counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

منی لانڈرنگ کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر46

منی لانڈرنگ کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر46

واشنگٹن: دنیا بھر میں سرمائے کے غیر قانونی لین دین کی نگرانی کرنیوالے سوئٹزرلینڈ کے ایک ادارے نے کہا ہے پاکستان ان 50 ملکوں میں شامل ہے۔ دہشتگردی کے لیے سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خطرات سب سے زیادہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق باسل انسٹیٹیوٹ آف گورننس نے اپنی2017کی رپورٹ میں دنیا کے 146 ملکوں میں […]

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ خبرایجنسی ذرائع کے مطابق اس ٹیلی فونک رابطہ میں امیر قطر نے سعودی مطالبات پر مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ قطر نے عرب ممالک […]

میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک

میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک

میکسیکو کے جنوب میں بحرِالکاہل میں آنے والے ملکی تاریخ کے شدید ترین زلزلے سے کم از کم 60افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ امریکا کے ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8.2ریکارڈ کی گئی جو مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شب 11:49منٹ پر آیا۔ ملک کے صدر انریق […]

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

میانمار میں مزید 8مسلم دیہات نذر آتش

میانمار کے شمال مغرب میں فوج اور انتہا پسند بدھ بھکشوئوں نے روہنگیا مسلمانوں کے مزید 8 سے زائد دیہات نذر آتش کردیے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔ عینی شاہد کے علاوہ مزید تین ذرائع نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو اس متعلق بتایا ہے۔برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ اس […]

روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام میں پولیس مدد کررہی ہے، بی بی سی

روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام میں پولیس مدد کررہی ہے، بی بی سی

ینگون: ’’ہم آگے بڑھے ہی تھے کہ ہم نے وہاں سے چند نوجوانوں کو باہر نکلتے دیکھا جن کے پاس چھریاں، تلواریں اورغلیلیں تھیں۔ ہم نے ان سے سوال کیے لیکن انہوں نے کیمرے کے سامنے آنے سے انکار کر دیا۔ میرے ساتھ موجود میانمار کے چند صحافیوں نے ان سے کیمرے سے دور جا کر بات […]

انڈیانا، کیلیفورنیا میں دھماکے، ایک شخص زخمی

انڈیانا، کیلیفورنیا میں دھماکے، ایک شخص زخمی

واشنگٹن: لیک کائونٹی میں ڈاکخانے میں پائپ بم دھماکے میں ایک ملازم زخمی ہوگیا ، لاس اینجلس میں دھماکے سے فٹ پاتھ تباہ ہوگئی امریکا کی ریاستوں انڈیانا اور کیلیفورنیا میں دھماکوں میں ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ انڈیانا کے شہر ایسٹ شکاگو کی لیک کاؤنٹی میں ایک ڈاکخانے میں پائپ بم دھماکا ہوا جس […]

لیسوتھو کے آرمی چیف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

لیسوتھو کے آرمی چیف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

ماسیرو: مسلح افراد نے آرمی چیف کے دفتر میں گھس کر انہیں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا، عوام مشتعل نہ ہوں، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے: وزیر اعظم کا بیان جنوبی افریقہ سے چاروں طرف گھرے ہوئے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، عینی […]

افغانستان، ننگر ہار میں فضائی حملہ، داعش ارکان ہلاک

افغانستان، ننگر ہار میں فضائی حملہ، داعش ارکان ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی ایک کارروائی کے نتیجے میں داعش کے11عسکریت پسند ہلاک ہو گئے. افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے ضلع منا کے گائوں ہسکا میں بدھ کی صبح کے وقت افغان فضائیہ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں عسکریت پسند تنظیم داعش کے 11کارندے مارے گئے۔ افغان […]

شمالی کوریا پر سخت پابندیاں، دستبردار نہیں ہونگے پیانگ یانگ ڈٹ گیا

شمالی کوریا پر سخت پابندیاں، دستبردار نہیں ہونگے پیانگ یانگ ڈٹ گیا

نیویارک / پیانگ یانک:  اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی شمالی کوریا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک نئی سخت تر قرارداد تیار کرنے اور اس پر رائے شماری کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکا کے نشریاتی ادارے کے مطابق نیویارک میں سلامتی کونسل […]

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

نیویارک / پیرس / فلوریڈا:  بحر اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان ’’ اِرما ‘‘ کیریبین کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکرا گیا. امریکا کی نیشنل ویدر سروس نے ’’ ارما ‘‘ کو کیٹگری 5 کا طوفان قرار دیا ہے جو سب سے شدید طوفان کی علامت ہے، طوفان جزائر کیریبین سے […]

بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے خلاف برسرپیکار خاتون صحافی قتل

بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے خلاف برسرپیکار خاتون صحافی قتل

بنگلورو: بھارت میں ہندو انتہا پسندی سے برسرپیکار خاتون صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں نامعلوم افراد نے 55 سالہ صحافی گوری لنکیش کو گولی مار کر قتل کردیا۔ گوری لنکیش بائیں بازو کے نظریات کی حامل معروف صحافی اور ہفت روزہ اخبار لنکیش پتریکے کی ایڈیٹر تھیں۔ وہ بھارت […]

روہنگیا مسلمانوں پر تشدد جاری رہا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، اقوام متحدہ

روہنگیا مسلمانوں پر تشدد جاری رہا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گٹرس نے میانمار کو خبردار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کا سلسلہ جاری رہا تو پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میانمار میں اقلیتوں پر تشدد انسانیت کی تباہی […]

مقبوضہ کشمیر میں تشدد کیخلاف بھارتی پولیس کانسٹیبل احتجاجاً مستعفی

مقبوضہ کشمیر میں تشدد کیخلاف بھارتی پولیس کانسٹیبل احتجاجاً مستعفی

مقبوضہ کشمیر میں نوکری کرنے والے پولیس اہلکار نے کشمیریوں پر بھارتی تشدد کے خلاف احتجاجاً نوکری چھوڑ دی۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس میں گزشتہ دو سے تین ماہ میں مزید تیزی آئی ہے۔ وادی میں بھارتی تسلط کے خلاف اب […]

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]

ایشیا: کرپشن میں بھارت پہلا،پاکستان کا چوتھا نمبر

ایشیا: کرپشن میں بھارت پہلا،پاکستان کا چوتھا نمبر

نیویارک: بھارت کرپشن میں ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پرہے:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بطور حوالہ پیش کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک قراردیا ہے۔ رشوت ستانی کے معاملات پر تیارکردہ رپورٹ میں ویتنام کا دوسرا نمبر ہے، تیسرے […]

بھارتی مسلمانوں کا قاتل نریندر مودی میانمار پہنچ گیا

بھارتی مسلمانوں کا قاتل نریندر مودی میانمار پہنچ گیا

ینگون: بھارتی مسلمانوں کا قاتل اور وزیراعظم نریندر مودی میانمار پہنچ گیا جہاں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا وزیراعظم نریندر مودی چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد میانمار پہنچ گیا جہاں ریاستی طور پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی […]

شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام، جنوبی کوریا کی مشقیں شروع

شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام، جنوبی کوریا کی مشقیں شروع

شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کے بعد جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کی مشقیں شروع کردیں۔ صورت حال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ چین نے شمالی کوریا سے تعلقات رکھنے والے ملکوں سے تجارتی پابندیوں کی […]

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹھینک

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹھینک

لندن: برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو متحد ہونے میں مدد دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہاپسندی کے خلاف فوجی […]

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

 اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ […]

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

شیامین: بھارت نے چین سے تعلقات میں بہتری کے لیے سرحد پر امن کو ضروری قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔ چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے اجلاس کے موقع چینی اور بھارتی […]

پیرس، لیڈی ڈیانا’ شہزادئ امن‘ کی برسی پر پیرس بھر میں سوگ، 31 اگست 1997 کا روح فرسا واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، راجہ مظہر

پیرس، لیڈی ڈیانا’ شہزادئ امن‘ کی برسی پر پیرس بھر میں سوگ، 31 اگست 1997 کا روح فرسا واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، راجہ مظہر

پیرس، لیڈی ڈیانا’ شہزادئ امن‘ کی برسی پر پیرس بھر میں سوگ، 31 اگست 1997 کا روح فرسا واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، راجہ مظہر پیرس(یس اردو نیوز) پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا ’شہزادئ امن‘ کی موت کی وجہ بننے والے حادثے کی جگہ  پر  ہزاروں لوگوں کی  موجودگی ان کی سحر انگیز […]

ممبئی میں شدید بارشیں، 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ممبئی میں شدید بارشیں، 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]