counter easy hit

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نےچھ ایٹمی آبدوزوںکی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔

Indian Navy started preparing nuclear submarinesایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارتی بحریہ نےایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار کی جانے والی ان آب دوزوں کی تعداد 6ہو گی۔ روسی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کےپاس اس سے قبل بھی کم از کم دو ایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔