counter easy hit

Theresa

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی چھٹی

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی چھٹی

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں وزیراعظم تھریسا مے کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے کے بعد اب مے پھر سے اس جانب توجہ مبذول کرسکتی ہیں آیا پارلیمان سے ’بریگزٹ‘ کس طرح منظور کرایا جائے،، ان کا کہنا ہے کہ بریگزٹ کے ساتھ ائندہ آنے والی نسلیں جڑی ہوئی ہیں ،، لیکن کچھ […]

ایرانی جوہری معاہدہ علاقائی سلامتی کیلئے اہم ہے: تھریسامے

ایرانی جوہری معاہدہ علاقائی سلامتی کیلئے اہم ہے: تھریسامے

لندن: برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بحال رکھے، یہ علاقائی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ علاقائی سلامتی کے لیے اہم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر […]

لندن آتشزدگی، تھریسا مے کے خلاف ’قاتل‘ کے نعرے لگ گئے

لندن آتشزدگی، تھریسا مے کے خلاف ’قاتل‘ کے نعرے لگ گئے

 لندن: برطانوی دارالحکومت میں گزشتہ دنوں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی اور 70 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ شہریوں نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ لندن میں وزیراعظم تھریسا مے ہلاک شدگان کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقات کےلیے پہنچیں تو درجنوں مشتعل افراد نے مقامی سرکاری کونسل دفتر پر دھاوا […]

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے ایک بار پھر حکومت بنانےکی پوزیشن میں آگئیں

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے ایک بار پھر حکومت بنانےکی پوزیشن میں آگئیں

 لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت ڈی یو پی سے حکومت سازی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی سب سے زیادہ نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے اور 650 رکنی ایوان زیریں میں اس کے […]

یورپی یونین برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، تھریسامے کا الزام

یورپی یونین برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، تھریسامے کا الزام

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ میڈیا میں پروپیگنڈے کے ذریعے برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تھریسا مے نے کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے مذاکرات شروع ہونے […]

لندن حملہ: وزیراعظم ٹریسا مے نے ایمرجنسی کوبرا اجلاس بلا لیا

لندن حملہ: وزیراعظم ٹریسا مے نے ایمرجنسی کوبرا اجلاس بلا لیا

لندن واقعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کی زیرصدارت اعلیٰ ترین سطح کا ایمرجنسی کوبرا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس میں برطانیہ میں دہشتگردی کے انتہائی خطرے کا الرٹ جاری رکھنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ حملےمیں ایک ہی شخص ملوث تھا۔ لندن میں آج معمول کی سرگرمیاں […]

تھریسا مے۔ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم

تھریسا مے۔ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم

تحریر : ڈاکٹر رئیس صمدانی تھریسا میری مے برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہیں جو مرگریٹ تھیجر کے بعداس عہدہ پر فائز ہوئیں۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون عوامی رائے کے احترام میں اپنے منصب سے مستعفی ہوئے، ابھی ان کی حکمرانی کا کچھ وقت باقی تھا۔ کیمرون کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تحریر : سید توقیر زیدی برطانیہ میں جمہوری نظام دو بڑی سیاسی جماعتوں پر استوار ہے، اقتدار عام طور پر انہی دو جماعتوں کے درمیان گردش کرتا رہتا ہے۔ آج کل کنزرویٹو پارٹی کی حکومت ہے جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے یہ جماعت ڈیوڈ کیمرون کی قیادت میں مسلسل دوسری مرتبہ برسر اقتدار […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم عبداللہ رحمن کی برطانوی سیکرٹری داخلہ ٹریسا مئے سے خصوصی ملاقات

چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم عبداللہ رحمن کی برطانوی سیکرٹری داخلہ ٹریسا مئے سے خصوصی ملاقات

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم عبداللہ رحمن کی برطانوی سیکرٹری داخلہ ٹریسا مئے سے خصوصی ملاقات، برطانیہ میں مقیم مسلم کمیونٹی کے مسائل اور انکی خدمات با رے تبادلہ خیال تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم […]