ تیارکرنےاوربیچنےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ برقعہ تیارکرنیوالوں اورری ٹیلرزکو48 گھنٹوںمیں ذخیرہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔مراکشی میڈیا کے مطابق یہ اقدام چہرےکےنقاب والابرقعہ پہن کرجرائم کرنیوالوں کوروکنےکیلئےکیاجارہاہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 119

تیج بہادر کے بعد دیگر بھارتی فوجی بھی بول پڑے

تیج بہادر کے بعد دیگر بھارتی فوجی بھی بول پڑے

بھارت کے ایک اور فوجی نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو دیاجانے والا کھانا، کپڑے، رہائش، تعیناتی، ڈیوٹی اوقات اور اسلحے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خط میں بتایا گیا ہے کہ 8 گھنٹے کے بجائے ہم سے 20، 20 گھنٹے کی […]

اوباما نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کردیا

اوباما نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کردیا

شکاگو: امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں۔ امریکی شہر شکاگو میں اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں امریکا کی بہتری […]

ایٹمی طاقتیں احتیاط برتیں؛ پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

ایٹمی طاقتیں احتیاط برتیں؛ پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ […]

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فائرنگ سے نوجوان شہید، ہندو شرپسندوں نے مسلم بستی کو آگ لگا دی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فائرنگ سے نوجوان شہید، ہندو شرپسندوں نے مسلم بستی کو آگ لگا دی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں حاجن کے علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ […]

پول پٹیاں کھولنے والا فوجی شرابی اورعادی مجرم ہے، بی ایس ایف

پول پٹیاں کھولنے والا فوجی شرابی اورعادی مجرم ہے، بی ایس ایف

نئی دہلی: فیس بک پربھارتی فوجی اہلکاروں کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے پونچھ ہیڈکوآرٹرتبادلہ کردیا گیا ہے۔فوجی کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرحدی نگرانی کرنے والی فورس بی ایس ایف نے کہا ہے کہ تیج بہادر شرابی اور عادی مجرم ہے۔ سرحدی نگرانی کرنے والی فورس بی ایس […]