By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 fighters, fire, iraq, ISIS, life, Official, organization, people, افراد, اہلکار, تنظیم, جلا, جنگجو, داعش, زندہ, عراق اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
عراق (یس ڈیسک) جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 Destroyed, fall, military helicopters, people killed, saudi arabia, افراد, تباہ،, سعودی عرب, فوجی ہیلی کاپٹر, گر, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ سعودی عرب میں عراق کی سرحد سے متصل علاقے حفر البطین میں واقع ’’کنگ خالد ملٹری ایئربیس‘‘ کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کررہا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا، […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 america, computer, countries, espionage, hard drive, institutional, pakistan, Russian, ادارہ, امریکا, جاسوسی, روسی, ملکوں, پاکستان, کمپیوٹر, ہارڈڈرائیو اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ماسکو (یس ڈیسک) روس کے سوفٹ وئیر بنانے والے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ادارہ کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز میں جاسوسی کے پروگرامز انِسٹال کررہا ہے۔ یہ ہارڈ ڈرائیوز پاکستان میں بھی پائی گئی ہیں۔ روس کے اینٹی وائرس سوفٹ وائر بنانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ اسے 30 ممالک […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 canada, confidence, labels, muslims, terrorism, Toronto, اعتماد, دہشتگردی, لیبل, مسلمان, ٹورنٹو, کینیڈا بین الاقوامی خبریں
ٹورنٹو (یس ڈیسک) میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا لیبل لگا دیا گیا۔ میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، اگر آپ کو بھی مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لیں۔ اس سوچ کے ساتھ کینیڈا کے مصطفیٰ ماولہ نے ٹورنٹو کی مصروف سڑک پر اپنے بازو پھیلا دئیے۔ ہر نسل […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Day, justice, meet, opportunity, Pakistani police, Uzair Baloch, امکان, روز, عدالت, عزیر بلوچ, ملاقات, پاکستانی, پولیس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) دبئی میں گرفتار لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کل سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کریں گے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کارروائی […]
By Yes 1 Webmaster on February 13, 2015 Amnesty International, closed, India, Jammu and Kashmir, power, use, استعمال, ایمنسٹی انٹرنیشنل, بند, بھارت, طاقت, مقبوضہ کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (یس ڈیسک) حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کیخلاف طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے پلہالن کے نوجوان طالب علم کی ہلاکت کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی قوانین کے تحت حق زندگی کے تحفظ کو یقینی بنانے […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 brazil, Explosion, gas plant, killed, Oil, wounded, آئل, برازیل, دھماکے, زخمی, گیس پلانٹ, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ساؤپالو (یس ڈیسک) برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک، 10 زخمی ہو گئے۔ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا، جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہو گئے جبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 11, 2015 anniversary, Complete, Maqbool Butt, Srinagar, strdayun, برسی, سرینگر, شٹرڈائون, مقبول بٹ, مکمل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سرینگر (یس ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد مقبول بٹ کی 31ویں برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔سرینگر سمیت مقبوضہ وادی کے کئی شہروں میں کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی معمول سے انتہائی کم ہے۔ پولیس اور پیرا ملٹری کے دستے سڑکوں پر دکھائی دے رہے […]
By Yes 2 Webmaster on February 10, 2015 audio version, awards, best, Children's Album, Function, I am Malala, los angeles, آئی ایم ملالہ, آڈیو ورژن, ایوارڈ, بیسٹ چلڈرن البم, تقریب, لاس اینجلس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لاس اینجلس (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی کی کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ کے آڈیو ورژن کو ’’بیسٹ چلڈرن البم‘‘ کا گریمی ایوارڈ دے دیا گیا۔ ’’آئی ایم ملالہ‘‘ کے آڈیو ورژن میں آئی ایم ملالہ کو نیلاوسانی نے اپنی آواز میں بیان کیا ہے، اس البم کو لاس اینجلس کے اسٹپلز سینٹر میں منعقدہ 57 […]
By Yes 1 Webmaster on February 10, 2015 government, involving announced, MQM, Sindh, skin, اعلان, ایم کیوایم, جلد, حکومت, سندھ, شامل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم جلدہی سندھ حکومت میں شامل ہو گی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین سیاسی مفاہمت کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا، دونوں جماعتیں سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 against, fight war, john kerry, Joint, terrorism, جان کیری, جنگ لڑنا, دہشتگردی, مشترکہ, کیخلاف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
میونخ (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پشاور میں سکول کے بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا۔ میونخ میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سیکورٹی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 2-man team, 2رکنی, delivery, dubai, Interpol, pakistan, Uzair Baloch, انٹرپول, حوالگی, دبئی, عزیر بلوچ, ٹیم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی حوالگی میں معاونت کے لیے پاکستان انٹرپول کی دو رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے ۔ایس پی سی آئی ڈی عثمان باجوہ اور ڈی ایس پی زاہد حسین پر مشتمل 2 رکنی ٹیم کل رات دبئی پہنچی۔ ٹیم عزیر بلوچ کی حوالگی سے متعلق قانونی کارروائی میں معاونت کرے […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 azad kashmir, India, stop, Suspended, trade, truck, آزاد کشمیر, بھارت, تجارت, روک, معطل, ٹرک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
سری نگر (یس ڈیسک) بھارت نے لائن آف کنٹرول کے راستے جانے والے آزاد کشمیر کے 22 ٹرک مقبوضہ کشمیر میں روک کر تجارت کو ایک مرتبہ پھر معطل کر دیا جبکہ مسئلہ کو حل کرنے کے لئے دونوں ممالک نے سفارتی سطح پر بھی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بھارت نے ایک مرتبہ پھر […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 countries, khawaja asif, meeting, military, pakistan, terrorist, خواجہ آصف, دہشتگردوں, فوج, ملاقات, ممالک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
میونخ (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پونے دو لاکھ فوج دہشتگردوں سے نمٹ رہی ہے اور یورپ کو اس کا احساس کرکے تعاون بڑھانا چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے یہ بات میونخ پہنچنے پر بات کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Committee, measures, nuclear, pakistan, Protection, United States, weapons, اقدامات, امریکا, جوہری, حفاظت, وزیرستان, پاکستان, کمیٹی, ہتھیاروں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ونسنٹ اسیٹورٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کررہا ہے،پاک فوج نے شمالی وزیرستان کو دہشتگردوں سے کلیئر کر دیا ہے امید ہے شدت پسندوں کے باقی ٹھکانوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 France, gujarat, Overseas Pakistani, policing, Shahbaz Sharif, اوورسیز, شہباز شریف, نوٹس, پاکستانی, پولیس گردی, گجرات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, گجرات
پیرس (یس ڈیسک) اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھتہ نہ دینے پر بھی جھوٹے مقدمات کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے جس سے پنجاب حکومت کی گڈگورنس اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی شخصیت بھی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 Car, crash, dead, new york, numerous injured, people, train, افراد, زخمی, متعدد, نیویارک, ٹرین, ٹکر, کار, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (یس ڈیسک) وال ہیلا کے علاقے میں ٹرین کی 2 گاڑیوں کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نیویارک کے وال ہیلا میں تیز رفتار میٹرو نارتھ ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا جب […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 against law, former Governor, pakistan, powerful, Punjab, خلاف, سابق گورنر, طاقتور, قانون, پاکستان, پنجاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، ملک میں جرائم میں اضافہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ ہاؤس آف لارڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ گندے پانی […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 against the UN resolution, china, claim, defendants, India, Mumbai, russia, support, اقوام متحدہ, بھارت, حمایت, دعویٰ, روس, قرارداد, ملزمان, ممبئی حملوں, چین, کیخلاف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 Condemned, new york, Shikarpur incident, UN Secretary General Ban Kimoon, اقوام متحدہ, جنرل بان کی مون, سانحہ شکار پور, سیکرٹری, شدید مذمت, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سانحہ شکار پور کی شدید مذمت کی ہے۔ شکار پور میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران حملے میں پچاس سے زائد لوگ شہید ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں شکار پور دہشت گردی […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 India, killed, people, swine flu, افراد, بھارت, سوائن فلو, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے چھ ہفتوں میں کم ازکم 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان میں زیادہ تر اموات جنوبی ریاست تلنگانا اور شمالی ریاست راجستھان میں ہوئیں۔ ماہرین فلو پھیلنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 egypt, killed, Malaysia, people, security agencies, strikes, wounded, افراد, حملوں, زخمی, سیکورٹی اداروں, مصر, ملیشیا, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
قاہرہ (یس ڈیسک) حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی ہے۔ حملہ آوروں کا نشانہ العریش پولیس کا ہیڈ کوارٹر فوجی اڈہ اور اسکی رہائشی کالونی تھی۔ حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیاں اڑائیں اور پھر راکٹ فائر کئے۔ ایک دوسرے واقعے میں […]