بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر مہندر سنگھ دھونی کھیلنا چھوڑ دیتے تو وہ ان کے گھر کے سامنےدھرنا دے دیتے۔

Sunnil Gavaskar expressed his feelings for Dhoni
سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ دھونی ایک اوور میں کھیل کا پانسا پلٹ دیتے ہیں، خوشی ہے کہ دھونی نے کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔








