counter easy hit

چین: ٹرک سے ٹکرا کر موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی

چین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے ٹکرا گیا، ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ٹرک میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی۔

China: motorcycle collided with a truck on fire

China: motorcycle collided with a truck on fire

خوفناک حادثہ چین کے صوبے جیانگ ژی میں پیش آیا، جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے جا ٹکرا یا۔ ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ،ٹرک میں سوار افراد نے باہر نکل کر موٹر سائیکل سوار کو آگ کے شعلوں سے باہر نکالا اور اس کی جان بچائی ، آدھے گھنٹے بعد ٹرک میں لگی آگ پر قابو پایا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website