counter easy hit

امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے، ٹرمپ کا پیغام

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے پر امریکا سو فیصد جاپان کے ساتھ کھڑا ہے۔

America stands with Japan, Trump's message

America stands with Japan, Trump’s message

دوسری جانب شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو قابو کرنے کیلئے امریکا اور جنوبی کوریا نے اختیارات کے ہر ممکن استعمال پر اتفاق کیا۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ میزائل اورجوہری پروگرام بند کیے بغیر شمالی کوریا کو جینا دشوار کردیں گے ۔ پینٹاگون کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے درمیانی یا وسط درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ قبل ازیں امریکی دورے پر موجود جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت قراردیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website