counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

مئیر لندن کی ٹرمپ سے دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ

مئیر لندن کی ٹرمپ سے دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ

لندن کے مئیر صادق خان نے ٹرمپ کے دی گئی دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینے کا الزام لگانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود جھوٹی خبر ری ٹوئٹ کر ڈالی، بیساکھی کی مدد سے چلنے پر مجبور لڑکے پر تشدد کرنے والا نیدر لینڈز کا شہری […]

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے وفود کے تبادلوں کو ممکن بنایا جائے گا،پاکستانی سفیر کی فرانسیسی پارلیمنٹرین سے ملاقات 

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے وفود کے تبادلوں کو ممکن بنایا جائے گا،پاکستانی سفیر کی فرانسیسی پارلیمنٹرین سے ملاقات 

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہارآج سفیر پاکستان جناب معین الحق نے مسٹر پیری بیڈر ضلع ویوی لائنز کے جنرل کونسل کے صدر سے پیرس کے نواحی […]

بھارت میں باپ اور بھائی کی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سے زیادتی

بھارت میں باپ اور بھائی کی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سے زیادتی

لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں پسند کی شادی کے لیے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو باپ نے اپنے بیٹے اور رشتہ داروں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں دھنیدا نامی گاؤں کی  21 سالہ لڑکی چند ماہ قبل پسند کی شادی کے […]

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن: برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اوراس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی موجود تھے۔ میئرلندن صادق خان […]

استنبول: زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب

استنبول: زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب

ترکی کے شہر استنبول میں 57پاکستانی تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے، انسانی اسمگلروں کے تین پاکستانی ساتھی بھی پکڑے گئے۔ترک میڈیا کے مطابق انسانی اسمگلروں نے پاکستانیوں کو زنجیروں سے باندھ کر تہہ خانے میں قید کر رکھا تھا اور ان پر تشدد بھی کیا جارہا تھا۔اسمگلرز نے انہیں 10ہزار ڈالرز کےعوض یورپ پہنچانے […]

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

دو ماہ کی خاموشی کے بعد شمالی کوریا کی جانب سے ایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا، جو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر دور […]

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

کابل: افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بہت واضح اور صاف الفاظ میں بتادیا تھا، تاہم […]

پیرس،بھاڑ میں جائے تمہاری پارلیمنٹ، ہمارے لئے محمد ﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں، صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ ) فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے احتجاجاً ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا،

پیرس،بھاڑ میں جائے تمہاری پارلیمنٹ، ہمارے لئے محمد ﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں، صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ ) فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے احتجاجاً ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا،

پیرس،بھاڑ میں جائے تمہاری پارلیمنٹ، ہمارے لئے محمد ﷺ سے بڑھ کر کچھ نہیں، صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ ) فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے احتجاجاً ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا، پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر چوہدری افضل لنگاہ نے ختم نبوت معاملہ پر ن لیگی حکومت اورپارٹی […]

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے نیویارک:  امریکا میں ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ معمر افراد کےلیے کمپیوٹر گیم کھیلنا مفید ہے کیونکہ ویڈیو گیم کھیلنےوالے افراد کو یادداشت کمزور ہونے والا مرض ڈیمنشیا لاحق ہونے کے امکانات 29 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے […]

اسرائیلی شہری کی مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں تصویریں منظر عام پر آ گئیں

اسرائیلی شہری کی مدینہ منورہ اور مسجد نبوی میں تصویریں منظر عام پر آ گئیں

اسرائیل شہری مسجد نبوی میں کیسے داخل ہوا،مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ریاض: اسرائیل کے ایک شہری کے مسلمانوں کے مقدس ترین دوشہروں میں سے ایک مدینہ منورہ میں داخل ہونے اور اسکے بعد مسجدنبوی ﷺ میں جاکر سیلفی بنوانے پر دنیابھر کے مسلمان سوشل میڈیا یوزرز نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں […]

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

ریاض: کرپشن کیس میں گرفتار سعودی شہزادوں پر امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار تفتیش کررہے ہیں جس کے دوران شہزادوں پر تشدد بھی کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کیس میں گرفتار شہزادوں سے تفتیش کے لیے بدنام زمانہ امریکی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، بلیک […]

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی نیویارک : گوگل نے آئی / او 2017 کے موقع پر گوگل لینز کو متعارف کرایا تھا۔ گوگل لینز ایک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ہے، جو کیمرے کی مدد سے صارفین کو کسی بھی چیز کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ مثال کے طور پر آگر آپ […]

سعد الحریری واپس لبنان پہنچ گئے

سعد الحریری واپس لبنان پہنچ گئے

بیروت: لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری 3 ہفتوں بعد واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعد الحریری کئی روز سعودی عرب میں مقیم رہے جہاں پر انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کی۔ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد فرانسیسی صدر کی دعوت پر سعد الحریری دورہ فرانس پر چلے گئے، جہاں انہوں نے اعلان […]

ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

آکلینڈ: امریکی صدر ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے ۔ ویتنام میں ہونے والے ایپک اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمجھتے رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے اور اس بار ایسا نیوزی لینڈ میں ہوا جہاں خبریں پھیل گئی […]

ایرانی صدر کا شام، عراق میں داعش کیخلاف فتح کا اعلان

ایرانی صدر کا شام، عراق میں داعش کیخلاف فتح کا اعلان

تہران: حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اصل کام تو متعلقہ ممالک کی فورسز اور عوام نے کیا، ہم نے انکی مدد کی۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام اور عرق میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کردیا ہے۔ ایک ٹی وی خطاب کے دوران حسن روحانی نے تمام جنگجوؤں، آیت اللہ خامنہ ای […]

بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

نئی دہلی: پاکستانی بچوں کو ان کے روحانی پیشوا نے دورہ بھارت کیلئے مدعو کیا ہے :وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹر پر گفتگو بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی […]

کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق

کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق

کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق اسلام آباد: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کتا پالنے سے دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔سوئیڈن میں کی جانے والی یہ تحقیق 12 سال تک جاری رہی اور اس میں 40 سے 80 سال […]

حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے

حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے

بیروت: حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا جس میں لبنان کی مسلح جماعت حزب اللہ پر عالم عرب میں دہشتگردی کرنے کا الزام لگایا گیا۔ […]

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہ کعبہ سے ملحق مختلف اجزاء ہیں جو اسی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان کی تعداد 13 ہے اور ہر ایک کا اپنا قدیم نام ہے۔ خانہ کعبہ مربع شکل کے ایک بڑے کمرے کی صورت میں نظر آتا ہے جس کی اونچائی 15 میٹر ہے۔ مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں […]

امریکی صدر نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ملک قرار دے دیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ملک قرار دے دیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرہتھیاروں سے تباہ کرنےکی دھمکیاں دیں ، اسے بہت پہلے دہشت گرد ملک قرار دے دینا چاہیے تھا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت سے کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرحملوں کی دھمکیاں دیں غیرملکی سرزمین […]