counter easy hit

Pilgrims

عازمین حج کے لیے ’ڈیجیٹل کارڈ‘ منصوبہ، غیر قانونی عازمین حج کی چھٹی سیکورٹل فول پروف کردی گئی

عازمین حج کے لیے ’ڈیجیٹل کارڈ‘ منصوبہ، غیر قانونی عازمین حج کی چھٹی سیکورٹل فول پروف کردی گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کی وزارت حج نے ڈیجیٹل کارڈ کے کامیاب تجربے کے بعد حج سیزن 1442 ہجری کیلئے تمام عازمین کو ڈیجیٹل کارڈ ایشو کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل کارڈ عازمین کی رہائش، آمد و روانگی ، مشاعر مقدسہ میں قیام، حج پرمٹ وغیرہ کی تمام معلومات پر مشتمل ہوگا۔ […]

بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند

بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن اور گوردواراہ کرتارپورہ صاحب کو ایک سالہ مکمل ہونے کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بھارت کی طرف سے ابھی تک کرتارپور راہداری کو نہیں کھولا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کورونا کے باعث 16 مارچ کو […]

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ہندوستان کی سرحد کے قریب واقع سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے پوری دنیا میں رہنے والے سکھوں کیلئے انتہائی اہم دربار صاحب کرتار پورہ کی تعمیر اور اس تک رسائی کیلئے سرحدی راہدری کے تاریخی افتتاح کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے […]

پاکستان سے عمرہ زائرین کا پہلا گروپ جدہ پہنچ گیا

پاکستان سے عمرہ زائرین کا پہلا گروپ جدہ پہنچ گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کے بعد غیرملکیوں اور پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے عمرہ پر سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد پاکستان اور انڈونیشیا سے عمرہ زائرین کا پہلا کاررواں اتوار کی شام جدہ کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پہنچ گیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر صالح […]

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، کورونا وائرس کی وباءکے دوران عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی زائرین کے انخلاءمیں سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ […]

بغداد اور نجف ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کی صحت اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے، عراقی سفیر کووزیر مذہبی امور کی ہدایت

بغداد اور نجف ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کی صحت اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے، عراقی سفیر کووزیر مذہبی امور کی ہدایت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کے تحت عراق میں اربعین امام حسین ؓ کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کی صحت وسہولت کو بطور خاص ملحوظ خاطر رکھا جائیگا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے عراق کے سفیر حامد عباس لفطہ نے جمعرات کو ملاقات میں کہی […]

تمام حجاج کی صحت تسلی بخش، سعودی وزارت صحت

تمام حجاج کی صحت تسلی بخش، سعودی وزارت صحت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ تمام حجاج کی صحت تسلی بخش ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عرفات میں تمام حجاج کی صحت تسلی بخش تاہم فیلڈ اور میڈیکل ٹیمیں ہر […]

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اورایران کے درمیان مذاکرات اور اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت ان کاداخلی معاملہ ہے۔ جس پرہم تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بھارت خطے میں امن کے قیام میں بڑی رکاوٹ ہے جوخطے کے امن واستحکام کو متاثر کررہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے نظرثانی پٹیشن فائل کرنے کی مدت […]

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو دفتر خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں اور انتظامات کی تیاری کے حوالے سے انڈیا کی حکومت کو آگاہ کر […]

ذی الحج کے قریب آتے ہی اہل اسلام کیلیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ذی الحج کے قریب آتے ہی اہل اسلام کیلیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)حج کے ایام جوں جوں قریب آرہے ہیں اسی طرح سعودی عرب میں مکہ شہر میں صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے جو کہ ایک خوش آئند امر ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں سعودی حکومت نے تین ماہ کی بندش کے بعد مکہ مکرمہ میں تقریباً ایک ہزار 500 مساجد […]

فروری سے اب تک 7 ہزار پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، دفتر خارجہ

فروری سے اب تک 7 ہزار پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: فروی میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے سے لے کر اب تک تقریباً 7 ہزار پاکستانی ایران سے وطن واپس آچکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق28 فروری سے 15 اپریل تک تفتان بارڈر کے ذریعے 6 ہزار 800 پاکستانی واپس آئے جن میں سے زیادہ تر کو ایران میں موجود پاکستانی سفارتخانے […]

تفتان بارڈر پرپاکستانی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد قریطینہ مرکز کے بارے ویڈیو

تفتان بارڈر پرپاکستانی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد قریطینہ مرکز کے بارے ویڈیو

کورونا کے پھیلاو کی ذمہ دار پاکستانی حکومت ہے،، جن کے ناقص انتظامات کے باعث لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے،ایران کیساتھ بارڈر بند کرنے کا اعلان پہلے کیا گی، جبکہ زائرین کو گذشتہ 20 دن پہلے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ چین میں پھنسے ہوئے طلبا کو بھی احتیاطی تدابیر […]

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی واپسی یقینی۔۔۔ وفاقی وزیر نور الحق قادری میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی واپسی یقینی۔۔۔ وفاقی وزیر نور الحق قادری میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی واپسی کیلئے لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے اسی طرح زیارات کے حوالے سے پالیسی کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی […]

’’خان صاحب معذرت کے ساتھ ہم اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔۔۔‘‘سعودی عرب نے عمرا ن خان کو صاف انکار کر دیا

’’خان صاحب معذرت کے ساتھ ہم اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔۔۔‘‘سعودی عرب نے عمرا ن خان کو صاف انکار کر دیا

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس لازمی ہو گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس سے قبل نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے بتایا تھا کہ عمرہ ویزا کی فیس 300ریال ہوگی۔ یہ فیس 49 ممالک سے […]

سعودی عرب : بس حادثے میں جان بحق ہونے والے عمرہ زائرین میں پاکستانیوں کی تعداد کتنی ہے ؟ افسوسناک اطلاعات

سعودی عرب : بس حادثے میں جان بحق ہونے والے عمرہ زائرین میں پاکستانیوں کی تعداد کتنی ہے ؟ افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بس میں آتشزدگی،35افرادجاں بحق،3زخمی ہو گئے.آگ لگنے کا واقعہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان المنورہ کے مقام پر پیش آیا.جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی زائرین بھی ہونے کا خدشہ ہے. زائرین میں پاکستانی بنگلہ دیشی اور خلیجی ممالک کے بھی زائرین شامل ہیں.عمرہ […]

سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کرنے والوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی

سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کرنے والوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر نئے سیزن میں 2000ریال کی شرط لازمی قراردے دی گئی ، نئی عمرہ پالیسی کے فوری نفاذ کی وجہ سے عمرہ درخواستوں اور ویزا کی منظوری بھی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ،محرم میں عمرہ زائرین سعودی عرب نہیں جا سکیں گے کیونکہ پیکیج کے بغیر […]

عازمین حج میں کسی وبائی مرض کی نشاندہی نہیں ہوئی، سعودی وزارت صحت

عازمین حج میں کسی وبائی مرض کی نشاندہی نہیں ہوئی، سعودی وزارت صحت

مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی وزارت صحت نے اطمینان دلایا ہے کہ ملک میں پہنچنے والے عازمین حج میں اب تک کوئی وبائی مرض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کسی قسم کے مہلک مرض کا موجب بننے والے وائرس کی کوئی رپورٹ ملی ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں […]

’’ محمد بِن سلمان صاحب! آپ تو پاکستان کے سفیر تھے مگر۔۔۔‘‘ سعودی عرب جانے والے پاکستانی حاجیوں کو کونسا گوشت کھلایا جانے لگا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا

’’ محمد بِن سلمان صاحب! آپ تو پاکستان کے سفیر تھے مگر۔۔۔‘‘ سعودی عرب جانے والے پاکستانی حاجیوں کو کونسا گوشت کھلایا جانے لگا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا

مکّہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حج کی غرض سے گئے ہزاروں پاکستانیوں کی جانب سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اُنہیں دیا جانے والا کھانا تازہ اور حلال نہیں ہے، جس کی وجہ سے اُن کی بڑی گنتی بیمار پڑ گئی ہے۔ عازمین حج کے مطابق انہیں برازیل […]

عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں، قیدیوں اور حجاج کا معاملہ اٹھا کر دل جیت لیا

عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں، قیدیوں اور حجاج کا معاملہ اٹھا کر دل جیت لیا

کراچی: سینئر تجزیہ کارمظہر عباس، حسن نثار، ریما عمر، بابر ستار اور ارشد بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں، قیدیوں اور حجاج کا معاملہ اٹھا کر دل جیت لیا، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، پاکستان کلبھوشن کیس جیت گیا تو عالمی سطح پر پاکستان […]

یہ دو ضعیف العمر پاکستانی حاجی کون ہیں؟ حقیقت جان کر سعودی حکام کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

یہ دو ضعیف العمر پاکستانی حاجی کون ہیں؟ حقیقت جان کر سعودی حکام کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک ) حج کے موقع پر دو پاکستانی حاجیوں نے سعودی میـڈیا کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دو ضعیف العمر پاکستانی دوست جن کا نام اعجاز احمد اور احمد راج ہیں اور دونوں کی عمریں 80سال سے زائد ہیں نے اس سال فریضہ حج ادا کیا ہے۔ دونوں نے کئی […]

عمرا ن خان کرتار پور کوریڈور کے بعد ”شاردا پیتھ“ مندر بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار

عمرا ن خان کرتار پور کوریڈور کے بعد ”شاردا پیتھ“ مندر بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بھارت سے آئے دو وزیروں اور نوجوت سنگھ نے بھی شرکت کی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم کے اس اقدام کو بے پناہ سراہا جارہاہے تاہم اس کے بعد عمران خان نے بھارتی صحافیوں کو […]

حجاج کرام کیلئے بری خبر : حکومت کی جانب سے حج اخراجات میں کتنے روپے اضافہ کیا جانے والا ہے؟

حجاج کرام کیلئے بری خبر : حکومت کی جانب سے حج اخراجات میں کتنے روپے اضافہ کیا جانے والا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پیکج پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں سرکاری کوٹے پر فریضہ حج کے اخاجات میں 50 ہزار روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکپسریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت نے […]

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات اعلی کھانے، ائیر کنڈیشنڈ، رہائش گاہیں، ٹرانسپورٹ، جدید طبی سہولیات حج مشن عازمین کی خدمت میں پیش پیش راولپنڈی(اصغر علی مبارک) گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ میں رہائش،خوراک،ٹرانسپورٹ علاج معالجے کی بہترین سہولیات اور […]