counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے امیدوار

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے امیدوار

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ امکان ہے کہ47 سالہ راہول گاندھی صدارت کے انتخاب کے لئے واحد امیدوار ہوں گے کیونکہ کاغذات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اتوار تک ان کے علاوہ کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے […]

واٹس ایپ پرتضحیک آمیز پیغام، کویتی خاتون پر جرمانہ

واٹس ایپ پرتضحیک آمیز پیغام، کویتی خاتون پر جرمانہ

کویت میں موبائل ایپ واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے والی خاتون پر 3 ہزار دینار کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون کو واٹس ایپ پر اپنے دوست کو پیغام ٹائپ کیا کہ ’تم میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، تمہیں شرم آنی چاہیے، لگتا ہے کہ […]

ہر سال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں

ہر سال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں

ہرسال بھارت کے 1600 فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں، ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔ سن 2014 میں بھارت کی […]

اسرائیل کی دمشق میں بمباری، 12 ایرانی فوجی شہید

اسرائیل کی دمشق میں بمباری، 12 ایرانی فوجی شہید

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی شام میں بمباری سے 12 ایرانی فوجی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے دمشق کے قریب بمباری کی جہاں ایران اپنا فوجی اڈا بنارہا ہے، فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں سے متعدد میزائل فائر کیے گئے جس میں سے 2 کو شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے تباہ بھی […]

بلغارین وزیراعظم کو ایران سے گزرنے کی اجازت نہیں ملی

بلغارین وزیراعظم کو ایران سے گزرنے کی اجازت نہیں ملی

ایران نے بلغاریہ کے وزیر اعظم بائیکو بوریسوف کے طیارے کو اپنی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کے وزیر خارجہ زہاریوا نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ بلغاریہ کے وزیر اعظم بائیکو بوریسوف کے طیارے کو ایران کی حدود سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کے بعد […]

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے عابد شوکت رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔عابد شوکت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،ان کی نماز جنازہ پیر کو 12 بجے لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی ۔عابد شوکت کی عمر 43 برس تھی ، وہ تین سال سے کینسر کے مرض […]

پرنس کریم آغا خان رواں ماہ پاکستان آئیں گے

پرنس کریم آغا خان رواں ماہ پاکستان آئیں گے

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 7دسمبر کو 13روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے،وہ اپنے دورے کے دوران اہم شخصیات سے بھی ملیں گے۔پرنس کریم آغا خان وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی دعوت پر اسلام آباد پہنچیں گے،وہ19دسمبر کو واپس فرانس روانہ ہو جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

یورپ میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، امریکی پیش گوئی

یورپ میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، امریکی پیش گوئی

ایک امریکی تھنک ٹينک نے پیش گوئی کی ہے کہ یورپ ميں مسلمانوں کی تعداد مستقبل ميں بڑھے گی۔ ہجرت کو شامل کیےبغیر ہی امکان ہے کہ یورپ کی مجموعی آبادی ميں اس صدی کے وسط تک مسلمانوں کی شرح 7 اعشاریہ 4 فیصد ہو جائے گی۔ امریکا کے معتبر ريسرچ سينٹر’پيو‘ کی ايک تازہ […]

مائیکل فلن کا روس سے رابطوں کے متعلق جھوٹ بولنے کا اعتراف

مائیکل فلن کا روس سے رابطوں کے متعلق جھوٹ بولنے کا اعتراف

امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن نے روس سے رابطوں کے متعلق جھوٹ بولنے کا اعتراف کر لیا۔ جھوٹ بولنے کے اعتراف پر فلن کو 5برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلن کے روسی حکام سے رابطوں کا مقصد روس سے […]

برلن میں پولیس نے دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا

برلن میں پولیس نے دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا

جرمن دارالحکومت برلن کے نواحی شہر پوٹس ڈام میں پولیس نے مشتبہ دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔ جمعے کی شام پوٹس ڈام کے مصروف علاقے میں قائم ایک کرسمس مارکیٹ میں ایک مشتبہ پیکٹ ملا، جس کے بعد اس علاقے کو خالی کرا لیا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ خصوصی فورسز نے […]

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے مطابق وزیر دفاع جیمز میٹس مشرق وسطیٰ، مغربی افریقہ اور جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ پہلے مصراور اردن جائیں گے جس کے بعد 4 دسمبر کو پیر کے […]

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ اسپتال میں جڑواں بچوں کی […]

امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس موقع پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم حملےمیں شہید افراد کےاہل خانہ سے اظہار یکجہتی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نےچھ ایٹمی آبدوزوںکی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارتی بحریہ نےایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار […]

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرنے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے کو تعینات کرنے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹانے پر غور کررہی ہے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے (سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی) مائیک پومپیو کو تعینات […]

یمن سے سعودی عرب پر ایک بار پھر میزائل حملہ

یمن سے سعودی عرب پر ایک بار پھر میزائل حملہ

ریاض: سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا اور حملے میں […]

اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا

اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا

جنوبی افریقہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنا ان کے لیے خوش بختی ہے۔ مانڈلا منڈیلا گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچے، جہاں انہوں نے مینار پاکستان پر ہونے والی تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان کے وسطی علاقے میں ماؤنٹ فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔حادثے میں ایک شخص ہلاک،11 زخمی ہوگئے۔ کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر فائٹرز کوششیں کررہے ہیں۔ فیکٹری کی 100 میٹر حدود میں رہنے والوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دےدیا گیا […]

امریکی صدر نے نیشنل کرسمس ٹری روشن کردیا

امریکی صدر نے نیشنل کرسمس ٹری روشن کردیا

امریکا میں ان دنوں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اس موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ امریکی میں 95ویں سالانہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب وائٹ ہاؤس کے قریب ہی منعقد کی گئی جس کے دوران صدرٹرمپ نے […]

سجاد کریم نے بھی ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کردی

سجاد کریم نے بھی ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کردی

لندن کے میئر صادق خان کے بعد برٹش پاکستانی کنزریٹو رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر اعظم تھریسامے کو ٹیلی فون میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے حامیوں پر بھی برطانیہ میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینےکا الزام […]

پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین پہنچ گیا

پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین پہنچ گیا

پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین کے خیر سگالی دورے اور چینی نیوی کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لیے چین کے شہر شنگھائی پہنچ گیا۔ شنگھائی پورٹ پہنچے پر چینی نیوی کی طرف سے بحری بیڑے سیف کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان کے قونصل جنرل نعیم خان، چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سینئر […]

امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے، روس

امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے، روس

روس نے امریکا اور جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کو تنہا کرنے کی کوششوں کی مخالفت کردی، کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے تو کھل کر اظہار کرے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں کہ شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگا کر دباؤ ڈالنے کی […]