برطانیہ کےبلدیاتی انتخابات میں ایک پستہ قدجیمزلسٹڈ نےکامیاب ہوکر ہرشخص کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

UK local elections, James lusted height successful
تین فٹ سات انچ کے جیمز لسٹڈ نے ویلش کاؤنسل سے الیکشن جیتا ہے۔ وہ ٹوری پارٹی کے امیدوار تھے اور اب سب سے کم قد کے حامل برطانوی سیاستدان منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم تھریسامے سے وہ دو فٹ چھوٹے ہیں۔ تھریسامے کا قد پانچ فٹ 8 انچ ہے۔ جیمز لسٹڈ اپنی شادی کے موقع پر سیڑھی پر چڑھ کر بیوی کے برابرکھڑے ہوئے تھے۔








