counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی

داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی

بغداد (یس ڈیسک) عراق اور شام میں بر سرپیکار شدت پسند گروپ داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ایک جنگجو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وائٹ ہاؤس میں ہی امریکی صدر بارک […]

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملہ، 4 فوجی ہلاک اورمتعد زخمی

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملہ، 4 فوجی ہلاک اورمتعد زخمی

بیروت (یس ڈیسک) حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی سرحدی علاقے شیبا فارمز میں فوجی قافلے کو نشانہ […]

لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت (یس ڈیسک) لبنان کی سرحد کے قریب ایک گاڑی پر میزائل حملے میں اسرائیل کے 15 فوجیوں کے ہلاک ہونے جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل نے میزائل حملے میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت جبکہ فوج کے اعلیٰ عہدیدار سمیت متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب […]

پاکستان اور چین کا دفاعی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا دفاعی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

بیجنگ (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹر ز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف کو […]

باراک اوباماکا دورہ بھارت، راشٹر پتی بھون میں آمد پر شاندار استقبال

باراک اوباماکا دورہ بھارت، راشٹر پتی بھون میں آمد پر شاندار استقبال

نئی دہلی (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ آج اوباما مودی ملاقات کے بعد جوہری معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اہم اعلان متوقع ہے۔ ائیرفورس ون میں سوار صدر اوباما اپنی اہلیہ اور ساتھیوں کے ہمراہ نئی دلی کے پالم […]

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

بیجنگ (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بیجنگ میں چین […]

امریکی صدر اوبامہ تین روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے

امریکی صدر اوبامہ تین روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (یس ڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ پڑوسی ملک بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے امریکی صدر کا استقبال کیا، امریکی خاتون اول مشعل اوبامہ بھی اس دورے میں ہمراہ ہیں۔ دفاع، سیکورٹی، سول […]

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے بھارت پاکستان سمیت خطے کے تمام پڑوسی ممالک سے امن کے قیام کا خواہاں ہے۔ نی دہلی میں امریکی صدر کے دورہ بھارت سے ایک روز قبل بیان میں انھوں نے کہا کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور […]

پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں، اوباما

پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں، اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں،بھارت حقیقی گلوبل پارٹنر ہے ۔ پاکستان اور امریکا مل کر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں لیکن پاکستان پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں ، پاکستان کو ممبئی […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

جدہ (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے سوا ہرجگہ دھاندلی ہوئی، صرف خیبر پختون خوا سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض (یس ڈیسک) شاہ عبدالله کے بھائی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نئے سعودی فرماں رواں بن گئے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہو گی۔ وہ اعتدال پسند اور مغرب کے ساتھ تعلقات کے حامی رہنما ہیں۔ نئے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی عمر 79 برس ہے۔ سادگی، […]

امریکی صدر کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

امریکی صدر کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز مخلص اور نڈر رہنما تھے۔ وہ مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی اور استحکام کے لیے امریکا سعودی تعلقات کی اہمیت پریقین […]

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) دار الحکومت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ تنصیبات کی سیکورٹی احتیاطی تدبیر کے طور پر بڑھائی گئی ہے۔ انہوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ داعش کی جانب سے کارروائی کے خدشات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھانے کا […]

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب کے سرکاری ترجمان کے مطابق 90 سالہ سعودی فرمانروا شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز اسپتال میں انتقال کر گئے۔ انہیں تین ہفتے قبل نمونیا کی شکایت پر اسپتال داخل کرایا گیا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن […]

بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کے داماد کومیچ فکسنگ اورسٹے بازی میں ملوث قراردیدیا

بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کے داماد کومیچ فکسنگ اورسٹے بازی میں ملوث قراردیدیا

نئی دلی (یس ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کے تفصیلی فیصلے میں کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ سری نواسن کے داماد می اپن گروناتھ اور آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز کے مالک راج کندرا کو سٹے بازی اور میچ فکسنگ میں ملوث قرار دے دیا ہے۔ سپریم […]

اٹلی :پاکستانی شہری دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر

اٹلی :پاکستانی شہری دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر

میلان (یس ڈیسک) اٹلی سے پاکستانی شہری عثمان ریان کو دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق عثمان ریان نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر حالیہ فرانس میگزین حملے کو ردعمل قرار دیتے ہوئے اسے جائز کہا تھا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان کی فیس بک سے […]

عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ عمران خان منگل کی شب پاکستان سے جدہ پہنچے، جہاں انہوں نے چند کاروباری افراد سے ملاقات کی اور شوکت خانم اسپتال عطیات وصول کئے۔ اس کے بعد گزشتہ رات عمران خان اپنی اہلیہ ریحام […]

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کا سر قلم کر دیا گیا۔ منصور بن عواد بن زنیجیح الجبری سعودی شہری تھا جس نے خاندانی تنازعہ پر ایک اور سعودی شہری کو قتل کیا تھا۔ وزارت داخلہ نے کہا ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو اسی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ حکومت […]

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہیں، صدر حامد کرزئی کا اعتراف

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہیں، صدر حامد کرزئی کا اعتراف

کابل (یس ڈیسک) افغان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملا فضل اللہ کے افغانستان میں ہونے کا اعتراف کر لیا، پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے بھی باز نہ آئے، کہتے ہیں، پاکستان شدت پسندی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا بند کرے۔ حامد کرزئی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام عائد […]

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

ابوظہبی (یس ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیر بلوچ اُن کی تحویل میں ہے ، اماراتی حکومت نے ایک خط کے ذریعے عزیر بلوچ کی حوالگی کا عندیہ بھی دیا جس کے بعد امکان ہے کہ بہت جلد […]

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کی نظر بندی ختم

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی رہنماء خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف مظاہروں کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ خالدہ ضیا کی نظر بندی کیخلاف شروع ہونے والے احتجاج کے دوران 27 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ […]

فرانس کی نصف آبادی نے گستاخانہ خاکوں کی مخالف کر دی

فرانس کی نصف آبادی نے گستاخانہ خاکوں کی مخالف کر دی

پیرس (یس ڈیسک) پیرس کے ہفت روزہ چارلی ہیبڈو پر حملے کے بعد کئے گئے عوامی سروے کے مطابق فرانس کی عوام کی اکثریت کا ماننا ہے کہ کسی شخص کی بھی مذہبی دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت نہیں ہونی چاہیے جن سے مسلمانوں کی دل آزاری یا […]