counter easy hit

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

Kurdish Fighters

Kurdish Fighters

دمشق (یس ڈیسک) شام کے شمالی مشرقی صوبے الحسکہ میں کرد فورسز کے ساتھ تین روز سے جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو مارے جا چکے ہیں۔

کرد فورسز شامی سرحدی شہر کوبانی میں بھی داعش کو شکست دے چکی ہیں۔ داعش کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے فضائی حملے بھی جاری ہیں۔

نیوزی لینڈ نے بھی داعش کے خلاف فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔