counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یمن میں حوثی باغیوں نے پاکستانی قافلہ روک لیا

یمن میں حوثی باغیوں نے پاکستانی قافلہ روک لیا

صنعا (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ دارالحکومت صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا اور بمباری کے باعث عدن میں 100 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔ شورش زدہ یمن میں 2 ہزار سے زائد […]

اقوام متحدہ کو مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنےچاہئیں، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ کو مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنےچاہئیں، ملیحہ لودھی

یویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی امن اور سلامتی کےلئے عراق ، شام ، یمن اور فلسطین کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے جس کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اقدامات کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ میں […]

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی اور استحکام کیلئے اشرف غنی کی کوششوں کے حامی ہیں۔ ملکی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت سے مدد لینا مثبت عمل ہے۔ پاکستان افغان مصالحتی عمل میں کردار ادا کر رہا ہے۔ خطے […]

اسرائیلی وزیراعظم کی مخالفت: دو ریاستی حل کے امکانات تاریک ہو گئے : اوباما

اسرائیلی وزیراعظم کی مخالفت: دو ریاستی حل کے امکانات تاریک ہو گئے : اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کے حل کے لئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ان کا اختلاف ذاتی نہیں سیاسی ہے۔ امریکہ کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم اپنے ملک کے مفادات بارے سوچتے ہیں اور اپنے ملک کو ترجیح دیتے ہیں۔امریکی […]

سعودی عرب کا یمنی حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن شروع

سعودی عرب کا یمنی حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ 5 خلیجی ممالک سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ یمنی صدر منصور ہادی کا تحفظ کریں گے۔ یمن میں حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان لڑائی اب ایک داخلی بحران سے […]

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 35 طالبان جنگجو ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 35 طالبان جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 35 عسکریت پسندوں کوہلاک اور25 کو زخمی کر دیا، جبکہ 3 سیکیورٹی اہلکاربھی ہلاک ہوگئے۔ افغان طالبان نے قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں […]

پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین شانہ بشانہ کھڑا ہے، چینی وزیر خارجہ

پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین شانہ بشانہ کھڑا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وانگ ژی کی ملاقات ہوئی جس دوران چینی وزارت […]

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

سری نگر (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے کی پاداش میں حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور قومی […]

جرمن مسافر طیارہ حادثہ:اوباما سمیت عالمی رہنمائوں کا اظہار افسوس

جرمن مسافر طیارہ حادثہ:اوباما سمیت عالمی رہنمائوں کا اظہار افسوس

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما سمیت عالمی رہنماوں نے جرمن مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، فرانسیسی اور یورپی یونین پارلیمنٹ میں مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ امریکی صدر باراک اوباما نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو ٹیلی فون کیااور […]

پاک امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ

پاک امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اور پاکستان افواج رواں سال کے آخر میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مشقیں بحری، بری، فضائی اور اسپیشل آپریشن پرمشتمل ہوں گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقیں اسی سال اکتوبر میں شروع ہونے کاامکان ہے اور اس سلسلے […]

لندن: ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا

لندن: ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ لندن میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران ہائی کمشنر سید ابن عباس نے ملالہ کو ستارہ شجاعت پیش کیا۔ تقریب میں برطانوی وزیر تعلیم مکی مورگن بھی موجود تھیں۔ […]

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

بیجنگ (جیوڈیسک) دورہ چین کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی سرمایہ کار کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دو طرفہ تجارت کے فروغ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ چینی کمپنیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جرمنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں 148 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسافر طیارہ بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈیسل دارف جارہا تھا کہ جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 142 مسافروں سمیت 148 افراد سوار تھے۔ طیارے کا ملبہ […]

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لیما (جیوڈیسک) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ امدادی […]

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے :الطاف حسین

پاکستان کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے :الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے یوم پاکستان موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف سمتوں سے اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، ملک میں قرار داد پاکستان کی اصل روح کے مطابق جمہوری و متوازن معاشرے کے قیام کی ضرورت ہے […]

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے دورے پر روانگی سے پہلے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف غنی نے کہا کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی […]

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں امریکہ اور کینیڈا کے 20 سے زائد شہروں میں ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تشدد اور عسکریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، اسکی صفوں میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ الطاف حسین […]

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]

عراق میں سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، 52 جنگجو ہلاک

عراق میں سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، 52 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں میں شدید لڑائی کے دوران سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہو گیا جبکہ فورسز کی بمباری میں داعش کے 52جنگجو بھی مارے گئے۔ صدام حسین کامقبرہ ان کے آبائی علاقے تکریت میں لڑائی کے دوران تباہ ہوگیا۔ الاوجہ گاؤں میں بنائے گئے صدام کے […]

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک سکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر سکارف لینے کی پابندی کا جواز محض اسی صورت میں بنتا ہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے […]

فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے 90 لاکھ یورو کے زیورات لوٹ لیے

فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے 90 لاکھ یورو کے زیورات لوٹ لیے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے9 ملین یعنی 90 لاکھ یوروز کے زیورات لوٹ لیے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے ایک موٹر وے پر جیولری لے جانے والی دو ویگنوں کو 15 ڈکیتوں نے لوٹ لیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا اور عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس سے […]