جرائم پیشہ افراد کے گینگ سے جان بچاتے تین دوستوں کی کہانی، ایکشن ،ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ مووی’آل اباؤٹ دی منی‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

Story of 3 friends saves life from criminals gang
بلیک فری مین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے ۔وہ چھٹیاں گزارنے کے لیے اپنے ایک دوست کی خاطردوسرے ملک چلنے پر راضی ہوجاتے ہیں ۔ وہاں پہنچتے ہی ان پر انکشاف ہوتا ہے کہ وہ ایک مطلوب ملزم کو پکڑنے کے لیے لائے گئے ہیں ۔ فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔








