By MH Kazmi on May 10, 2017 anniversary, Events, II, in, of, on, Russian, Special, the, victory, war, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنوں کے خلاف سابق سوویت یونین کی فتح کے 72 سال پورے ہونے پر گزشتہ روز پورے روس میں ’’یومِ فتح‘‘ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا جبکہ اس موقعے پرماسکو کے ریڈ اسکوائر میں فوجی پریڈ اور آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ یومِ فتح کی مرکزی […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 election, France's, in, interference, officials, presidential, Russia's, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا نے فرانس کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا دعویٰ کر دیا۔ دو امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے روسی ہیکرز نے ایمانوئل ماکروں کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کے لیے ای میلز اور دستاویزات جاری کیں ۔ امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ ایڈمرل مائیک راجرز نے سینیٹ کی […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 A, china, collided, fire, motorcycle, on, truck, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے ٹکرا گیا، ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ٹرک میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی۔ خوفناک حادثہ چین کے صوبے جیانگ ژی میں پیش آیا، جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے جا […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 8, afghan, blast, in, including, kills, Parwan, peoples, Religion, seminary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان کے صوبے پروان میں واقع ایک مدرسے میں بم دھماکے سے افغان علما کونسل کے رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا خیز مواد مدرسے کے ایک کمرہ جماعت میں چھپایا گیا تھا جس کا دھماکا آج صبح سویرے تدریس شروع ہونے کے فوراً بعد ہوا جبکہ […]
By F A Farooqi on May 9, 2017 continue, cricket, France, pakistan, play, promote, role بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان فرانس میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا تاکہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ یہ بات سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب جس میں بڑی تعداد میں کرکٹ […]
By F A Farooqi on May 9, 2017 european, France, pakistan, Paris, tournament, volleyball بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (نمائندہ خصوصی ) چھٹے سالانہ دو روزہ یوروپین والی بال ٹورنامنٹ کی تیاری زور و شور سے جاری ہے ۔ ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی شہر سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے سینئر راہنما چوہدری مختار اورنگزیب نے کیا ۔ انہوں نے میڈیا سے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 be, during, how, in, pakistan, Ramzan, weather, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان میں گرمی کم ہونے کی نوید سنا دی، میٹ آفس کے مطابق مئی کا موسم کچھ بہتر ہوگا، رمضان میں بھی گرمی تنگ نہیں کرے گی، کچھ ہی دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آج بھی ملک کے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 case, convicts, Death, delhi, gang, intact, new, rape, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 elections, height, james, local, lusted, successful, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانیہ کےبلدیاتی انتخابات میں ایک پستہ قدجیمزلسٹڈ نےکامیاب ہوکر ہرشخص کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ تین فٹ سات انچ کے جیمز لسٹڈ نے ویلش کاؤنسل سے الیکشن جیتا ہے۔ وہ ٹوری پارٹی کے امیدوار تھے اور اب سب سے کم قد کے حامل برطانوی سیاستدان منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم تھریسامے سے وہ دو فٹ چھوٹے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 3, criminals, friends, from, gang, life, of, saves, story اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

جرائم پیشہ افراد کے گینگ سے جان بچاتے تین دوستوں کی کہانی، ایکشن ،ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ مووی’آل اباؤٹ دی منی‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بلیک فری مین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے ۔وہ چھٹیاں گزارنے کے لیے اپنے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 A, fact, hamid, in, is, ISIS, Karzai, production, states, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے ۔ ننگرہار میں’مدرآف آل بمبز‘گرانا بھی امریکا اور داعش کی مشترکہ کارروائی تھی۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق افغان صدر کا کہنا تھا کہ انہیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ بغیر شناخت والےہیلی کاپٹر […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 be, campaign, cast, election, France, over, presidential, tommorrow, Votes, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا وقت ختم ہوگیا، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آخری صدارتی مباحثے میں صدارتی امیدوار میکرون نے لی پین پر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اعتدال پسند نوجوان امیدوار ایمانیول میکرون پہلے اور قوم پرست میرین لی پین دوسرےنمبرپر رہیں۔ میکرون کاروباری […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 about, approved, Care, eliminate, obama, plan, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ایوان نمائندگان نے اوباماکیئر ختم کرنےسےمتعلق منصوبہ منظورکرلیا، ٹرمپ کوسکھ کاسانس مل گیامگرمظاہروں کے نئے سلسلے کاآغازبھی ہوگیاہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کے روز ری پبلیکن ہیلتھ کیئر بل کی منظوری دے دی ہے، امریکن ہیلتھ کیئر ایکٹ کے نام سے تیار بل کے حق میں 217 جبکہ مخالفت میں 213 ووٹ آئے […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 and, between, Crimea, Dr, Indian, kashmir, Occupation, of, Olena, on, russia, similarities, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یوکرین کی ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر ڈاکٹر اولینا بورڈ یلووسکا کا کہنا ہے کہ کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں ایک مماثلت ہے، پاکستان کو مسئلہ کشمیر زور دار انداز میں عالمی سطح پر اٹھانا ہوگا، روس یوکرین کو دوبارہ ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو […]
By F A Farooqi on May 4, 2017 bilateral, enjoys, France, pakistan, Paris, trade, Trajectory, upward اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) کے 20 رکنی وفد نے آج سفارت خانہ پاکستان پیرس کا دورہ کیا۔ سفیر پاکستان جناب معین الحق نے انہیں پاکستان فرانس کے درمیان باہمی تعلقات کے بارے میں بریفنگ دی۔ سفیر پاکستان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان گرم جوش اور مضبوط باہمی تعلقات ہیں […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 developed, egypt, Holy, in, largest, Qur'an, recipe, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر میں ایک خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعد محمد اپنے آبائی علاقے بلقینا میں اسلامی خطاطی کرتے ہیں، انہوں نے 700 میٹر کا قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے جو ایسے کاغذ پرلکھا گیا ہے جسے لپیٹا بھی جاسکتا ہے۔ سعد […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 election, FBI, in, interference, Investigation, of, Russian, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹرجیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے معاملے پرتحقیقات جاری ہے۔ امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں سماعت کے دوران ایف بی آئی کے ڈائریکٹرجیمزکومی سے کمیٹی کے ارکان نے سوال کیے۔ جیمزکومی نے بتایا کہ امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے الزامات […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 anti-government, in, Intensified, Protests, Venezuela اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وینزویلا میں حکومت مخالف احتجاج شدت پکڑتا جارہاہے ، دارالحکومت کراکس کی سڑکوں پر مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں معمول بن چکی ہیں، اس ہفتے جھڑپوں میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ مہنگائی، کھانے پینے اور دیگر اشیا کی قلت پر وینزویلا میں عوام کے غم و غصے کے باعث نکولس مادورو کی سوشلسٹ حکومت کے […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 former, hockey, ice, played, putin, skier, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی صدر ولاد یمیر پیوٹن نے فرانس کے سابق اسکیئر سے ملاقات کی اور جین کلوڈ کے ساتھ آئس ہاکی بھی کھیلی۔ سوچی کے آئس رنک میں ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر جین کلوڈ کے ہمراہ میدان میں آگئے اور آئس ہاکی کے کھیل میں اپنی مہارت دکھائی۔ پیوٹن اس سے قبل بھی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 and, cause, Clinton, defeat, director, FBI, Hillary, My, of, putin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: سابق امریکی خاتون اول ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کردی۔ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 abdul, away, Aziz, bin, Mashal, passed, Prince, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مکہ المکرمہ: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہین اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 Accused, british, election, european, influence, is, May, the, Theresa, to, trying, Union اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ میڈیا میں پروپیگنڈے کے ذریعے برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تھریسا مے نے کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے مذاکرات شروع ہونے […]