By Web Editor on September 18, 2017 A, against, al-Assad, Bashar, bin, demands, fight, Hamza, Laden, new اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی: شام میں جارحیت کا مقابلہ کیا جارہا ہے، مسلمان ان کے ساتھ کھڑے ہوں خون ریزی کو روکنے کیلئے سنجیدہ طریقے سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے ایبٹ آباد آپریشن میں القاعدہ کے مارے جانے والے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور ان کے ممکنہ وارث حمزہ بن لادن نے دنیا کے مسلمانوں پر […]
By Web Editor on September 18, 2017 24, aircraft, Britain, buy, contract, fighter, from, Qatar's, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن / دوحہ: عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کےلیے برطانیہ سے 24 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور قطر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں لندن اپنے 24 ٹائیفون لڑاکا طیارے دوحہ کو فروخت کرے […]
By Web Editor on September 18, 2017 Ambassador, expel, Korean, Kuwait's, north, order, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی حکومت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم کیا جاسکے […]
By Web Editor on September 18, 2017 'Tube, arrested, blast, By, London, refugees, syrian, the, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن میں پارسنز گرین اسٹیشن پر ٹیوب ٹرین میں ہونے والے دھماکے کے شبہے میں مبینہ طور پر ملوث عراقی کے بعد پولیس نے 21 سالہ شامی پناہ گزین کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 21 سالہ نوجوان یحییٰ فاروق کو لندن کے مغربی علاقے ہائونسلو سے گرفتار کیا گیا […]
By Web Editor on September 18, 2017 4, arrested, attempt, escape, from, Gurmeet, Gurru, jail, policemen, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ گرفتار پولیس اہلکار […]
By Web Editor on September 16, 2017 earth, in, iran, of, Orbit, send, spacecraft, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایرانی حکومت نے اپنے ملکی خلائی پروگرام کو روس کے تعاون سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کرلیا۔تہران بہت جلد زمین کے مدار میں اپنے خلا بازوں کو روانہ کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران حکومت ایسی منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ انسان بردار خلائی مشن جلد مکمل کیا جائے۔ ایرانی خلائی […]
By Web Editor on September 15, 2017 blast, in, injured, London, Many, peoples, the, train, underground اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: دھماکے کے بعد بھگڈر مچ گئی، کئی افراد کے چہرے جھلس گئے، ٹیوب سٹیشن پر پولیس اور ایمبولینسز پہنچ گئی ہیں: میڈیا رپورٹس جنوبی لندن میں پارسن گرین انڈرگراؤنڈ ریلوے سٹیشن میں ٹرین میں دھماکا ہوا ہے، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لندن کے پارسن گرین انڈر گراؤنڈ سٹیشن میں مقامی وقت کے مطابق […]
By Web Editor on September 15, 2017 83, and, blast, bomb, firing, from, in, iraq, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراق میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 83ہوگئی ہے جبکہ 90 سے زیادہ زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں،داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ عراق کے شہر ناصریہ میں حملہ آوروں نے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کی اور پھر کار میں […]
By Web Editor on September 15, 2017 announce, Kyi, muslims, Permission, return, Suu, the, to, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی وزیرخارجہ کا کہناہےکہ آنگ سوچی اعلان کریں کہ فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دیں گی جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بستیاں جلانے کی سٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس کا کہناہےکہ آنگ سانگ سوچی اعلان کریں کہ روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس میانمار […]
By Web Editor on September 15, 2017 22, boat, from, India, kills, people, sinking اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی ریاست اتر پردیش میں دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع باغپت کے قریب دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ کشی میں 60 افراد سوار تھے جن میں سے اکثریت خواتین کی […]
By Web Editor on September 15, 2017 Hindus, Homeless, muslims, Rohhya, Rohingya, too, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میانمار کے صوبہ رخائن میں جہاں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے اور وہ اپنی جان بچانے کے لئے بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں وہیں روہنگیا کے ہندو بھی در بدر ہونے لگے۔ اب تک سینکڑوں ہندو شدت پسندوں کا شکار ہو چکے ہیں اور جان بچانے کی فکر میں مسلمانوں […]
By Web Editor on September 15, 2017 another, Bain, ballistic, barazmi, has, Korea:, missile, north, tested, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔ یہ 30 دن میں شمالی کوریا کی جانب سے آئی سی بی ایم کا دوسرا […]
By Web Editor on September 15, 2017 attack, houthi, Makkah, mukarma, on, Rebels, threatened, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صنعاء: یمن میں حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے اپنے زیرِ قبضہ ٹی وی چینل المسیرہ پر خطاب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو براہِ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب حوثی میزائلوں کی زد پر ہے جبکہ وہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے تیل بردار بحری جہازوں […]
By Web Editor on September 15, 2017 Criticism, despite, female, first, Oath, president, sever, singapore, taken اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا۔حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے […]
By Web Editor on September 14, 2017 announces, Arabia, ban, call, ending, internet, of, on, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر ہونے والی ویڈیو اور وائس کالز پر پابندی اگلے ہفتےاٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں کی ایپس یعنی واٹس ایپ،اسکائپ اور فیس بکُ میسنجر سمیت دیگر ایپس کے ذریعے ہونے والی ویڈیو اور آڈیو کالز پر عائد […]
By Web Editor on September 14, 2017 AMERICAN, firing, from, in, injured, killed, Many, school., student اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 40, Britain, crore, Dawood, Ibrahim, in, of, property, seized, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن […]
By Web Editor on September 14, 2017 accepted, Babri, be, case, courts, decision, Hindu, masjid, organization, Supreme, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم تاریخی بابری مسجد کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی میں متعین غیرملکی سفارت کاروں کے50رکنی گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ آر ایس ایس […]
By Web Editor on September 14, 2017 action, against, closes, military, muslims, Myanmar, Nations, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن بند کرے۔ ملالہ یوسف زئی سمیت نوبل انعام حاصل کرنے والی 10 بین الاقوامی شخصیات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کھلا خط لکھا ہے جس میں مطالبہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 25, fireworks, in, including, killed, Kuala, Lumpur, of, people, school., students, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلبا سمیت 25افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آگ صبح سویرے دینی درس گاہ دارالقرآن اتفاقیہ میں لگی۔ ملائشین حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 23 طلباء اور 2 وارڈن شامل ہیں ۔ ریسکیو عملے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مقامی […]
By Web Editor on September 14, 2017 allegations, Arrangements, denied, of, on, Pakistani, Pilgrims, saudi arabia, under اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, daughter, elected, of, Prime Minister, Singapor, Watchman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔ ملائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی حلیمہ کے […]