counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا: طوفانی بگولوں سے بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا

امریکا: طوفانی بگولوں سے بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا

امریکی ریاست لوزیانا میں طوفانی بگولوں کے آگے کوئی شے نہ ٹک سکی ۔ چھتیں اڑ گئیں ،بجلی کے ٹاور گر گئے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا۔ نیو اورلینزسمیت دیگر علاقوں میں ہوا کے بگولوں نے شدید تباہی مچائی ،بھارتی بھرکم ٹریلر بھی تیز ہواؤں کا مقابلہ نہ […]

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں متنازع ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد بچوں کی شرح پیدائش میں گزشتہ برس کے دوران حیرت انگیز طور پر گیارہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد چین میں گزشتہ برس ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ستر ہزار بچے پیدا […]

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

پابندی زدہ 7 مسلم ممالک سے امریکا جانےکے خواہشمندوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غورکیا جا رہا ہے۔ اقدام کا مقصد جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت بنانا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر جان کیلی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر […]

سفری پابندی کیس: ٹرمپ کے وکیل سے ججز کے سخت سوالات

سفری پابندی کیس: ٹرمپ کے وکیل سے ججز کے سخت سوالات

سات مسلم ملکوں پر سفری پابندی سے متعلق سان فرانسسکوکی اپلیٹ کورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انصاف کے وکیل سے ججز نے سخت سوالات کیے۔کیا پابندی مذہبی امتیاز کے زمرے میں تو نہیں آتی؟پابندی زدہ ممالک کے شہری دہشت گردی میں ملوث ہیں توشواہد پیش کئے جائیں ؟ پابندی معطل کیے جانے کے عدالتی […]

یہودی آبادکاری کے بل پر عالمی برادری کی مذمت

یہودی آبادکاری کے بل پر عالمی برادری کی مذمت

اقوام متحدہ، یورپی یونین، نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری کے منصوبے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری کو اسرائیل کی جانب سے قانونی قرار دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور امریکا […]

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول نے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نیویارک میں 90کی دہائی میں بطور ایسکورٹ کام کرتی رہی ہیں۔ ہائی پروفائل شخصیات کے ساتھ پارٹیز اور دوسرے ایونٹس پر جاتی تھیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا تھا کہ […]

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صيد نايا نامی جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 […]

یقین ہے، مستقبل خواتین کا ہے، ہلیری کلنٹن

یقین ہے، مستقبل خواتین کا ہے، ہلیری کلنٹن

ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ تمام درپیش چیلنجزکےباوجود یقین ہے کہ مستقبل خواتین کاہے۔ہمیں آگے بڑھ کربولنےوالی مضبوط خواتین کی ضرورت ہےجو بہترمستقبل اور حقوق کے لیےپریشان خواتین کے لیےمثال قائم کریں۔ طویل خاموشی کے بعدہلیری کلنٹن کاامریکی صدارتی انتخاب کے بعد پہلا وڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے۔ انہوں نے نو منتخب […]

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

روس نے کہاہے کہ روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاس تجزیہ سے اتفاق نہیں کرتا کہ ایران دہشت گرد ریاست ہے، یہ تجزیہ اس سے بہتر شکل میں بھی سامنے آسکتا تھا۔ روسی ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ایران سے دوستانہ تعلقات ہیں،ہم وسیع معاملات پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں […]

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین کی کمیونسٹ جماعت نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بنتے ہی امریکا اور چین کے درمیان جنگ کے آثار نمایاں ہوتے جارہے ہیں۔ایسا ہوا تو دنیا دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔ امریکی صدر […]

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین نےماحولیاتی آلودگی ’’اسموگ‘‘ سے نمٹنے کیلئے مؤثر انداز میں کوششیں شروع کردی ہیں۔چینی حکومت نے اس سلسلے میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ بننے والےاہم اداروں کا جائزہ لینے کا کام شروع کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ سمیت 21 بڑے شہر جن میں تیانجن، شی جیاژ شنگ، تائی یو آن […]

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

بھارت نے گزشتہ 2سے 3 ماہ کے دوران فرانس، روس اور اسرائیل سے 200 ارب روپے کے ہتھیاروں کے ہنگامی معاہدے کیے ہیں جس کا مقصد بھارت کی مسلح افواج کو مختصر وقت میں جنگ لیے بہتر طور پر تیار کرنا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں وزارت دفاع کے ذرائع کا […]

اتحادیوں سے ملکر اسلامی دہشتگردی کا خاتمہ کریںگے، ٹرمپ

اتحادیوں سے ملکر اسلامی دہشتگردی کا خاتمہ کریںگے، ٹرمپ

امریکا اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر انتہاپسند اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں انتہا پسند عسکریت پسندوں کو امریکا میں قدم جمانے کا موقع نہیں دیں گے۔ آج تباہ کن قوتوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم انہیں شکست دیں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]

پاکستانی صنعتوں کی پیرس میں ٹیکس ورلڈ 2017 صنعتی نمائش میں شمولیت

پاکستانی صنعتوں کی پیرس میں ٹیکس ورلڈ 2017 صنعتی نمائش میں شمولیت

پیرس۔ٹیکس ورلڈ شو کی چار روزہ 40 ویں نمائش پیرس میں آج سے شروع ہے جس میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی اعلی معیار کی مصنوعات رکھی گئیں جن میں بین الاقوامی خریداروں، ہول سیلرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی ظاہر کی۔ نمائش میں پاکستان کی 26 معروف فیشن ڈیزائن بنانے والی کمپنیوں نے حصہ […]

بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری پر فائرنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے کی، جس کا پاکستان رینجرزپنجاب نےمؤثر جواب […]

بھارت کا اپنی فوج کو 10 روزہ جنگ کے قابل بنانے کے جتن

بھارت کا اپنی فوج کو 10 روزہ جنگ کے قابل بنانے کے جتن

بھارت پر جنگی جنون بدستور سوار ہے،ہنگامی بنیادوں پر گولابارود کی خریداری کیلئے 20 ہزارکروڑروپےکےسودوں پردستخط کیےگئے۔گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نےگولابارودخریداری کے لئے دو سے تین ماہ کے دوران ہنگامی سودوں پردستخط کئے ہیںجن کی مالیت 20 ہزار کروڑ تک ہے ۔ […]

چین: عمارت میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

چین: عمارت میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

چین میں مساج پارلر کی عمارت میں خوفناک آگ نے سب کچھ جلاکر راکھ کردیا۔ حادثے میں18افراد ہلاک اور18 زخمی ہوئے۔پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ زی جیانگ میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شام پیش آیا۔مساج پارلر میں آگ لگنے سے ہر شےآگ کی لپیٹ میں آ گئی ،لوگوں نے پہلی […]

بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ

بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ

امریکا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خط میں صدر سے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرنے کے لیے زور دیا جائے گا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کمپنیوں میں ایپل، فیس بک ، گوگل ، ٹوئیٹر ، مائیکروسوفٹ اور یاہو جیسی کمپنیاں شامل ہیں ۔ […]

ترک فورسز کا کریک ڈائون، 450 افراد گرفتار

ترک فورسز کا کریک ڈائون، 450 افراد گرفتار

ترکی کے ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے شبہ میں 450 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ترک نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کے 18 صوبوں میں پولیس نے اتوار کی صبح چھاپے مارے اور 450 افراد کو حراست میں لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق […]

افغانستان: شدید برف باری سے 100 افراد ہلاک

افغانستان: شدید برف باری سے 100 افراد ہلاک

افغانستان کے وزیر مملکت برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ ہیومن افیئرز کے ترجمان عمر محمدی نے بتایا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 3 روز سے جاری برف باری اور برفانی تودے گرنے سے100 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،جبکہ ڈھائی ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ برفانی تودوں کی […]

کینیڈا میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ

کینیڈا میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ

کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں سیکڑوں افراد نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا ۔ ہیلی فیکس کی مسجد کے باہر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ کیوبک میں گزشتہ ہفتے ایک مسجد پر حملے کے دوران 6 افراد شہید ہوئے تھے ۔ اتوار کو سیکڑوں […]