counter easy hit

constant

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت میں جمہوری اقدار کی مسلسل خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کے 48 گھنٹے کے دوران ہی انتہا پسند کارروائیوں کے باعث بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں مشہور ‘کراچی بیکری’ مالکان نے دھمکیاں ملنے پر بیکری بند کر دی ہے۔ بیکری کی بندش پر […]

سعودی عرب ، جدہ میں قبرستان حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی، محمد بن سلمان کا آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عزم،

سعودی عرب ، جدہ میں قبرستان حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی، محمد بن سلمان کا آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عزم،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی مملکت کی سلامتی او ر استحکام کے لیے خطرہ پیدا کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ یہ بات سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو، جسے ذہنی دباؤ کا سامنا نہ ہوتا ہو۔ ملازمت، یوٹیلیٹی بلز یا زندگی کا کوئی نہ کوئی واقعہ آپ کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرسکتاہے، تاہم اس کیفیت میں آپ کب تک رہتے ہیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے […]

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا، پاکستان سپر لیگ کے لیے جیسے فائنل کی امید تھی، مقابلہ بھی […]

سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان

سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کوتنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دیا گیا ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ آئین کے مطابق اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں۔ایوان بالا کی ساکھ پر کسی قسم کا حملہ […]

تحریک انصاف کے مؤقف میں تسلسل نہیں،ن لیگی رہنما

تحریک انصاف کے مؤقف میں تسلسل نہیں،ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مؤقف میں تسلسل نہیں،کنٹینر اور پریس کانفرنس میں کی گئی باتوں پر کیس نہیں لڑے جاتے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کی خیالی ستونوں پرمبنی عمارت آج […]

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینڈا کی خاتون کی مستقل مزاجی نے خواب سچ کر دکھا یا، اولگا نے انیس سو نواسی میں خواب دیکھا کہ وہ ایک نمبر خریدتی ہیں اور لاٹری جیت جا تی ہیں۔وہ اُس سال تو لاٹری نہ جیت سکیں لیکن اس خواہش کو دل سے لگائے مسلسل تیس سال تک وہی نمبر منتخب کرتی رہیں۔ […]

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

بحران، مہنگائی، مسلسل ناانصافی، بے روزگاری، ناکارہ تعلیمی نظام

تحریر ؛ سجاد علی شاکر بحران، مہنگائی ،مسلسل ناانصافی، بے روزگاری ، ناکارہ تعلیمی نظام ،دہشت گردی ، لود شیڈنگ ،سیلابی اوردھرنا سیاست یہ سب ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ اگر ہمیں تکلیف دہ غربت اور مسلسل بڑھتے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے،تو یہ ضروری ہے کہ ہم مضبوط تعلیمی پالیسی […]