counter easy hit

Ashraf Ghani

امن معاہدہ: طالبان کے دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ختم کرنے اور مذاکرات کے وعدوں کی پاسداری کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امن معاہدہ: طالبان کے دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ختم کرنے اور مذاکرات کے وعدوں کی پاسداری کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی حکومت طالبان کے دہشتگرد گروپوں سے تعلقات ختم کرنے اور افغان حکومت اور دیگر فریقین سے بامعنی مذاکرات کے وعدوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ یہ بات امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بِلنکن نے افغان صدر اشرف غنی سے ہونے والی اپنی پہلی ٹیلی فونک بات چیت میں کہی۔ انہوں نے افغانستان […]

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان عوام کو امن کا موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دینا چاہیے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ صدر اشرف غنی […]

افغان صدر کا دورہ قطر، طالبان کےساتھ ملاقات نہیں کرینگے،طالبان ہمارے اور ہم طالبان کے ہیں، معروف اسلای سکالر

افغان صدر کا دورہ قطر، طالبان کےساتھ ملاقات نہیں کرینگے،طالبان ہمارے اور ہم طالبان کے ہیں، معروف اسلای سکالر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان صدر اشرف غنی قطری قیادت اور افغان مذاکراتی ٹیم کیساتھ ملاقات کیلئے مختصر دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق وہ دورے کے دوران طالبان کے وفد سے ملاقات نہیں کریں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی اپنے وفد کے ہمرہ قطر اور کویت کے مختصر سرکاری […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)’وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے۔ اس گروہ کو یہ تاوان ادا نہیں کیا جانا چاہیے تھا۔’افغانستان کے ایوان نمائندگان میں امن مشاورتی جرگے کی رکن بلقیس روشن نے لویا جرگہ میں صدر محمد اشرف غنی کی تقریر کے دوران ان پر طالبان کو رہا کرنے کا الزام لگایا۔ افغانستان […]

طالبان کے خطرناک قیدیوں کو پھانسی کی سزا کم کر کے عمرقید میں تبدیل کیا جاسکتا ہے مگر معاف نہیں: افغان صدر

طالبان کے خطرناک قیدیوں کو پھانسی کی سزا کم کر کے عمرقید میں تبدیل کیا جاسکتا ہے مگر معاف نہیں: افغان صدر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک کے لویا جرگہ کے لیے یہ ’مشکل‘ ہو گا کہ وہ ان 400 طالبان کے مستقبل کا فیصلہ کریں جن کو سنگین جرائم کی سزا کے طور پر پھانسی دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے […]

اختر موئے مبارک شہ، افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اختر موئے مبارک شہ، افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دونوں راہنمائوں نے کورونا چیلنجز اور افغان امن عمل آگے بڑھانے اور امریکہ طالبان معاہدے کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ […]

افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے

افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں فریقین کی طرف سے جنگ بندی کے بعد ایک اوربڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے خطاب میں جذبہ خیر سگالی کے تحت اضافی 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اشرف غنی نے کہا کہ مجھے ان 400 […]

طالبان کے حملوں سے افغان امن عمل کو خطرات لاحق ہیں، اشرف غنی

طالبان کے حملوں سے افغان امن عمل کو خطرات لاحق ہیں، اشرف غنی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے سے افغان امن عمل کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق اشرف غنی نے افغان امن سے متعلق ورچوئل کانفرنس کی صدارت کی جس میں طالبان سے امن مذاکرات […]

آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم

آرمی چیف اورزلمے خلیل زاد کے افغانستان دورہ کے بعد افغان صدر بھی طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے سرگرم

افغان صدراشرف غنی نے کہاہے کہ ان کی حکومت طالبان کی رہائی کاعمل جلدمکمل کرے گی کیونکہ یہ مذاکرات کے لئے ناگزیرہے۔ واشنگٹن تھنک ٹینک کے ساتھ ایک ویڈیوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ افغان حکومت تین ہزار طالبان قیدیوں کورہاکرچکی ہے جبکہ مزیددوہزارقیدیوں کو بہت جلدرہاکیاجائے گا۔ ادھرطالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک ٹوئیٹ میں […]

اشرف غنی فارغ ۔۔!! روس نے طالبان سے تعلقات قائم کرنے کا اعلان کر دیا

اشرف غنی فارغ ۔۔!! روس نے طالبان سے تعلقات قائم کرنے کا اعلان کر دیا

ماسکو (نیوز ڈیسک ) روس نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد طالبان کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔ امریکی میڈیا گروپ بلوم برگ کے مطابق افغانستان میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سفیر ضمیر کابلوف نے اپنے […]

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

نوازشریف اور اشرف غنی کی آستانہ ملاقات کا اعلامیہ جاری

نوازشریف اور اشرف غنی کی آستانہ ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدر اشرف غنی کی آستانہ میں ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف مخصوص کارروائیوں کے لیے پاک افغان تعاون یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پاک افغان سربراہان میں یہ بھی طے پایا گیا کہ مخصوص […]

دہشت گردی مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا، افغان صدر

دہشت گردی مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا، افغان صدر

کابل : افغان صدر اشرف غنی سے پاکستانی وفد نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل میں افغان صدراشرف غنی سے خیبرپختونخوا اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی وفد نے ملاقات کی۔ افغان صدر نے پاکستانی […]

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امن وا مان کی خراب صورت حال بہتربنانے کیلیے افغان صدراشرف غنی نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی مددکی خواہش کا اظہار کیا اور کہاہے کہ خطے کاامن اور سیکیورٹی دونوں ممالک کے حق میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان صدرنے یہ بات صدارتی محل میں خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ […]

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

تحریر: علی عمران شاہین سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 22 مارچ کو دورۂ امریکہ کا سفر شروع ہی کرنا تھا کہ پرواز سے پہلے فریاد کر اٹھے۔ یہ موسم گرما بہت سخت ہوگا۔ ہمارے خلاف لڑنے والے بڑی تیاری میں ہیں۔ ابھی تو موسم سرما مشکل سے گزراتھا۔اس روز […]

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے دورے پر روانگی سے پہلے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف غنی نے کہا کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی […]

ہمارے دشمن کو اپنا دشمن قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کو سراہتے ہیں، اشرف غنی

ہمارے دشمن کو اپنا دشمن قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کو سراہتے ہیں، اشرف غنی

کابل (یس ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں قیام امن کی حالیہ کوششوں پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ کابل حکومت افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز کر رہی ہے اور پاکستان کی جانب سے مفاہمت کی ان کوششوں کی حمایت اور اس […]

آرمی چیف راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے

آرمی چیف راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے

کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی […]