counter easy hit

Guantanamo

گوئٹے مالا کےسابق آرمی چیف کو ریپ کے جرم میں سزا

گوئٹے مالا کےسابق آرمی چیف کو ریپ کے جرم میں سزا

گوئٹے مالا میں سابق آرمی چیف سمیت تین افسران کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں 58 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ گوئٹے مالا میں 1981ء میں خانہ جنگی کے دوران ریپ، تشدد اور اغواء کے الزام میں سابق آرمی چیف بینی ڈکٹولوکاس اور دیگر سابق 2 افسروں کو 58 برس قید […]

پیکنگ یونیورسٹی نے گوانگہوا اسکول آف مینجمنٹ کی زیر قیادت “بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ” کا افتتاح کردیا

پیکنگ یونیورسٹی نے گوانگہوا اسکول آف مینجمنٹ کی زیر قیادت “بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ” کا افتتاح کردیا

بیجنگ: چین کے قومی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی مدد میں پیکنگ یونیورسٹی نے جمعہ 20 اپریل 2018ء کو ایک تقریب میں اپنے نئے بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ انسٹیٹیوٹ کی قیادت یونیورسٹی کے سرفہرست گوانگہوا اسکول آف مینیجمنٹ کے پاس ہوگی۔ انسٹیٹیوٹ کے لیے وسیع تعاون کا مظاہرہ کرتے […]

گوانتا ناموبے میں قید بے گناہ پاکستانیوں کیلئے امریکاسے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

گوانتا ناموبے میں قید بے گناہ پاکستانیوں کیلئے امریکاسے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتا نامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان کیمپوں کو دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں […]

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں پاکستانی قیدی کی حالت زار پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تفصیلی مضمون لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گوانتا ناموبے کی جیل میں قید احمد […]

گوانتاموبے سے رہا 4 یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

گوانتاموبے سے رہا 4 یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے

امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتا ناموبے سے رہا ہونے والے چار یمنی قیدی سعودی عرب پہنچ گئے، جیل میں اب پچپن قیدی باقی رہ گئے ہیں۔ سعودی عرب پہنچنے والے یمنی شہریوں کو شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب میں رہائش دی جائے گی اور ان کی اصلاحی تربیت کی جائے گی۔امریکی نو […]