By MH Kazmi on May 17, 2017 in, new, stuck, tough, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک خبر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے سربراہ جیمس کومے سے کہا تھا کہ وہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن کے روس سے روابط کی تفتیش روک دیں اور انہیں جانے دیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 belt, china, concerns, Indian, on, one, rejects, road اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: چین نے ون بیلٹ ون روڈپربھارتی موقف پرسخت نوٹس لے لیاہے اورکہاہے کہ بھارت بیجنگ کیساتھ کس قسم کے مشترکہ مفادات چاہتاہے نئی دہلی وضاحت کرے۔ ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ 4 برس قبل شروع کیا گیا تھا اورچین نے اس منصوبے پر بھارت سے متعدد بار مذاکرات کیساتھ ساتھ وسیع پیمانے پر مشاورت […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 belt, forum, in, Indian, media, modi, Non-participation, on, pour, road, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ئی دہلی: بھارتی میڈیا نے مودی سرکارکوون بیلٹ ون روڈ فورم میں عدم شرکت پرسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کی ناکامی قراردیدیا ہے۔ چینی صدر کی دعوت پربیجنگ میں منعقدہ ون بیلٹ ون روڈ فورم میں درجنوں ممالک کے سربراہان نے شرکت کی مگر بھارت نے اس اجلاس میں […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 against, and, cooperate, ISIS, to, Turkey, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: ترکی اور امریکا کے صدور نے داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ دورہ امریکا میں اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں طویل ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ اس مشترکہ پریس کانفرنس میں […]
By F A Farooqi on May 16, 2017 France, Minister, new, prime, select بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, کالم

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں صدارتی نظام حکومت نافظ العمل ہے جو مضبوط آئینی پارلیمانی نظام حکومت کی بنیاد پر ہے۔ دونوں کا چناؤ کا طریقہ ایک سا ہے عوام ڈائریکٹ ووٹ کے زریعے پہلے صدر کا انتخاب کرتی ہے جو دو ادوار میں ہوتا ہے جیسا کہ 23 اپریل کو […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 15, 57, break, escape, Guinea, in, jail, killed, new, Papua, prisoners اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پورٹ مورس بے: پاپوا نیوگنی کی بوئیمو جیل توڑنے کی ایک بڑی واردات میں 57 قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جیل کے محافظوں نے 17 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی کردیئے ہیں۔ بوئیمو جیل حکام نے خبردار کیا ہے کہ فرار ہونے والے بیشتر قیدی سنگین جرائم میں ملوث تھے جن میں سے کئی کے خلاف مقدمات […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 3, Children's, egypt, in, law, more, of, punishes, than, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قاہرہ: مصر میں جاری معاشی بحران قابو سے باہر ہورہا ہے جس کے نتیجے میں مصری حکومت ایک نیا مسودہ قانون لانے کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت تین سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق اس مسودہ قانون پر مصری پارلیمنٹ کی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 484, coast, drowning, foreign, from, guard, immigrants, italy, Rescued اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روم: اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں۔ اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری جہازوں اور […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 adverse, be, effects, embassy, in, israel, May, of, there, transfer, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی صورت میں پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کررہا ہے ۔ اس بات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اس بات کا […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 2, 65, A, afghanistan, blast, bomb, including, killed, leaders, militants, Operation, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان میں طالبان کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرانے اور ملک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں 2اہم طالبان رہنما ؤں سمیت 65شدت پسند ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 in, pakistan, Target, terrorists, to, USA, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے اندر اور ملحقہ علاقوں میں نشانہ بنائیں گے جبکہ لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ القرآن کی قیادت کو منتشر کرنے اور مالی نظام میں خلل ڈالنے کیلیے نئی پابندی عائد کردی۔ لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ القرآن (جے ڈی کیو) پر پابندی امریکا کی 12 […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 2, blast, in, injures, kabul, kills, people, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغان دارالحکومت کابل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دوزخمی ہو گئے۔ افغان حکام کےمطابق افغان واٹرسپلائی محکمے کی گاڑی نشانہ بنی جس میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ حکام کےمطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والی دونوں خواتین افغان واٹرسپلائی محکمے کی ملازم تھیں۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 100, attack, computers, countries, data, hostage, in, of, rain-sim, the, thousands, ware اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سائبر سیکیوریٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکروں کی جانب سے گزشتہ روز انٹرنیٹ کی تاریخ میں ’’رینسم ویئر‘‘ کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی جس میں برطانیہ، روس، یوکرین، تائیوان، بھارت، چین، اٹلی، مصر، اسپین اور امریکا سمیت اب تک 100 ملکوں میں کمپیوٹروں پر 45000 حملے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔ ان […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 air, allowed, in, India, kashmir, Occupied, strikes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دے دی ہے۔ بھاتی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیلیے دہلی کے ساتھ ہلالی پرائم منسٹر آفس میں اجلاس ہوا جس میں بھارتی افواج کے تینوں سربراہان، وزیر داخلہ اور سینئر مرکزی وزیر سمیت […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 afghanistan, Conditions, gave, in, indication, of, the, Us, worsening اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: امریکی قومی سلامتی کے سربراہ ڈین کوٹس نے آئندہ برس افغانستان میں سیاسی اور سلامتی کی صورت حال مزید خراب ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی خفیہ اداروں کے نگران اور قومی انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے واشنگٹن میں ایک سماعت کے دوران ملکی سینیٹ کو بتایا کہ افغانستان میں سیاسی اور […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 agreed, and, china, on, pact, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان دور رس تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں بینکنگ کے شعبے سے گوشت کی تجارت تک معاملات شامل ہیں۔ امریکا کے وزیر تجارت ولبر راس نے کہا کہ یہ امریکا اور چین کے تجارتی تعلقات کی تاریخ میں حاصل ہونے والی سب […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 benefit, case, court, go, Indian, kulbhushan, media, not, of, the, to, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 23, collapse, Hall, in, Indian, killing, of, people, Rajasthan, state, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

راجھستان: بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بھرتپورمیں شادی ہال کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجھستان کے ضلع بھرتپورمیں شادی کی تقریب جاری تھی کہ تیز آندھی کے باعث ہال کا ایک حصہ نیچے آ گرا جس کے نیتجے میں 23 افراد ہلاک اور28 […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 afghan, as, declared, former, hamid, has, Karzai, president, taliban, to, wicked اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل / نیویارک: افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی کو مکار انسان قرار دے دیا۔ افغان صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالاحدولی زادہ نے بتایا کہ صوبہ ہرات کے ضلح ادرا سکین میں شہریوں کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا اور گاڑی میں سوار تمام […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 demonstrations, education, For, in, reform, Santiago اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چلی کا دارالحکومت سانتیاگو میدان جنگ بن گیا،تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے میں شریک افراد کے خلاف آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن استعمال کیا گیا۔ سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے ہونے والے طالب علموں کے مظاہرے پرتشدد ہوگئے اور جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 "Gyumata, are, dangerous, Defender, Indian, insurgency, journalist, more, than, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت میں ’گئوماتا کی حفاظت‘ کے نام پر قتل و غارت کرنے والوں کو سینئر بھارتی صحافی نے ’فسادیوں سے بھی زیادہ خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بڑھتے ہوئے اس رجحان کا نتیجہ بھیانک تباہی کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ ڈیجیٹل ایڈیٹر بی بی سی ہندی راجیش پریہ درشی نے ’’پرتشدد […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 access, also, consular, has, iran, kulbhushan, pakistan, sought, to, yadav اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا اور تفتیش کے دوران اس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ […]