counter easy hit

Kyi

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

لندن: روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی  ہٹا دیا گیا۔ یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ  آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر خاموش نہیں بیٹھے ۔ آکسفورڈ کے طلبہ نے سوچی کا نام اپنے کالج کے […]

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے بنگلادیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔ روہنگیا بحران سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کا کہنا تھا کہ ریاست رخائن میں […]

سوچی مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دینے کا اعلان کریں، برطانیہ

سوچی مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دینے کا اعلان کریں، برطانیہ

برطانوی وزیرخارجہ کا کہناہےکہ آنگ سوچی اعلان کریں کہ فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دیں گی جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بستیاں جلانے کی سٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس کا کہناہےکہ آنگ سانگ سوچی اعلان کریں کہ روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس میانمار […]

آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

دی ہیگ: پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔ پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور پرتشدد واقعات کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے میارنمار کی حکمران جماعت کی سربراہ […]

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]

برما کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر آنگ سان سوچي کی خاموشی

برما کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر آنگ سان سوچي کی خاموشی

برما يا ميانمار ميں فوج کے ہاتھوں مسلمان شہريوں کے ساتھ زيادتيوں کي بڑھتي ہوئي اطلاعات کے تناظر ميں ملک کي رہنما آنگ سان سوچي پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حکام کا الزام ہے کہ اقليتي مسلم روہنگيا برادري کے مشتبہ شدت پسندوں نے چند ہفتے پہلے بنگلہ ديش کے ساتھ سرحدي علاقے ميں […]