counter easy hit

ماہرہ اور شاہ رخ کی فلم ’’رئیس‘‘ کا گانا ریلیز کردیا گیا

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی فلم رئیس کا گانا ریلیز کردیا گیا ہے، او ظالما گانے نے شاہ رخ اور ماہرہ کے مداحوں

Mahira Khan's, Film Raees, a new, song, Zalima, released

Mahira Khan’s, Film Raees, a new, song, Zalima, released

کے دل جیت لیے، سب بے چینی سے فلم کی ریلیز کا انتظار کرنے لگے۔

گانے میں ماہرہ خان کی پرفارمنس نے بالی ووڈ نگری کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے،ماہرہ خان اور شاہ رخ خان اسٹارر فلم رئیس 25 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے،اس فلم میں ماہرہ خان پہلی بار بالی ووڈ کے کنگ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website