counter easy hit

درست

عمران خان کا ذہنی توازن درست نہیں

عمران خان کا ذہنی توازن درست نہیں

تحریر : راجہ ثاقب جی بالکل سلمان شہباز نے درست فرمایا کہ عمران خان کا ذہنی توازن درست نہیں اس لئے وہ کسی بھی پارٹی کی قیادت کے قابل نہیں. کیونکہ جن کا دماغ درست ہے انہوں نے تیس سال کے لئے سے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے. جن کا […]

پی آئی اے نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے

پی آئی اے نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے

اوسلو (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) پی آئی اے کی لاجواب سروس کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں مگر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے معاملات درست نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ پی آئی اے کی کوئی انہونی بات انہونی نہیں لگتی کیونکہ پی آئی اے سے سب کچھ ممکن ہے۔ […]

پہلے سے آخری سانس تک درد

پہلے سے آخری سانس تک درد

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں آیت کا مفہوم کچھ ایسے ہے کہ ٬کہ اللہ ہر گز نہیں شرماتا مچھر یا اس جیسی کسی اور مثال سے ٬ اسی طرح اللہ پاک جب انسان سے بہت متقاضی ہوں کہ ان کی عطا کردہ نعمتوں کا ہم درست تعین نہیں […]

راہیں جدا جدا

راہیں جدا جدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تالی دونوںہاتھوں سے بجتی ہے لیکن اگر ایک ہاتھ پیچھے کھینچ لیاجائے توتالی نہیںبجا کرتی۔ کراچی کی صورتِ حال پرآجکل یہی کچھ ہورہاہے ۔سندھ اسمبلی نے رینجرز اختیارات کے بارے میںجوقرارداد پاس کی اُس کومدّ ِنظر رکھتے ہوئے توبحالیٔ امن کاخواب ادھوراہی رہے گاکیونکہ اِس قرارداد سے صاف ظاہرکہ سندھ […]

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

کراچی : پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں دہشت گرد قرار دیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لال مسجد والوں کے خلاف جو کیا ٹھیک کیا ۔ دہشت گردوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھااب وہ پھر ابھر رہے ہیں۔ حکومت فوری ایکشن […]

بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانا درست نہیں، چوہدری شجاعت

بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانا درست نہیں، چوہدری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والوں کا واحد جرم پاکستان سے محبت ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں شجاعت حسین نے اصلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن مجاہد کو پھانسی دینے کی سخت مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحقیق پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران یہ شعبہ توجہ سے محروم رہاہے، تحقیق قوموں کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔ وفاقی یونیورسٹیوں اورانسٹی ٹیوٹس کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدرِ مملکت […]

عمران خان کا پچ پر لیٹنے اور وكٹیں لے كر بھاگنے كا طریقہ درست نہیں، خواجہ آصف

عمران خان کا پچ پر لیٹنے اور وكٹیں لے كر بھاگنے كا طریقہ درست نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے كہا ہے كہ عمران خان كو جوڈیشل كمیشن كا فیصلہ قبول كرنا چاہیے ان کا پچ پرلیٹنے اور وكٹیں لے كربھاگنے كا طریقہ درست نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس كے باہر میڈیا سے بات كرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے كہا كہ تحریك انصاف اور مسلم لیگ (ن) […]

عمران خان کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کا فیصلہ درست نہیں تھا: طاہر القادری

عمران خان کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کا فیصلہ درست نہیں تھا: طاہر القادری

لاہور : عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے وقت ہی کہہ دیا تھا کہ اس کمیشن کے ذریعے دھاندلی پر مبنی حکومت کو کلین چٹ دیدی جائے گی۔ عمران خان کو عوامی تحریک کے ایک وفد […]

ملک میں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے، درست کرنے میں وقت لگے گا، چوہدری نثار

ملک میں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے، درست کرنے میں وقت لگے گا، چوہدری نثار

راولپنڈی / کلرسیداں : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ ماضی میں کلر سیداں کو نظراندازکیاگیا، سابق ادوارکے وزیراعظم نے صرف اعلانات کیے اورایک انچ روڈبھی کئی برسوں میں تعمیر نہیں کراسکے۔ موجودہ حکومت نے صرف ایک برس میں اربوں کے ترقیاتی منصوبوں کاآغازکیا اوراب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کاجدید تحفہ یہاں […]

دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

لاہور : سمبڑیال کے نواحی گاؤں دھانا والی سے تعلق رکھنے والے مختار احمد نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس تاریخی میچ میں وہ بطور اوپنر یادگار اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے تمام بولرز کو کیا خبردار اور صرف پینتالیس گیندیں کھیلیں۔ دھواں دار تیراسی رنز یعنی بارہ […]

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا: عمران خان

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا: عمران خان

اسلام آباد : نادرا کی طرف سے فریقین کے حوالے کی گئی این اے 122 کی فرانزک رپورٹ میں ترانوے ہزار آٹھ سو باون ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد […]

درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گا، بلاول بھٹو زرداری

درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گا، بلاول بھٹو زرداری

دبئی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے اپنے والد آصف زرداری سے کوئی اختلافات نہیں اور وہ درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف زردری کےدرمیان دبئی میں ملاقات […]

”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام” درست اقدام

”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام” درست اقدام

تحریر : امتیاز شاکر کسی ملک کی ترقی کی رفتار کا اندازہ اُس کے ٹرانسپورٹ کے نظام سے باآسانی لگایاجاسکتا ہے ۔سڑکیں جس قدر کشادہ اور صاف ستھری ہوں گی اُن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی اُسی قدرتیزی سے رواں دواں رہے گی ۔جو قومیں اپنے ذرائع آمد رفت کی طرف توجہ نہیں دیتی اُن […]

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں سیاسی جماعت کے دفاتر پر چھاپوں پر عمران خان کا موقف درست اور قابل تقلید ہے مگر الطاف حسین کی بڑی بہن کے گھر میں داخل ہونا بہر حال قابل تحسین عمل قرار نہیں دیا جا سکتا کہ مائیں بہنیں سبھی کی ہی سانجھی ہوتی ہیں ، […]

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ درست تھا: محمد زبیر

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ درست تھا: محمد زبیر

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان پرائیوٹائزیشن کمشن محمد زیبر کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا آپریشن بالکل صیح ہوا ہے۔ اگر رینجرز کو سپورٹ نہیں کریں گے تو کل امن وامان کیسے قائم ہوگا؟۔ ہم نے رینجرز کو سپورٹ کرنا ہے۔ محمد زبیر کا کہنا […]

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

لندن (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ داعش کا پاکستان آنے کا کوئی خطرہ نہیں، مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں،90 فیصد مدارس غریبوں کو تعلیم دے رہے ہیں، لندن میں برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں چودھری نثارکا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات نشیب […]

درست آئے، دیر کی خیر

درست آئے، دیر کی خیر

تحریر: ضیغم سہیل وارثی نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس را زسے واقف ہوتے ہیں کہ پرانی بنادیں کیوں بیٹھ گئی ہیں۔ کبھی تو دل کا کہا دل سے وہ سنے گا ہی یہ قطرہ سنگ میں سوراخ تو کر ئے گا ہی ترقی یافتہ ممالک کے بارے کہا جاتا ہے کہ […]

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قانون کو ماننے والا معاشرہ تبھی تشکیل پاسکتا ہے جب شہریوں کو قانون کا ادراک ہواور غلطیوں سے پاک درست قانون تک ان کی آسانی سے رسائی ہو لیکن درست قانون تک رسائی تو بعدکی بات ہے یہاں تو ملک کے آئین کا اردو ترجمہ […]

اپنا قبلہ درست کریں

اپنا قبلہ درست کریں

تحریر : علیشبہ احمد مسلمان کیا ہے ؟اس سوال کی بہت ہی آسان تعریف کی جاتی ہے کہ اللہ تعالی کے فرائض کو پورا کرنے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والا ہی مسلمان ہے۔ اگر کچھ تفصیل سے تعریف کی جائے تو اللہ تعالیٰ کے فرائض کو پوری ایمانداری سے […]

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

کراچی (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ان پر وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنا درست نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو10 دن میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور جلد ہی دہشتگردی […]

عمران خان سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں :یوسف رضا گیلانی

عمران خان سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں :یوسف رضا گیلانی

ملتان (یس ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی بے وفائوں کا ٹولہ ہے جس سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں۔ ہائیکورٹ بار ملتان میں وکلا سے خطاب کے دوران یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے حوالے سے ن […]

اساتذہ درست تاریخ کا مطالعہ کریں

اساتذہ درست تاریخ کا مطالعہ کریں

لاہور (یس ڈیسک) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ اساتذہ اپنے مضامین میں دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ درست اور غیر جانبدار تاریخ کا مطالعہ ضرور کریں تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ دنیا میں جو ہو رہا ہے وہ کیوں ہو رہا ہے۔ وہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]