counter easy hit

پاسپورٹ

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

تحریر: انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد اپنی بُنیادی شناخت یعنی پاسپورٹ کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے جوکہ اب ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔اس مسئلے کا تعلق پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت سے نہیں ہے بلکہ پاسپورٹ نہ ہونے یا […]

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

انسانی اسمگلنگ اور حکومتی ذمہ داری

تحریر: ملک محمد سلمان اگر کبھی پاسپورٹ آفس جانے کا اتفاق ہو تو روزانہ حصول پاسپورٹ کیلئے لگی لمبی قطاریں دیکھ کر یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتا ہے۔پاکستان کے ابتر معاشی حالات کا رونا رو کر ہر کوئی بیرونِ ملک جانے کیلئے بے چین نظر آتا […]

پاسپورٹ کی وصولی کیلئے آپ کسی بھی کورئیر سروس کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

پاسپورٹ کی وصولی کیلئے آپ کسی بھی کورئیر سروس کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاسپورٹ کی وصولی کیلئے آپ کسی بھی کورئیر سروس مثلاً ایم آر ڈبلیو، یا ڈی ایچ ایل وغیرہ کی خدمات دو طرفہ کوریئر چارجز کی ادائیگی کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ : 1۔ سب سے پہلے اس بات کو کنفرم کر لیں کہ آپ […]

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ (نوید فاروقی) اب 450 کلومیٹر دور جدہ جا کر پاسپورٹ بنوانے کی مشکل سے جان چھوٹ جائے گی نئے قونصلیٹ آفس کی بھی منظوری، نواز شریف، چوہدری نثار، سعد رفیق کو خراج تحسین، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اور نادرہ شناختی کارڈ آفس کے لئے مدینہ منورہ نئے ائرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کے سنگم […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستانی کمیونٹی کے رہنمائوں کی طویل جدوجہد،عام پاکستانیوں اور کشمیریوں کی دیرینہ خواہش،سابق سفیر پاکستان سید حسن جاید کی سر پرستی اور سفارتخانہ ء پاکستان جرمنی کی کوششوں کے نتیجہ میںبا لآخر برلن میں٩ دسمبر٢٠١٥ء کومشین ریڈ ایبل پاسپورٹMRPسیکشن قائم ہو گیا،جہاں روزانہ ٢٥ پاسپورٹس کے لئے درخواستیں […]

برلن میں سفارتخانہء پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کا اضافہ

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کے لئے جلد آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا […]

کسٹم حکام کو ایان علی کے پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

کسٹم حکام کو ایان علی کے پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

راولپنڈی : عدالت نے ایان علی کو 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں اور شخصی ضمانت کے بدلے پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست منظور کی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی۔ فریقین […]

پاکستان کا پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

پاکستان کا پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

نئی دلی : پاکستان نے بھارت میں مقیم گلوکار عدنان سمیع کو ان کے وطن عزیز کے لئے تضحیک آمیز رویے پر شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عدنان سمیع کئی برسوں سے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے سرگرداں ہیں لیکن قانونی طور پر اس کے لئے انہیں پاکستانی […]

بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ معطل کر دیا

بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ معطل کر دیا

نیو دہلی : بھارتی حکومت نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو 27 ستمبر کو نیو یارک میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی جب کہ ان کے علاوہ مزید 2 کشمیری رہنماؤں کو […]

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ذرائع کے مطابق مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ، عید الفطر کے بعد جاری ہونا شروع ہوجائے گا۔ عملہ کے رکن جرمنی سے بارسلونا پہنچ چکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

تمام پاکستانیوں کو اطلاع دی جاتی ہے نومبر 2015 سے قبل مشین ریڈیبل پاسپورٹ فوراحاصل کریں

تمام پاکستانیوں کو اطلاع دی جاتی ہے نومبر 2015 سے قبل مشین ریڈیبل پاسپورٹ فوراحاصل کریں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا نے پاکستانی کمیونٹی ویانا کی سہولت اور ان کو فورا اطلاع کرنے کیلیے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنا پاکستانی مشین ریڈیبل پاسپورٹ (MRP) فوراََ حاصل کریں۔ نومبر 2015 کے بعد […]

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہرپاکستانی دوسرے سے بارسلونا میں ریڈ ایبل پاسپورٹ کب بنے گا کا سوال کرتا نظر آتا ہے ۔سفیر محترم کے دو دورہ بارسلونا بھی پاکستانیو ں کو کوئی نوید نا سنا سکے […]

کامیاب حج درخواست گزاروں کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

کامیاب حج درخواست گزاروں کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امورنے کامیاب حج درخواست گزاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 25 مئی تک اپنے اور یجنل پاسپورٹ بینکوں میں جمع کرادیں تاکہ پاسپورٹ پر ویزا لگانے کا عمل شروع کیا جاسکے۔ وفاقی وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم میں کامیاب ہونے والے تمام حج درخواست گزاروں سے کہا […]

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے نرسری کے قریب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 28 جعلی پاسپورٹ اور گریجویشن اور ماسٹرز کی جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ […]

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا، مختلف قومی امور پر بحث ہوگی

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا، مختلف قومی امور پر بحث ہوگی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف قومی امور پر بحث کی جائے گی۔ ایوان بالا کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ […]

عزیر بلوچ کو دبئی پراسیکیوشن کے سامنے پیش

عزیر بلوچ کو دبئی پراسیکیوشن کے سامنے پیش

دبئی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیر بلوچ کو دبئی پراسیکیوشن کے سامنے خصوصی نگرانی میں پیش کیا گیا ہے۔ عزیربلوچ کو خصوصی نگرانی میں عدالت لایا گیا، پاکستانی حکام نے عزیر کی معیاد ختم ہونے والے پاسپورٹ کی کاپی جمع کرا دی۔ عزیربلوچ نے متحدہ عرب امارات کی معروف لائرز فرم […]

متحدہ عرب امارات نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں

متحدہ عرب امارات نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں

دبئی (یس ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے پاکستانی پاسپورٹ کی میعاد 2014 ءمیں ختم ہوگئی تھی، عزیر بلوچ کیلئے عارضی پاسپورٹ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ عزیربلوچ کو عارضی پاسپورٹ کے ذریعے پاکستان لایا جائےگا، عزیر بلوچ کی […]

بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، وزیر دفاع

بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، بلوچستان کےعلیحدگی پسند رہنما بھارت جاتے ہیں اور ان سے ہدایات لیتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا […]