counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا

فضائی آلودگی میں بھارت نے چین کوپیچھے چھوڑ دیا

دنیا میں بدترین فضائی آلودگی میں بھارت اب چین کو بھی پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے۔ بھارت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے ہر سال تقریباً11 لاکھ افراد وقت سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔عالمی فضائی آلودگی پر ایک نئی تحقیق کے مطابق فضا میں موجود خطرناک ذرات کی وجہ […]

چین کی لاہور میں ہوئے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

چین کی لاہور میں ہوئے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

چین نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں […]

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

عبدالماجد بھٹی…پاکستان سپر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کےشبہے میں سابق کرکٹر ناصرجمشید اور مشکوک شخص یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصرجمشید اورمشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 2 افراد کو حراست […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ’چھوٹی اماں‘ کو کرپشن پر 4 سال قید کی سزا

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست تامل ناڈو میں وزارتِ اعلی کی امیدوار وی کے سسی کلا کو رشوت خوری اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے جرائم ثابت ہوجانے پر چار سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے اور انہیں آئندہ 9 سال تک انتخابات کےلیے نااہل بھی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے […]

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان

لاہور سانحے پر شدت غم کے ساتھ غم وغصہ بھی برابر ہے، جب عوام آرمی کے ساتھ اور حکمران دہشتگردوں کے ساتھ ہوں تو ایسے سانحے ہی مقدر بنتے ہیں، ابرار اعوان لاہور سانحے پر شدیدافسردگی کے عالم میں بے اختیار جنرل (ر)راحیل شریف کی کمی شدید محسوس ہو رہی ہے کیا آرمی چیف جنرل […]

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے ردعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں  اور کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ انھوں نے کہا […]

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور خان کی پیدائش گزشتہ سال ہوئی اور تب سے اب تک یہ بچہ میڈیا کی سرخیوں کی زینت ہے۔ کبھی جعلی تصاویر کے باعث تو کبھی نام پر تنازع کی وجہ سے تیمور علی خان کا تذکرہ سوشل میڈیا پر ہوتا آرہا […]

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ’25’ نے 59ویں گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو اس تقریب کے دوران شو کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے البم ‘255’ کو صدی کی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی […]

امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے، ٹرمپ کا پیغام

امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے، ٹرمپ کا پیغام

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے پر امریکا سو فیصد جاپان کے ساتھ کھڑا ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو قابو کرنے کیلئے امریکا اور جنوبی کوریا نے اختیارات کے ہر ممکن استعمال پر اتفاق کیا۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے […]

ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں ایران کو استثنا ملنے کا امکان

ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں ایران کو استثنا ملنے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے نئے امیگریشن حکم نامے میں ایران کو استثنا ملنے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان، لیبیا، صومالیہ، شام اور یمن کے شہریوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ نیا حکم نامہ پیر یا منگل کو جاری کیا جاسکتا ہے۔ ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف منیسوٹا میں مارچ کیا گیا۔ امریکی […]

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ امریکی حکام نے تجربے کی تصدیق کردی جبکہ جاپان کے وزیر اعظم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میزائل شمالی پیانگ یانگ صوبےکےایک فضائی اڈےسےبحیرہ جاپان کی جانب فائرکیاگیا۔ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے […]

بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

قابض بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے،بھارتی فوج اور ریزرو پولیس نے صبح سویرے کلگام میں آبادی کو گھیر کر کریک ڈاؤن کیا۔ مقابلے میں دو بھارتی اہل کار بھی مارے گئے۔ گزشتہ روز مقبول بٹ کے یوم شہادت پر احتجاج اور مظاہروں کے باعث یاسین ملک کو گرفتار جبکہ دیگر حریت رہنماؤں […]

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت رہ نما مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ حریت رہ نماؤں کی طرف سے احتجاج کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تحریک آزادئ کشمیر کے رہنمامقبول بٹ شہید کا 33واں یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں […]

امریکا: تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع

امریکا: تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع

امریکامیں دستاویزات نہ رکھنےوالے تارکین وطن کےخلاف بڑاکریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک،لاس اینجلس،اٹلانٹا،شکاگو،شمالی اورجنوبی کیرولائنامیںگھروں اوردفاترپرچھاپے مارے گئے جن میں دستاویزات نہ رکھنےوالےسینکڑوں تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیےجانے والےامیگرنٹس میں ایسےافرادبھی شامل ہیں جن کاکوئی مجرمانہ […]

سفری پابندی، فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

سفری پابندی، فیصلہ معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

صدر ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے فیصلے کو معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو کی عدالت کی جانب سےسفری پابندی کے فیصلے کی معطلی کو برقرار رکھنے والے تین ججوں کی سیکورٹی میں اضافہ ، ان ججوں کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد کیا […]

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر نے7 مسلم ملکوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل ہونے کے بعد امیگریشن سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ نیا حکم نامہ پیر یا منگل کے روز جاری کیا جاسکتا ہے۔ اپنے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے جو ضروری ہوگا وہ کریں گے۔ […]

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کو نائیجیریا میں امن کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے ُ ُ ُ ورلڈ آپیٹم آف ہیومینٹی ،، سے نوازا گیا ہے یہ ایواڈ انہیں ان کی کتاب “اجنبی آنکھیں” کے لیے دیا گیا جسے اردو […]

مجھے سفری پابندیاں لگانے کا اختیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مجھے سفری پابندیاں لگانے کا اختیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو شرمناک اور سیاسی قرار دے دیا ،ان کا کہنا ہے کہ مجھے سفری پابندیاں لگانے کا اختیار ہے ، سادہ سا قانون نالائق طالب علم بھی سمجھ سکتا ہے ، مگر ججوں کی سمجھ میں نہیں آرہا ۔ ٹرمپ نے اپنے نامزد جج کا عدلیہ سے محاذ آرائی پر ناپسندیدگی […]

بیلجیئن پولیس چیف کی عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت

بیلجیئن پولیس چیف کی عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت

بیلجیئم کے پولیس چیف نے عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلجیئم میں دہشت گردی کا الرٹ لیول 3پر برقرار رہے گا۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے،اس لیے عوام سے کسی بھی مشکوک صورت حال کو رپورٹ کرنے کی اپیل کرتے […]

ٹیکساس: مسجد کو آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

ٹیکساس: مسجد کو آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی، یہ کہنا اے ٹی ایف کا ہے۔ امریکی بیورو کے مطابق ملزمان کی گرفتاری میں مدد کے لیے 30ہزار ڈالر انعام مقرر کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے حکم کے چند گھنٹے بعد مسجد کو آگ لگائی گئی تھی۔ مسلم […]

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرمپ ٹاور میں قیام کے دوران فوجیوں اور سامان رکھنے کے لیے کرائے پر جگہ مانگ لی ہے۔ خاتون اول ملینیا ٹرمپ اوران کے بیٹے بیرن ٹرمپ ٹاورمیں ہی مقیم ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس سے ٹرمپ ٹاور روزانہ آنے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پینٹاگان […]