counter easy hit

recipe

نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ترکی کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی کے بعد پہلے نماز جمعہ سے پہلے مسجد کیلئے تین موذن اور تین اماموں کا تقرر کردیا گیا ہے۔ آٹھ عشرے قبل آیا صوفیہ کو غیر قانونی طورپر عجائب گھر میں تبدیل کئے جانے کے خلاف ترک صدر طیب اردگان نے سپریم کورٹ […]

بیف چیز برگر بنانے کا آسان ترین طریقہ اس لنک میں ملاحظہ کریں

بیف چیز برگر بنانے کا آسان ترین طریقہ اس لنک میں ملاحظہ کریں

بیف چیز برگر بنانے کے لیے ہمیں یہ اجزاء درکار ہوں گے ۔گائے کا گوشت 750گرام ، بریڈکرمبز 2کپ ،سیاہ مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ، نمک حسب ذائقہ، مکھن 4کھانے کے چمچے، مسٹرڈپیسٹ 1کھانے کا چمچہ، پیاز (چوپ کرلیں) 1 عدد(چھوٹی)، ووسٹرشائرسوس 3کھانے کے چمچے، مایونیز 1/2کپ، چیڈرچیز 6عدد، آئس برگ کے پتے 6عدد، ٹماٹر […]

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی آسان ترکیب اس لنک میں جانیں

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی آسان ترکیب اس لنک میں جانیں

قیمہ بھرے کریلے کے لیے یہ چیزیں چاہیے ہونگی ۔گائے کا قیمہ ، کریلے 1/2.1/2 کلو، پیاز(باریک کٹی ہوئی)3 عدد،پسی ہوئی، ہلدی ایک چائے کا چمچہ، پسا ہوا لہسن ادرک، گڑ ایک ایک کھانے کا چمچہ،پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ، کلونجی سونف ایک ایک کھانے کا چمچہ، املی کا گودا، لیموں کا […]

مزیدار چکن میکرونی رائس بنانے کی ترکیب اس لنک میں جانیے

مزیدار چکن میکرونی رائس بنانے کی ترکیب اس لنک میں جانیے

چکن میکرونی رائس بنانے کے لیے یہ چیزیں درکار ہیں ۔ چکن(بون لیس) 1کپ، لہسن پیسٹ 1چائے کاچمچ، مٹر(اُبلے ہوئے) 1کپ، گاجر(باریک کاٹ لیں) 1/2کپ، ہری پیاز(چوپ کرلیں) 1کپ، شملہ مرچ(چوپ کرلیں) 1عدد، نمک حسبِ ذائقہ، سیاہ مرچ(کٹی ہوئی) 1/2چائے کا چمچ، میکرونی(اُبلی ہوئی) 1کپ10 چاول(اُبلے ہوئے) 3کپ، تیل 1/4کپ چلی گارلک سوس 2کھانے کے […]

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے میئروسیم اختر اورآئل ٹینکرایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کامعائنہ کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے شام تک میئرکراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی […]

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار

مصر میں ایک خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعد محمد اپنے آبائی علاقے بلقینا میں اسلامی خطاطی کرتے ہیں، انہوں نے 700 میٹر کا قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے جو ایسے کاغذ پرلکھا گیا ہے جسے لپیٹا بھی جاسکتا ہے۔ سعد […]

بیلجیئن پولیس چیف کی عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت

بیلجیئن پولیس چیف کی عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت

بیلجیئم کے پولیس چیف نے عوام کو چوکس رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلجیئم میں دہشت گردی کا الرٹ لیول 3پر برقرار رہے گا۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے،اس لیے عوام سے کسی بھی مشکوک صورت حال کو رپورٹ کرنے کی اپیل کرتے […]

بختاور بھٹو امداد پتافی پر برہم، معافی مانگنے کی ہدایت

بختاور بھٹو امداد پتافی پر برہم، معافی مانگنے کی ہدایت

چیئرمین بلاوبھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر امداد پتافی کی رکن اسمبلی اور مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی سے بد کلامی پر برہم ہوگئیں۔ بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ اس قسم کا رویہ نا قابل برداشت ہے، امداد پتافی کو اپنے رویے پر خاتون […]

بلدیاتی انتخابات: عمران خان پارٹی کارکردگی پر برہم، بھرپور تیاری کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات: عمران خان پارٹی کارکردگی پر برہم، بھرپور تیاری کی ہدایت

اسلام آباد : بنی گالہ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، چوہدری سرور، عارف علوی اور نعیم الحق شامل تھے۔ اس بیٹھک میں پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع […]

صوابی : خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کی ہدایت

صوابی : خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو کارروائی کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران صوابی کے علاقے سلطان آباد میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے […]

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]

الیکشن کمیشن کی کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کامیاب ہونے والے […]

مراکز صحت میں معیاری دواؤں کی فراہمی کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت

مراکز صحت میں معیاری دواؤں کی فراہمی کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلی ٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ 45 روز میں بنیادی مراکز صحت میں معیاری ادویات کی مکمل فراہمی کا ٹارگٹ ہر قیمت پر حاصل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف […]

عوام کو سستی بجلی دینے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

عوام کو سستی بجلی دینے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی، وزیر پانی و بجلی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے […]