counter easy hit

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ’25’ نے 59ویں گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

Ediel, British, singer, got, five, grammy, award

دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو اس تقریب کے دوران شو کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے البم ‘255’ کو صدی کی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

اس زمرے میں ایڈیل کے ہمراہ بیونسے کی البم ‘لیمونیڈ’ کو بھی نامزد کیا گیا تھا، کئی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایوارڈ انہیں ہی ملنا چاہیے تھا۔ تقریب کے دوران ایڈیل نے آنجہانی گلوکار جارج مائیکل کو بھی اپنی گلوکاری کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا، تاہم پرفارمنس کے دوران کچھ تکنیکی مسئلہ سامنے پر انہوں نے شائقین سے معذرت کی اور کہا کہ وہ اس خراج عقیدت میں کوئی غلطی نہیں کرسکتی، جس کے بعد انہوں نے دوبارہ سے اسی گانے پر پرفارمنس کا آغاز کیا۔

Adele breaks the Grammy for Record of the Year for "Hello" after having it presented to her at the 59th Annual Grammy Awards in Los Angeles, California, U.S., February 12, 2017. REUTERS/Lucy Nicholson

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website