By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 court, passport, passport details, United Arab Emirates, Uzair Baloch, تفصیلات, عدالت, عزیر بلوچ, متحدہ عرب امارات, پاسپورٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے پاکستانی پاسپورٹ کی میعاد 2014 ءمیں ختم ہوگئی تھی، عزیر بلوچ کیلئے عارضی پاسپورٹ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ عزیربلوچ کو عارضی پاسپورٹ کے ذریعے پاکستان لایا جائےگا، عزیر بلوچ کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 50 million, 50 کروڑ, aid, Congress, dollars, Effort, pakistan, Us, امداد, امریکی, پاکستان, ڈالر, کانگریس, کوشش اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 afghanistan, Conditions, corrupted, imran khan, KP, United States, افغانستان, امریکا, حالات, خراب, خیبر پختونخوا, عمران خان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 abu dhabi, Admiral Zaka Ullah, country, defense, Function, navy, pakistan, ابوظہبی, ایڈمرل ذکا اللہ, تقریب, دفاع, ملک, نیوی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ابوظہبی (یس ڈیسک) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابوظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 collapse, incident Peshawar, Kerry, pakistan, terrorists, washington, work, خاتمے, دہشتگردوں, سانحہ پشاور, واشنگٹن, پاکستان, کام, کیری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں سانحہ پشاور کے بعد پاکستان نے انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی کا عزم کر لیا ہے۔ دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، جان کیری نے واشنگٹن میں کانگریس کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا کہ سانحہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Chaudhry Nisar, declared, Madrassas, right, stronghold, terrorism, درست, دہشتگردی, قرار, مدارس, چودھری نثار, گڑھ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ داعش کا پاکستان آنے کا کوئی خطرہ نہیں، مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں،90 فیصد مدارس غریبوں کو تعلیم دے رہے ہیں، لندن میں برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں چودھری نثارکا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات نشیب […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 consulates, lahore, off, Peshawar, temporary, Us, امریکی, بند, عارضی, قونصل خانے, لاہور, پشاور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا، محکمہ خارجہ سے جاری سفری ہدایت نامے کے مطابق امریکا نے پشاور اور لاہور میں اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے ہیں ۔تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ معمول کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 Chaudhry Nisar, global, Islam, London, measures, phobia, promote, unity, اتحاد, اسلام, اقدامات, عالمی, فوبیا, لندن, پرچار, چودھری نثار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن میں برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا مغرب کو اسلام فوبیا کی روک تھام اور اسلام کو بدنام کرنے کی منظم کوششیں روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیر داخلہ نے کہا اسلام کو نشانہ بنانے اور اس […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 british, Chaudhry Nisar, counterpart, London, meeting, met, security, برطانوی, سیکورٹی, لندن, ملاقات, چودھری نثار, ہم منصب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ برطانیہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشرق اور مغرب کے مابین اتحاد کو فروغ دینے میں پل کا کردار ادا کرے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے برطانوی ہم منصب تھر یسامے سے لندن میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 court present, documents, officials, United Arab Emirates, Uzair Baloch, حکام, دستاویزات, عدالت, عزیر بلوچ, متحدہ عرب امارات, پیش اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ابوظبی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔ پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ […]
By Yes 1 Webmaster on February 23, 2015 curse, effective, fight, Shah Salman, strategy, terrorism, حکمت عملی, دہشت گردی, شاہ سلمان, لعنت, موثر, نمٹنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مکہ مکرمہ (یس ڈیسک) دہشت گردی کیخلاف مکہ مکرمہ میں چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگئی جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 400 سے زیادہ سکالرز نے شرکت کی۔ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ہر سطح پردہشت گردوں کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ انکا بیان گورنر مکہ نے پڑھ […]
By Yes 2 Webmaster on February 23, 2015 attack, girl, hospital, injured, killed, men, Nigeria, suicide, year, اسپتال, افراد, حملہ, خود کش, زخمی, سالہ, لڑکی, نایئجیریا, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کانو (یس ڈیسک) نایئجیریا میں 7 سالہ خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔ شمال مشرقی نائیجیریا کے بازار میں خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن مین […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 against, conference, international, Mecca, terrorism, بین الاقوامی, دہشت گردی, مکہ, کانفرنس, کیخلاف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مکہ (یس ڈیسک) سعودی شہر مکہ میں آج دہشت گردی کے خلاف 4 روز بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگی۔ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار محمدیوسف مکہ پہنچ چکےہیں۔ مسلم ورلڈ لیگ کے زیر اہتمام 22 فروری سےشروع ہونے والی کانفرنس 25 فروری تک جاری رہے گی جس کی صدارت […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 afghanistan, altaf hussain, contact, Rehman Malik, Senator, telephone, افغانستان, الطاف حسین, رابطہ, رحمان ملک, سینیٹر, ٹیلی فون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور سینیٹر رحمان ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور دیگر عسکری اداروں کے کردار کی تعریف کی ہے، ایم کیو ایم کی جانب سے جاری متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 Ahmed Nawaz, Birmingham, injuries, Operation, Peshawar, student, successful, tragedy, آپریشن, احمد نواز, برمنگھم, زخمی, سانحہ, طالب علم, پشاور, کامیاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برمنگھم (یس ڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 list, perpetrators, produced, published, Syria, United States, War Crimes, اقوام متحدہ, تیار, جنگی جرائم, شائع, شام, فہرست, مرتکب افراد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (یس ڈیسک) قوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ وہ شام میں مبینہ جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ناموں کی ایک خفیہ فہرست شائع کرنے پر تیار ہیں۔ ان ماہرین کی طرف سے جمعے کے روز کہا گیا کہ اس فہرست کے اجراء سے جنگ سے تباہ حال شام کے ایسے […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 acclaimed, afghanistan, Ashraf Ghani, decision, declared, enemy, kabul, pakistan, اشرف غنی, افغانستان, دشمن, سراہتے, فیصلے, قرار, پاکستانی, کابل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں قیام امن کی حالیہ کوششوں پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ کابل حکومت افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز کر رہی ہے اور پاکستان کی جانب سے مفاہمت کی ان کوششوں کی حمایت اور اس […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 adviser, Chaudhry Nisar, meeting, relationship, security, Susan Rice, Us, امریکی, تعلقات, سلامتی, سوزن رائس, مشیر, ملاقات, چوہدری نثار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون سمیت پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات دارالحکومت واشنگٹن میں ہوئی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں میں پاک امریکا اور باہمی تعلقات پربات […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 Al-Qaeda, Barack Obama, because, defamation, ISIS, Islam, war, washington, اسلام, القاعدہ, بارک اوباما, باعث, بدنامی, جنگ, داعش, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر ک بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ اسلام نہیں بلکہ اس کی تعلیمات سے بھٹکے ہوئے لوگوں کے خلاف ہے جب کہ القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 afghanistan, america, Army Chief, Raheel Sharif, visited, washington, welcoming, افغانستان, امریکا, آرمی چیف, خیر مقدم, دورہ, راحیل شریف, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاک افغان تعاون بڑھانے کیلئے مزید کوششوں کی حمایت کریگا۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان میں گہرے تعاون کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان آرمی چیف […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 boat, coast guard, dedication, destroy, Indian, New Delhi, Pakistani, اعتراف, بھارتی, تباہ, نئی دہلی, پاکستانی, کشتی, کوسٹ گارڈ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی حکام نے پہلے کہا تھا کہ یہ کشتی اس پر سوار پاکستانی ماہی گیروں نے خود تباہ کی تھی۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 aircraft, america, drones, rules, Sales, VAT, washington, weapons, اجازت, اسلحہ, امریکا, طیاروں, فروخت, قوانین, واشنگٹن, ڈرون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین نرم کر دیے ہیں۔ جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو اسلحہ سے لیس جاسوس طیارے برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسلحے […]