counter easy hit

فرانس: صدارتی انتخابات کی مہم ختم، کل ووٹ ڈالے جائیں گے

فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا وقت ختم ہوگیا، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آخری صدارتی مباحثے میں صدارتی امیدوار میکرون نے لی پین پر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔

France: presidential election campaign over, votes will be cast tommorrow

France: presidential election campaign over, votes will be cast tommorrow

صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اعتدال پسند نوجوان امیدوار ایمانیول میکرون پہلے اور قوم پرست میرین لی پین دوسرےنمبرپر رہیں۔ میکرون کاروباری سرگرمیوں کے حامی اور لی پین تارکین وطن خصوصاً مسلمان ملکوں سے لوگوں کی آمد کو روکنا چاہتی ہیں ۔ وہ فرانس کے یورپ یونین سےعلیحدہ ہونے کی بھی وکالت کرتی رہی ہیں۔ فرانس کےصدارتی امیدوار میکروں کی انتخابی مہم اور مالی امور سے متعلق ای میل ہیک ہونےکا دعویٰ بھی سامنے آگیا۔ میکروں کی ٹیم نےہیکنگ کو امریکاکی طرح فرانسیسی جمہوریت کو ثبوتاژ کرنےکی سازش قرار دیدیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website