counter easy hit

گوانتاموبے سے رہا 4 یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے، جیل میں اب پچپن قیدی باقی رہ گئے ہیں۔

سعودی عرب پہنچنے والے یمنی شہریوں کو شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب میں رہائش دی جائے گی اور ان کی اصلاحی تربیت کی جائے گی۔امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار سنبھالنے کے بعد گوانتاناموبے سے مزید قیدیوں کی رہائی کے مخالف ہیں، صدر اوباما ٹرمپ کے آنے سے پہلے مزید پندرہ قیدیوں کو اٹلی، اومان اور متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website