By Web Editor on September 14, 2017 activities, against, be, cruel, government, muslims, Myanmar, on, punished, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ینگون: القاعدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی سزا دی جائے گی۔ سائٹ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق القاعدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے مظالم پر بیان جاری کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, AMERICAN, be, made, police, super.model, thief, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

امریکی پولیس نے چور کو سپرماڈل بنادیا نارتھ کیرولائنا: پچھلے سال امریکا میں نارتھ کیرولائنا پولیس نے ایک کار چور میکھی الانتے لکی کے گرفتاری پر اس کی تصاویر میڈیا پر جاری کیں لیکن خوبصورت اور غیرمعمولی آنکھوں والے چور کی یہ تصویر اس قدر وائرل ہوئی کہ اب یہ چور ایک سپر ماڈل بن چکا ہے۔ میکھی الانتے لکی ایک […]
By Web Editor on September 13, 2017 attend, Criticism, fear, meeting, Nations, of, refused, the, to, United, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ینگون: میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ میانمار کی حکمراں جماعت کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تنقید کے خوف سے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں […]
By Web Editor on September 12, 2017 experiments, Imposes, in, Korea:, new, north, nuclear, of, on, pursuit, sanctions اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ نے ایٹمی تجربہ کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چھٹا اور اب تک کا سب سے بڑا نیوکلیئر تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کی تیل درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل برآمدات پر پابندی لگادی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پابندیوں کی قرارداد متفقہ طور پر […]
By Web Editor on September 12, 2017 Connecticut, crashes, in, little, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کنیکٹی کٹ: طیارے کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا ، پائلٹ کو معمولی زخم آئے ، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی۔ امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ […]
By Web Editor on September 12, 2017 19, airstrikes, Civilians, in, killed, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم 19شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ فضائی حملے ممکنہ طور پر روسی طیاروں نے کیے ہیں۔ اس علاقے میں گزشتہ دو روز سے سرکاری فورسز شدید […]
By Web Editor on September 12, 2017 abu, According, as, best, city, declared, Development, dhabi, of, the, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے’’ دنیاکا بہترین شہر‘‘ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے’’ سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس‘‘ کے تحت ابوظہبی کو 2016 میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی […]
By Web Editor on September 12, 2017 2, countries, effective, iran, Iranian, is, Most, of, pakistan, president, Region, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر حسن روحانی نے کہا کہ ایران، پاکستان خطے کے دو اہم اور موثر ممالک ہیں اور تہران اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے […]
By Web Editor on September 12, 2017 2, arrested, attack, Consulate, defense, failed, Ministry, of, on, saudi, suspects اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ سکیوریٹی پریزیڈنسی نے سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق داعش تنظیم سے منسلک 2 یمنی باشندے احمد یاسر الکلدی اور عمار علی محمد کو جعلی دستاویزات سمیت اپنے ناپاک سازش […]
By Web Editor on September 12, 2017 30, Collision, in, injured, of, people, Switzerland, the, trains اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سوئٹزرلینڈ میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ایک سوئس گاؤں کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں اسٹیشن پر کھڑی ایک مسافر ٹرین سے دوسری ٹرین کا انجن آکر ٹکرا گیا۔ حادثے میں زیادہ تر اسکول کے بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر […]
By Web Editor on September 12, 2017 18, attack, caravan, egypt, killed, military, on, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر کے شمالی علاقے سیناء میں سیکیورٹی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ مصر کی وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیناء کے قصبے بیرالعابد میں ہونے والے حملے میں اموات کے علاوہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم حتمی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔خیال رہے کہ […]
By Web Editor on September 11, 2017 26, billion, hajjaj, Karam, on, riyal, SPENT, this, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مکہ مکرمہ: گزشتہ برس حجاج کرام کی جانب سے حج پر 14 ارب ریال خرچ ہوئے تھے، اس بار حجاج کی تعداد میںبھی 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رواں سال کے دوران حج پر غیر ملکی و مقامی حجاج کرام نے 26 ارب ریال خرچ کئے ۔ ایک سعودی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ ایوان […]
By Web Editor on September 11, 2017 2, Army, in, Indian, kashmir, Martyred, more, Occupied, yungster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور طاقت کے نشے میں چور بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران سیکڑوں کشمیریوں […]
By Web Editor on September 11, 2017 16, attacks, Completes, in, Nine Eleven, of, the, USA, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کےخلاف جنگ آج بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئیں، پھر بھی […]
By Web Editor on September 11, 2017 7%, firing, from, in, killed, Texas, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں7 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ سے 2افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس کی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور مارا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ ٹیکساس کے شہر پلانو میں رات گئے پیش آیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، جب پولیس […]
By Web Editor on September 11, 2017 be, council, in, Korea:, more, north, on, sanctions, security, the, today, voting, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگانے کے لیے سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ ہوگی ۔شمالی کوریا نے مزید پابندیاں لگنے کی صورت میں امریکا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ امریکا نے میزائل اور جوہری تجربے کے بعد شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگوانے کے لیے6 ستمبر کو سلامتی کونسل میں قرار […]
By Web Editor on September 11, 2017 'Armaa', florida, got, horrible, sea, storm, tired, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سمندری طوفان ’ارما‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ تیز ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا اور 21 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کو آفت زدہ قرار دیتے […]
By Web Editor on September 9, 2017 2, 70, arrived, Bangladesh, in, million, muslims, number, of, reached, Rohingya, the, thousand, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار ہوگئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے اور گزشتہ 15 دن میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد مارے جاچکے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریباً ایک ہزار روہنگیا مسلمان تشدد کرکے ہلاک […]
By Web Editor on September 9, 2017 A, case, corruption, face, first, foods, in, Israeli, rugged, the, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی سارا نتن یاہو کو سرکاری خزانے سے بازاری کھانا کھانے پر کرپشن کے مقدمے کا سامنا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی استغاثہ نے کہا ہے کہ سارا نتن یاہو پر کرپشن کا مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی وزارت انصاف کے مطابق سارہ نتن یاہو پر سرکاری خزانے سے […]
By Web Editor on September 9, 2017 against, an, and, application, Ashin, Aung, court, Kyi, San, submit, Suu, the, to, Wirathu, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دی ہیگ: پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔ پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور پرتشدد واقعات کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے میارنمار کی حکمران جماعت کی سربراہ […]
By Web Editor on September 9, 2017 against, broke, curfew, imposed, in, India, out, police, riots, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس گردی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے رام گنج میں مشتعل شہریوں کی بڑی تعداد پولیس گردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پولیس پر […]
By Web Editor on September 9, 2017 came, christian, DUE, leader, lesbian, sea, sex, storm, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔ مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماؤں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی […]