counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر ، بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر ، بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا ، شکست کے باوجود پاکستان کی میگاایونٹ تک رسائی یقینی ہے ۔ کولمبو میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اچھی بیٹنگ نہ کر سکی ،شروع ہی سے ٹیم مشکلات میں گھری رہی ۔ […]

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

 اسلام آباد: تاجروں، صنعت کاروں اور مینوفیکچررز نے ترکی اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدوں پر پابندی، مقامی صنعت کو تحفظ، برآمدات کو فروغ دینے کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال اور ایران سے اشیا کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ وزارتوں کے تعاون […]

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ: شارجہ کے باسیوں نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں اور یہاں کے باسی کرکٹ کے دیوانے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھ کر دن بھر کام کی تھکن بھول جاتے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ اور دبئی میں ویسے تو زیادہ فاصلہ نہیں لیکن کرکٹ جنون کے حوالے سے […]

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔ لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر حملہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر حملہ

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حفاظتی دستے کے ہمراہ فلوریڈا ایئر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ کی جانب رواں دواں تھے کہ نامعلوم سمت سے ایک ’ٹھوس شہ‘ ان کے قافلے پر پھینکی گئی […]

ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کر دی

ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کر دی

شارجہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے پر مینجمنٹ اور کرکٹرز سب حیران و پریشان ہو گئے تھے اور کسی کو یقین نہیں آیا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف اس انداز میں دھر لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاک فوج کی افغان علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر دوسرے روز بھی بمباری

پاک فوج کی افغان علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر دوسرے روز بھی بمباری

راولپنڈی: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ یس نیوز کے مطابق پاک فوج نے دوسرے روز بھی افغانستان کے علاقے رینا میں موجود […]

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

تحریرو تحقیق:  اشتیاق ہمدانی ماسکو مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے،حال ہی میں  ان ٹکٹس کی ایک ریشین کمپنی نے چاندی کی کاپی تیار کی ھے ۔ جو تصویر میں نظر آرھی ھے۔ھاتھ میں پکڑا یہ یادگار ٹکٹ حکومت پاکستان کے پوسٹ […]

اقوام متحدہ اور افغانستان کی سیہون دھماکے کی مذمت

اقوام متحدہ اور افغانستان کی سیہون دھماکے کی مذمت

اقوام متحدہ اور افغانستان نے سیہون دھماکے کی مذمت کی ہے ، اقوام متحدہ نے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کوجلد انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے بیان میں پاکستانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیااورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ […]

مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی ضرورت ہے،چدم برم

مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی ضرورت ہے،چدم برم

سابق بھارتی وزیر خزانہ پی چدم برم کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ نئی دلی میں ایک انٹرویو کے دوران پی چدم برم کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی حکومت اورمقامی حکومت کا نقطہ نظر غلط ہےاور حالات سنبھالنے کیلئے حکومت کو نیا نقطہ نظر اپنانا […]

امریکا : روبرٹ ہارورڈ کا قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار

امریکا : روبرٹ ہارورڈ کا قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی مشیر کے لیے منتخب کئے گئے ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈ نے یہ عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ مائیکل فلن کے استعفے کے بعد روبرٹ ہارورڈ کو قومی سلامتی مشیر کے عہدے کی پیش کش […]

مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام کا آغاز

مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام کا آغاز

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام شروع کردیا ۔ منصوبے کے تحت مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئر کی مدد سے سائٹ پر پوسٹ کیے جانے والے شدت پسندانہ مواد کا جائزہ لیا جا سکے گا۔ سافٹ ویئر ایلگوردمز دہشت گردی، تشدد، غنڈہ گردی جیسے مواد کی […]

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان […]

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے مطلوبہ اشیا بورڈ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]

سیٹلائٹس 104کا ریکارڈ : ‘ہم بھارت سے بہت آگے ہیں’

سیٹلائٹس 104کا ریکارڈ : ‘ہم بھارت سے بہت آگے ہیں’

ہندوستان کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے 104 سیٹلائٹس خلاء میں بھیج کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر چینی اخبار نے بھارت کو مبارک باد کے ساتھ ساتھ اس بات سے بھی آگاہ کردیا کہ چین خلائی ٹیکنالوجی میں بھارت سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے ایک تجزیے […]

شمالی کورین ڈکٹیٹر کے بھائی کا قتل، ملائیشیا میں مزید گرفتاریاں

شمالی کورین ڈکٹیٹر کے بھائی کا قتل، ملائیشیا میں مزید گرفتاریاں

کوالا لمپور: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نِیم کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے بڑے بھائی کِم جونگ نَیم ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ایئرپورٹ میں قاتلانہ […]

ٹرمپ کی سفری پابندی عام شہریوں کیلئے نہیں، شامی صدر

ٹرمپ کی سفری پابندی عام شہریوں کیلئے نہیں، شامی صدر

دمشق: شامی صدر بشارالاسد نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفری پابندی کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندی صرف دہشت گردوں پر عائد ہوتی ہے جبکہ شام کے عام شہری اس کی زد میں نہیں آئیں گے۔شامی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع حکم نامے پر تبصرہ اپنے ایک […]

’کوہلی، ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کی صلاحیتوں کا مجموعہ‘

’کوہلی، ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کی صلاحیتوں کا مجموعہ‘

ہندوستان کو عالمی کپ جتوانے والے سابق کپتان کپیل دیو نے خبردار کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے مثالی فٹنس تو حاصل کر لی ہے لیکن زیادہ ٹریننگ کی وجہ سے ان کا کیریئر جلد ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ آکاش چوپرا کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

حدیقہ کیانی پر کوکین کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام

حدیقہ کیانی پر کوکین کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام

پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے حوالے سے رپورٹس گردش کر رہی تھیں کہ انھیں لندن کے ایک ایئرپورٹ پر کوکین کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، تاہم حدیقہ نے ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ میٹرو یو کے نامی ویب سائٹ کے مطابق حدیقہ کیانی کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر […]

اسرائیل فلسطین تنازع ،امریکا دو ریاستوں کے قیام سے مکر گیا

اسرائیل فلسطین تنازع ،امریکا دو ریاستوں کے قیام سے مکر گیا

ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور یو ٹرن ، امریکا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے دو ریاستوں کے قیام سے ہی مکر گیا ۔ وائٹ ہا ؤس کے عہدیدار کا کہناہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل پر اصرار نہیں کرے گا، ایسے دو ریاستی حل کا کوئی فائدہ نہیں جس سے […]

بھارت میں نوجوان کو محبت کاجنون حوالات میں لے گیا

بھارت میں نوجوان کو محبت کاجنون حوالات میں لے گیا

یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں لیکن بھارت میں ایک منچلے نوجوان کو محبت کا جنون اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اسے جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ ممبئی میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کا منصوبہ بنایا […]

امریکا، سب سے بلند ڈیم سے پانی کے رساؤ پر قابو پالیا گیا

امریکا، سب سے بلند ڈیم سے پانی کے رساؤ پر قابو پالیا گیا

امریکا میںسب سے بلند ڈیم سے پانی کے رساؤ پر قابو پالیا گیا ۔کیلیفورنیا کے مقامی حکام نے آبادی کے انخلا کی وارننگ واپس لے لی ۔ ریسکیوحکام کے مطابق پانی کے رساؤ پر بڑی حد تک قابوپالیا گیا ہے اورشہری گھروں کو واپس آسکتے ہیں ۔امریکا کے سب سے بلند ڈیم کے اسپل و […]