counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

نئی دہلی: بھارتی سائنسدانوں نے جنوبی بھارت میں مغربی گھاٹ کے علاقے سے مینڈکوں کی 7 نئی اقسام دریافت کی ہیں جن میں سے 4 اتنی چھوٹی ہیں کہ ایک روپے کے سکّے پر بھی آسانی سے سما جائیں۔ ان تمام مینڈکوں کا تعلق ’’نکٹی بیٹریکس‘‘ جنس سے ہے جنہیں مقامی طور پر ’’رات کے مینڈک‘‘ کہا جاتا […]

کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی

کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی

کوالالمپور: ملائیشیا کے پولیس چیف نے شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے پراسرار قتل کی تحقیقات میں پوچھ گچھ کے لیے شمالی کوریا کے ایک سینئر سفارتی اہلکار تک رسائی مانگ لی۔خیال رہے کہ تفتیش کار کم جونگ نیم کے قتل میں ملوث 5 مشتبہ شمالی کورین افراد سے تفتیش میں […]

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

شارجہ: پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے […]

پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ شروع کرنے کا اعلان

پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: پاک فوج نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ملک بھر میں ’’رد الفساد‘‘ کے نام سے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آرمی چیف جنرل […]

دنیا کا سب سے دلچسپ پاگل خانہ

دنیا کا سب سے دلچسپ پاگل خانہ

والیٹر کی سب سے زیادہ دلچسپ کتابوں میں سے ایک ’’مائیکرو میگاس‘‘ ہے جو ہمارے اس گھمنڈ پر طنزکرتی ہے کہ ہم اس جہان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور زندگی کے کھیل کا اہم کردار ہیں۔ قصہ اس میں یہ ہے کہ کلب الجبار کا ایک باشندہ مائیکرو میگاس جو پانچ لاکھ فٹ […]

اپینڈکس کا علاج اینٹی بایوٹکس سے ممکن ہے، ماہرین

اپینڈکس کا علاج اینٹی بایوٹکس سے ممکن ہے، ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین نے 10 سالہ طبی تحقیقات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اپینڈکس کا علاج صرف اینٹی بایوٹکس کے ذریعے بھی ممکن ہے اور اس کے لیے مریض کا آپریشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بڑی آنت کے ساتھ اپینڈکس کہلانے والا ایک عضو موجود ہوتا ہے جو بعض اوقات بچپن […]

فلم ’رئیس‘ کی کامیابی کے باوجود بھی ماہرہ افسردہ

فلم ’رئیس‘ کی کامیابی کے باوجود بھی ماہرہ افسردہ

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ رئیس کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی انٹری نے ہی بھارت سمیت دیگر ممالک میں کھڑکی توڑ بزبس کیا لیکن اس کے باوجود اداکارہ افسردہ ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ اور شا ہ رخ کی فلم ’رئیس‘ اپنی […]

‘امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے سود مند نہیں’

‘امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے سود مند نہیں’

میونخ : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی لاتعلق رہنے کی پالیسیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاون ثابت نہیں ہوں گی اور اس سے صرف دہشت گردی میں اضافہ ہوگا۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے ایک پینل مباحثے میں […]

کاجول نے کرن جوہر کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

کاجول نے کرن جوہر کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

بولی وڈ کے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر گزشتہ دنوں اس وقت سرخیوں کی زینت بنے تھے جب انہوں نے کاجول کے ساتھ اپنی دوستی کے خاتمے کی وجوہات اپنی کتاب بیان کی تھیں۔ اب اس حوالے سے بولی وڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران کاجول نے کرن جوہر کے ساتھ چل رہی […]

چیونگم کا زیادہ استعمال نقصان دہ

چیونگم کا زیادہ استعمال نقصان دہ

چیونگم کا استعمال عادت بنالینا صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بھیگنٹم  یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طویل المعیاد بنیادوں پر لت بن جانے والی چیونگم کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔تحقیق کے مطابق […]

دبئی کی ایک اور عجوبہ عمارت زیرتعمیر

دبئی کی ایک اور عجوبہ عمارت زیرتعمیر

دنیا کی پہلی گھومنے والی عمارت 2020 تک دبئی میں تعمیر کی جائے گی۔ ڈائنامک ٹاور ہوٹل نامی اس عمارت کی تعمیر کی منصوبہ بندی 2008 سے کی جارہی ہے جس کا ڈیزائن ڈیوڈ فشر نامی آرکیٹیکٹ نے تیار کیا ہے۔1375 فٹ طویل اس عمارت میں 80 منزلیں ہوں گی اور یہ سب انفرادی طور […]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]

بین اسٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

بین اسٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

گزشتہ سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں چار لگاتار چھکے کھانے والے انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی بنگلور میں ہوئی جہاں انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس کو پونے سپر جائنٹس […]

روس بھارت کو 200 فوجی ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا

روس بھارت کو 200 فوجی ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا

روس کے ہیلی کاپٹر تیار کرنے والے سرکاری ادارے کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) نے 2018 تک بھارت کو فوجی ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے آغاز کا اعلان کردیا، جن کی اسمبلنگ اور تیاری بھارت میں ہی کی جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور روس کے درمیان […]

آئی پی ایل نیلامی میں پاکستان دشمنی کی نئی مثال رقم

آئی پی ایل نیلامی میں پاکستان دشمنی کی نئی مثال رقم

انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے ایڈیشن کے بعد سے پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیلنے پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے اور اس کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کو وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی دشمنی کی نئی مثال رقم کردی گئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں […]

’مجھے فواد خان بہت یاد آتے ہیں‘

’مجھے فواد خان بہت یاد آتے ہیں‘

پاکستان کے کامیاب اداکار فواد خان کی بولی وڈ فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کو ریلیز ہوئے کافی عرصہ گزر چکا ہے، لیکن آج بھی ہندوستان میں لوگ انہیں بھول نہیں پائے۔ انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کے ہدایت کار شکن بترا نے فواد خان کے حوالے سے گفتگو […]

‘اپنی موت کی خبروں کو مذاق سمجھا’

‘اپنی موت کی خبروں کو مذاق سمجھا’

بولی وڈ کی معروف اداکارہ فریدہ جلال کے انتقال کی خبریں گزشتہ روز سے گردش کر رہی تھیں، تاہم 67 سالہ فریدہ زندہ سلامت اور بالکل صحت مند ہیں۔ انتقال کی جھوٹی خبروں کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے فوری طور پر انہیں بے بنیاد قرار دیا۔ ڈی این اے کی […]

کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے

کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے

کہا جاتا ہے کہ پیسے سے آسائشیں تو مل جاتی ہیں مگر سکون نہیں ملتا۔ ایسے ہی آج کل کی کرکٹ کے لیے یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ زیادہ پیسے کی لالچ سے عزت تو جاتی ہے سو جاتی ہے لیکن اعتبار کا پرندہ بھی لوٹ کر واپس نہیں آتا۔ بچپن سے یہ سنتے […]

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

عظیم قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی ان کے 21 سالہ شاندار کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 36 سالہ کرکٹر نے 2010 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ وہ 2015 ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے بھی کنارہ […]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

نئی دہلی: بھارت نے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اب چاند کی جانب توجہ مبذول کرلی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کے مستقبل کے ارادوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سیوا تھانو پلائی کا کہنا تھا کہ ہندوستان 2030 تک چاند کے وسائل کو بروئے […]

’ایران امریکی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں‘

’ایران امریکی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں‘

میونخ: ایران نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھمکیاں دینا بند کردے، کیوںکہ تہران اس کی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس بات کا اظہار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو ‘تنگ’ […]