counter easy hit

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

Uzair Baloch

Uzair Baloch

ابوظبی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔

پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کوگزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔