By F A Farooqi on May 22, 2017 alleviation, animal, heath, organization, Poverty, role, Rural, vital, World بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان جانوروں کی بیماریوں کے کنٹرول اور غربت کے خاتمے کیلئے عالمی تنظیم برائے جانوروں کی صحت کے ساتھ اپنی شراکت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات جناب سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ، سکیورٹی و ریسرچ نے او آئی ای کے 85 جنرل سیشن جو کہ آج پیرس میں منعقد […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 against, boycotted, government, policies, presidents, protest, speech, students, the, Us, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے نائب صدر مائیک پینس کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر ریاست انڈیانا کی ناٹرے ڈیم یونی ورسٹی میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کے لئے پہنچے تھے کہ درجنوں طلبہ نے حکومتی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 $, 100, Arabia's, avanika, donations, For, inter, million, of, preneours, saudi, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی ویمن انٹر پرینیورز فنڈ کے لئے 100 ملین ڈالرز کا چندہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی ٹویٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران مخالف امیدوار ہیلری کلنٹن کو کلنٹن فاؤنڈیشن کے لئے سعودی عرب سے چندہ لینے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 AMERICAN, and, between, diplomacy, donald, meeting, Nawaz, Sharif, short, sources, to, trump, want اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا کے سفارتی ذرائع نے خیال ظاہرکیا ہے کہ متعدد سربراہان مملکت کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کی کسی سے علیحدہ ملاقات ممکن نہیں تاہم امریکا اس کوشش میں ہے کہ نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات ہوسکے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 19, and, bodies, burning, Civilians, have, in, ISIS, killed, Syria, their اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق: شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کوقتل کر کے ان کی لاشیں نذرآتش کر دیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ داعشی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Arabia, Ivanka, media, of, on, saudi, social, top, trends, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، سوشل میڈیا پر سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کی سعودی عرب آمد کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان کا ٹرینڈ گردش کرنے لگا اور اب ہیش ٹیگ ’بنت ترامب‘ یعنی ٹرمپ کی بیٹی، سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Arrangements, israel, of, security, Special, the, trump, visited اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسرائیل کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرمپ کے دو روزہ دورے کے لیے انتہائی خاص انتظامات کیے گئے ہیں، ٹرمپ کنگ ڈیوڈ ہوٹل میں قیام کریں گے، جسے ایک قلعےمیں بدل دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ہوٹل کے جس سوٹ میں قیام کریں گے وہ بم اور راکٹ حملوں کے ساتھ ساتھ زہریلی […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 AMERICAN, Arab, conference, in, Islamic, Pinnacle, Riyadh, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عرب اسلامک امریکن سربراہی کانفرنس آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، سعودی شاہ سلمان کے علاوہ 50 سے زائد ملکوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی امریکا اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی کانفرنس آج شروع ہوگی۔ کانفرنس کا مقصد انتہا پسندی اور […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 against, Assange, case, from, Investigation, Julian, Sweden, the, withdraw اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: سویڈش پراسیکیوٹرز نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف جاری ریپ کیس کی تحقیقات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا جبکہ جولین اسانج کے وکلا کا ماننا ہے کہ اس سے جولین کی اخلاقی فتح ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جولین اسانج 2012ء سے لندن میں ایکواڈورکے سفارتخانے میں پناہ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 141, airbase, attack, in, including, killing, Libya, military, officials, on, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی وفادار تھرڈ فورس ملیشیا نے فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی خودساختہ لیبین نیشنل آرمی کی براک الشتی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, citizenship, Dr, granted, Naik, saudi, to, zakir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نائیک پر بھارت میں مقدمات درج تھے،ان پر نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پر اکسانے کا الزام تھا۔ ریاض: سعودی عرب نے معروف بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی ،بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ،مڈل ایسٹ مانیٹر […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 $, 110, agreed, Arabia, billion, contracts, defense, in, saudi, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 110ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں پر اتفاق ہوا ہے،وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ دفاعی معاہدے دہشت گردی سے نمٹنے میں کارآمد ہوں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی فراماں روا شاہ سلمان کے ساتھ مذاکرات جاری […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, first, headscarves, Melania, Muslim, Non, not, saudi, the, to, was, wearing, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میلانیا ٹرمپ سعودی عرب کا دورہ کرنے والی پہلی غیر مسلم خاتون نہیں جنہوں نے اسکارف نہیں لیا،اس سے پہلے بھی کئی غیر مسلم رہنماؤں کی شریک حیات اور سربراہان نے اسکارف نہیں پہنا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے تو سعودی عرب کے دورے کے دوران خاتون اوّل اور دختر اوّل کے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, Black, dress, full, Melania, robe, saudi, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میلانیا ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے میں مکمل سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے،انہوں نے سر پر اسکارف نہیں لیا ہے، انہوں نے شاہ سلمان سے ہاتھ ملایا۔ ان کی آمد سے پہلے ہی سعودی وزیر خارجہ نے واضح کردیا تھا کہ امریکی خاتون اول میلانیا اور ایوانکا ٹرمپ جیسا لباس چاہیں پہن […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 at, King, meets, Palace, president, royal, saudi, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ہوئی ہے جس میں سعودی ولی عہد سمیت شاہی خاندان و اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی فرمانروا سے ملاقات کے لیے شاہی محل پہنچے، امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی ملاقات میں موجود تھیں ، سعودی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 election, hassan, in, iran, presidential, Rohani, succeded اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے کامیابی حاصل کرلی ۔ایرانی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 71 فیصد سے زائد رہا۔ اصلاح پسند حسن روحانی کو دو کروڑ اٹھائیس لاکھ ووٹ ملےجو کل ووٹوں کا 56 فیصد ہے جبکہ ان کے حریف قدامت پسند حریف ابراہیم رئیسی کو ایک […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, approaching, By, court, has, India, international, justice, Katjo, made, mistake, of, Serious اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پر بھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, denied, Israeli, issue, journalists, saudi, to, visas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب نے اسرائیلی صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی کوریج کے لئے ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا سے تعلق رکھنے والے متعدد صحافیوں اور رپورٹرز نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی اجازت کے باوجود سعودی حکومت نے انہیں ویزے جاری کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 3, Arab, in, Meetings, participate, saudi, the, trump, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب کے تاریخی دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے دورے کا سلوگن “ہم مل کر کامیاب ہوں گے” رکھا گیا ہے جس کے دوران عالمی امن، اقتصادی تعاون کے فروغ سمیت تعمیری سیاسی اور ثقافتی تعاون اور دہشت […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 A, birth, decline, in, japan, rate, Sharp اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے ۔ خدشہ ہے کہ 2065 تک جاپان کی آبادی میں چار کروڑافراد کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جاپان کے قومی ادارہ برائے آبادی اور سماجی تحفظ کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان کو آبادی میں شدید کمی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس وقت […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 eased, economic, extend, imposed, iran, of, on, sanctions, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی حکومت نے ایران کے خلاف ان اقتصادی پابندیوں کی نرمی میں توسیع کردی ہے جو 2015 میں جوہری پروگرام پرطے پانے والے سمجھوتے کے بعد کی گئی تھی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 2015 میں ایران اور6 عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں امریکا نے اقتصادی پابندیوں میں نرمی […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 10, build, government, India, Modi's, more, new, nuclear, of, power, trait, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے 10 نئے ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے جن کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 7000 میگاواٹ ہوگی لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ ایٹمی بجلی گھر کب اور کہاں بنائے جائیں گے۔ ہندوستان کے وزیر برائے توانائی پیوش گوئل کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں سے بھارت […]