counter easy hit

چین کی لاہور میں ہوئے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

Chine, condemns, lahore, attackچین نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتا ہے اور متعلقہ شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website