counter easy hit

welcoming

رمضان المبارک کی آمد ، ابلیس کی مجلس شوریٰ اور تاجر تنظیموں کا مشترکہ اجلاس

رمضان المبارک کی آمد ، ابلیس کی مجلس شوریٰ اور تاجر تنظیموں کا مشترکہ اجلاس

آج رات عشاء کے بعد جناب ابلیس صاحب پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے اور رمضان المبارک میں اپنی غیر موجودگی میں پاکستانی تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے […]

سعودی عرب سے عمرہ زائرین کی اسلام آباد آمد ۔۔کرونا ٹیسٹ میں کلئیر

سعودی عرب سے عمرہ زائرین کی اسلام آباد آمد ۔۔کرونا ٹیسٹ میں کلئیر

اسلام آباد ( پریس ریلیز ) اسلام آباد ائیر پورٹ پر سعودی عرب کے شہر جدہ سے عمرہ زائرین کو لے کر آنے والے تمام مسافروں کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کلئیر قرار دیئے گئے۔معروف سماجی و روحانی شخصیت حاجی زوارڈاکٹر اظہر علی مبارک کے ھمراہ پچاس رکنی قافلے کےزائرین نے عمرہ وزیارات کی سعادت […]

ممتاز بزنس مین آصف چوہدری، ملک انصر اور سابق صدر یوتھ ونگ افضل لنگاہ کو تحریک انصاف میں شمولیت پر ابرارکیانی، اصغر برہان،یاسر قدیر اور دیگر کی مبارکباد

ممتاز بزنس مین آصف چوہدری، ملک انصر اور سابق صدر یوتھ ونگ افضل لنگاہ کو تحریک انصاف میں شمولیت پر ابرارکیانی، اصغر برہان،یاسر قدیر اور دیگر کی مبارکباد

پیرس (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر عہدیداروں ابرارکیانی، اصغر برہان،یاسر قدیر اور دیگر نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے افضل لنگاہ، آصف چوہدری اور ملک انصر سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر یس اردو […]

بیرسٹر سلطان محمود کی پیرس آمد متوقع ہے ان کا پیرس ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔ عمران رشید چوہدری

بیرسٹر سلطان محمود کی پیرس آمد متوقع ہے ان کا پیرس ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔ عمران رشید چوہدری

پیرس (عمیر بیگ) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر فرانس کے جنرل سیکرٹری عمران رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد کشمیر سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پیرس آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا ان کے دورہ پیرس پر تحریک انصاف آزاد کشمیر (زون ) فرانس مزید فعال ہو گا-بیرسٹر […]

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان انتہائی سخت جواب دیگا۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ سعودی […]

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: مسل مینیا لاس ویگاس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سلمان احمد جنہوں نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے تن سازی کے مقابلے “مسل مینیا” میں نہ صرف طلائی تمغہ اپنے […]

چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر استقبال کی تصویری جھلکیاں

چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر استقبال کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان آف گجر خان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، ڈپٹی لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کی سرپرستی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر زعماء کی بڑی تعداد نے پھولوں کے ہار پیش کیے۔ Post Views – […]

مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان آف گجر خان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، ڈپٹی لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کی سرپرستی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر زعماء کی بڑی تعداد نے پھولوں کے ہار پیش کیے۔ تفصیلا ت کے […]

پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم

پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا پنجاب میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں سمیت پنجاب کے عوام مسلم لیگ کی حکومت سے نالاں ہیں اور واقعہ قصور کے بعد سے پورے پنجاب میں عوام شدید غصہ میں ہیں […]

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی اپنے دوستوں پیرس کے بزنس مین اور جنگ گروپ سے نامور صحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق، ڈنگہ کے معروف صحافی عبدالمجید پپو، اعجاز اقبال، چوہدری کریم داد کے ہمراہ ملکوال آمد […]

علامہ عبدالطیف چستی الازہری کا ویانا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا

علامہ عبدالطیف چستی الازہری کا ویانا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں 24 مئی کی شام سالانہ معراج النبی ۖ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اداراہ دارلسلام جرمن فرینکفورٹ کے ڈائریکٹر علامہ عبدالطیف چستی الازہری مہمان خصوصی تھے۔ علامہ […]

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاک افغان تعاون بڑھانے کیلئے مزید کوششوں کی حمایت کریگا۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان میں گہرے تعاون کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان آرمی چیف […]